Header Ads

  • Breaking News

    Hoyle By Alya Jason Complete Novel

    Hoyle By Alya Jason Complete Novel

     Hoyle By Alya Jason Complete Novel 

    This Story Based On

    یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی پر جو راستے میں کسی لڑکی کی مدد کرنے کے چکر میں خود پھنس گئ بدلا لینے کی خاطر آخر وہ شخص اسکے ساتھ کیا کیا کر دے گا دیکھے اس  ناول کو مکمل خرید کر 

    Sneak Peak

    کون ہے۔۔۔۔


    اس کے سوال کے بدلے کوئی جواب موصول نا ہوا دو منٹ تک ویٹ کیا اس نے اور پھر پرسکون ہوتی کسی جانور کے دروازے ساتھ ٹکرانے کا سوچ واپس سے اپنے کمرے کی طرف بڑھی کیونکہ یہ جنگل کے قریب کا ایریا تھا تو یہاں بعض اوقات جانور آ جایا کرتے۔۔۔


    لیکن اصل شوک اسے تب لگا جب کمرے میں داخل ہوتے ہی اسکی نظر بیڈ پر بیٹھے اس شخص پر گئی جس سے کچھ گھنٹے پہلے ملاقات ہوئی تھی اسکی اپنے گھر میں اس ظالم اور ذلیل آدمی کو دیکھ اسکا پارا فوراً ہی ہائی ہو گیا ویسے بھی وہ ٹھان چکی تھی اب سے نہیں ڈرے گی وہ بھی اس شخص سے جس کی کہی بکواس نے اسکا دماغ خراب کر رکھا تھا۔۔۔۔


    تمہاری ہمت کیسے ہوئی میرا پیچھا کرنے کی میرے گھر میں گھسے کیسے تم لگتا ہے بہت شوق ہو رہا ہے پولیس کی مار کھانے کا۔۔۔۔


    ناک پھلا وہ غصے سے اسے دھمکی سے نواز گئی وہیں فریڈی نے ایک قہقہہ لگایا جیسے کوئی جوک سنایا ہو اس نے۔۔۔۔


    پولیس کی دھمکی کسے دے رہی ہو جو تلوے چاٹتے ہیں میرے کسی کےبھی گھر میں آنا مشکل نہیں میرے لیے ڈرتے نا مرد ہیں فریڈی کارسن انجان ہے اس ڈر لفظ سے  تیرے اندر کی آگ چیک کرنے آیا ہوں تو کب تک ..... سہتی ہے میرے تجھے دیکھانے آیا ہوں میرے اندر مزید کتنی گندگی بھری ہے عورت کی اوقات کیا ہوتی ہے اس بارے میں معلوم تو ہونا ہی چاہیے تجھے۔۔۔۔


    بات کرنے کے دوران اپنی جینز کا بٹن کھول وہ اسے نیچے اتارنے لگا گھبرا کر سیلن نے رخ موڑا اس کا دل زورو سے دھڑکنے لگا اگلے لمحات کا سوچ وہ اکیلی تھی اس گھر میں جہاں ایک بھیڑیا اسکی عزت پر وار کرنے کو تیار تھا۔۔۔۔


    اسے کچھ سمجھ نا آئی کہ کیا کرے نا تو موبائل تھا اسکے پاس نا ہی کوئی ہتھیار اس جگہ سے بھاگ جانا ہی بہتر سمجھ وہ پیچھے کی طرف قدم بڑھاتی تیزی سے باہر کی طرف بھاگنے لگی لیکن اس سے بھی زیادہ پھرتی دیکھاتا وہ سیلن کے قریب پہنچ اسے بالوں سے پکڑ بیڈ پر پٹخ گیا۔۔۔۔۔


    کہاں جا رہی ہو یار جگہ بھاگنے کا ہی کیوں سوچتی ہو ڈر کا مقابلہ نہیں کرو گی کیا بس یہی تھی ہمت یا واقعی میں ٹھندی ہو تم جو مجھے سہن نہیں کرسکوں گی۔۔۔۔۔


    وہ جینز کے بنا صرف شرٹ میں کھڑا تھا جبکہ ب وہ سیلن کو بھی ..... کرنے کی خاطر اسکے بدن کو چھونے کے ساتھ شرٹ کو اوپر کرنے لگا۔۔۔۔

    Hoyle By Alya Jason Complete Novel

    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں






    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728