Header Ads

  • Breaking News

    Prison By Nimra Tariq Complete Novel

    Prison By Nimra Tariq Complete Novel

    Prison By Nimra Tariq Complete Novel

    This Novel Based On

    اس ناول میں لڑکی کو اغوا کیے ایک شخص اسے اپنا قیدی بنا کر رکھتا ہے اب کیا ہو گا اس میں خرید کر مکمل پڑھے یہ ناول

    Sneak Peak

    کپڑے اتار اپنے مشکل پیش آ رہی ہے تیرا بدن دیکھنے میں یار مجھے چیک کرنا ہے کہیں تیرے پاس کوئی ہتھیار تو نہیں۔۔۔۔۔


    انتہائی رعب سے اسے حکم دیا گیا جو کہ نیلہ کو شوکڈ کرنے کے لیے کافی تھا۔۔۔۔


    ج۔۔۔۔جی کیا کہا آپ نے م۔۔۔میں یہ نہیں کر سکتی پلیز ایسے مت کریں بہت ہی اچھی فیملی سے تعلق ہے میرا غریب ضرور ہوں مگر عزت جان سے بھی زیادہ عزیز ہے مجھے۔۔۔۔


    اسکی زبان بھی جیسے بولنے سے انکاری ہو پورا بدن تھرتھرا رہا تھا۔۔۔۔


    میں نے کہا کپڑے اتار ورنہ مجھے خود یہی کام کرنا پڑے گا تمہاری تلاشی لینا بہت ضروری ہے۔۔۔۔


    بہانے سے وہ اسے دیکھنا اور چھونا چاہتا تھا ورنہ اسے کس چیز کا ڈر یا پرواہ تھی وہیں نیلہ جو ایک مرتبہ پھر سے اس کے چیخنے پر ہاتھ جوڑے باقاعدہ منت کرنے لگی اس کی یہی حرکت رونن کو طیش دلا گئی تھی۔۔۔


    گال بھینچتا ہوا وہ کھڑا ہو کر زبردستی اسکے کپڑے پھاڑ کر اتارنے کی کوشش کرنے لگا وہ مسلسل ہاتھ پاؤں کا استعمال کر اپنا دفاع کر رہی تھی لیکن سب بے سود ناخنوں کے ذریعے اس نے چند ہی منٹ میں سارے کپڑے پھاڑ نیلہ کو ۔۔۔۔۔ کر دیا وہ معصوم بیڈ کے ساتھ ٹیک لگائے گھٹنوں کو سینے کے ساتھ چپکائے بیٹھی بازوؤں سے اپنے وجود کو ڈھانپنے کی کوشش کر رہی تھی جو کہ نا ممکن ہی تھا۔۔۔۔۔


    اسکے پاس سے نا تو کوئی چیز برآمد ہوئی نا ہی ہتھیار صرف فضول بہانہ تھا اسکا اسکی اس حالت پر قہقہ لگائے ہنس دیا ، وہ مسلسل نظریں اسکے ۔۔۔۔۔ بدن پر جمائے ہوئے تھا جو کی آگ لگا چکا تھا اسکے سینے میں گرم سانس بھرتا دو ہی قدموں میں اسکے قریب جاتا وہ نیلہ کی بازو پکڑے اسے دائیں جانب دھکیل گیا اس عمل سے وہ کسی ٹہنی کی مانند بیڈ پر چت لیٹ گئی۔۔۔۔۔


    جانے دو مجھے پلیز کیا چاہتے ہو تم۔۔۔۔


    ٹانگوں پر اس درندہ نما شخص کا لمس محسوس کر اس نے روتے ہوئے کہا وہیں رونن کی مسکراہٹ گہری ہوئی۔۔۔۔


    تمہیں چاہتا ہوں تمہاری یہ خوشبو مجھے پاگل کر رہی ہے چیک کر کیسے آگ لگا دی ہے میرے اندر تو نے اب اسے ٹھنڈا بھی تو تمہیں ہی کرنا ہے ، بس ایک بار مجھے خوش کر دو پھر میں تمہیں چھوڑ دوں گا۔۔۔۔

    Prison By Nimra Tariq Complete Novel

    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں








    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728