Header Ads

  • Breaking News

    My Toxic Boyfriend By Queen Shah Complete Novel

    My Toxic Boyfriend By Queen Shah Complete Novel

     My Toxic Boyfriend By Queen Shah Complete Novel

    This Novel Based On

    اس ناول میں ایک لڑکی اپنے کزن سے ملنے آتی ہے مگر اسکا کزن اس قدر اس لڑکی کے لیے پاگل ہو گیا کی ہر صورت اپنے پاس رکھنا چاہتا ہے خرید اس موسٹ رومینٹک ناول کو

    Sneak Peak

    رات کے پہر اس جنگل کے بیچ و بیچ جانوروں کے بولنے کی آوازیں اس سنسان جگہ میں الگ ہی قسم کے خوف کی لہر کو پھیلا رہی تھی کمرے میں بنا کپڑے کے وہ لڑکی پرسکون نیند میں گم تھی نئ جگہ وہ ایسے شخص سے ملنے آئ ہوئ تھی جو اسکا کزن تھا وہ کزن جس سے زندگی میں پہلی مرتبہ وہ مل رہی تھی پھر بھی اس قدر سکون سے سوئ ہوئ تھی وہ 


    دروازہ جسے بنا لوک لگایا ہوا تھا کوئ کھولے کمرے کے اندر داخل ہوا 


    ناجانے کن ارادوں سے اس وقت وہ یہاں پر آیا تھا برینڈا کی پیٹھ اس وقت دروازے کی طرف تھی 


    دیوار کے قریب کھڑا وہ بستر پر پڑی بغیر کپڑے کے اس لڑکی کو دیکھنے میں مصروف ہو گیا اس کا من تو بہت چاہ رہا تھا اس لڑکی کے قریب آنے کو مگر بامشکل سے خود کو روکے کھڑا تھا وہ 


    نیند میں بھی کسی کی نظروں کو خود پر پڑنا اس لڑکی کو بےچین کر گیا تبھی دوسری جانب برینڈا نے کروٹ بدل لی مگر شاید اسے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا شاید یہ مزید اس شخص کے لیے مشکل پیدا کر رہی تھی برینڈا کے کروٹ بدلنے پر جہاں اسکا چہرا اور اگلا وجود اب ڈینی دیکھ پا رہا تھا اسکی خوبصورتی جہاں وہ نہارنے میں مصروف تھا وہی اسکے بدن کی کشش بھی اسے اپنی جانب کھنچے جاۓ 

    My Toxic Boyfriend By Queen Shah Complete Novel

    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں








    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728