Header Ads

  • Breaking News

    Zakham(Kaisa Ye Tera Ishq Novel Season 2) By Malisha Rana Complete Novel

    Zakham(Kaisa Ye Tera Ishq Novel Season 2)  By Malisha Rana Complete Novel

     Zakham(Kaisa Ye Tera Ishq Novel Season 2)  By Malisha Rana Complete Novel

    This Story Based On

    ملیشاہ رانا کے موسٹ فیمنس ناول کیسا یہ تیرا عشق کا سیزن 2 آ چکا ہے جس میں فرون کی محبت اور دشمنی ایک ایسا خوفناک روپ لے چکی ہے جو آپ سب کی دھڑکنوں کو بڑھا دیں ابھی خریدیں موسٹ رومینٹک ناول

    Sneak Peak

    سر شدید درد سے پھٹے جاۓ پانی گرنے کی آواز مسلسل اسکے کانوں میں گونج رہی تھی جیسے کی بارش ہو رہی ہو آنکھیں جو کھلنے کا نام نہیں کے رہی تھی مگر زبردستی اس نے کھولی شرٹ کے اوپرے تین بٹن اسکے کھلے ہوۓ تھے نیچے سے پہنی کالے رنگ کی برا صاف دیکھے جاۓ


    سر پکڑتی بامشکل سے اٹھ کر اس سے بیٹھا گیا تھا وہ باہر تبیلے کے پاس صوفہ پر لیٹائ ہوئ تھی وہی سامنے فرون بغیر شرٹ کے اپنے گھوڑے کو نہلانے میں مصروف تھا اسے محبت تھی اپنے جانوروں سے تبھی تو اتنی محبت کرتا تھا وہ انکا خیال خود رکھتا تھا 


    پھر سے اس قید میں خود کو پاۓ نور شدید تیش میں آتی پاس پڑے فروٹس کی ٹوکری میں سے چاقو اٹھاۓ سیدھا فرون کی بازو پر دے مارا وہ پاگل ہو چکی تھی ایک قاتل اور بےہس کے گھر میں ہرگز نہیں رہ سکتی تھی  


    اچانک اپنی بازو میں چاقو کا لگنا فرون پلٹتا نور کی گردن اپنے مضبوط ہاتھ سے دبوچتے ہوۓ تبیلے کے ساتھ لگا گیا 


    چھوڑو مجھے جانے دو نہیں رہنا چاہتی ہو اس جہنم میں جہاں انسانی زندگی کی کوئ اہمیت نہیں تم کیا خاک میری حفاظت کرو گی ایسے کیئر نہیں کی جاتی کسی کو زبردستی یوں قید میں رکھنا چیلاتی ہوئ فرون کے سینے پر ہاتھوں کو مارتی وہ فرون کو خود کو چھوڑنے کا کہے جاۓ 


    منہ بند رکھو اپنا سچ سننے کا بہت شوق ہے نا تمہیں تو پھر سنو تمہیں یہاں لانے کا مقصد تمہاری حفاظت کرنا یا مہمان نوازی کرنا نہیں بلکی اپنے بابا کا بدلا لینا ہے میرے بابا کے ساتھ جو تمہارے والدین نے کیا ان سب کا بدلا میں تجھ سے لو گا تم ایک زریعہ ہو تمہارے والدین کو زہنی تکلیف پہنچانے کا تمہارے زریعے میں انہیں وہ زخم دو گا جسے سینے میں دباۓ میرے والد چل بسے جسکی وجہ سے انکی محبت کو میں ترستا رہا جسکے باعث مجھے جانور بنا دیا گیا شدید سرخ آنکھیں اس قدر برے طریقے سے نور پر چیلانا نور کو خاموش کروا گیا آخر ایسی حقیقت سے اسکا سامنا ہوا تھا جسکا نا سننا ہی بہتر تھا اسکے لیے 


    شام کو نکاح ہے ہمارا تو ویلکم کرو اپنی بدقسمتی کرو پچھتاوہ ہو گا تمہیں کی آخر کن کے گھر تم پیدا ہوئ آخر تم پاکستان ہی کیوں آئ نکاح کی بات نور کے سر پر ایک اور صدمے کا پہاڑ توڑنے کے لیے کافی تھی 


    ن ن ن نکاح م میں ہرگز نہیں کرو گی اسکی گردن جو کی فرون مسلسل دبا رہا تھا پھر بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈالتی وہ انکار کرنے لگی نکاح وہ بھی ایسے درندے سے ہرگز نہیں کر سکتی تھی 


    تمہاری راۓ یہاں سننے والا کوئ نہیں ہے فرون صرف حکم جاری کرتا ہے باقی سب تو صرف اس حکم کی تعمیل کرتے ہے دائیں بازو جہاں نور نے چاقو مارا تھا سے نکل رہے خون کو اپنے لبوں سے چھوتے وہ انہیں بھی سرخ رنگ سے بھیگاتا نور کے چہرے کے نزدیک جاۓ اسکے آنسیو سے بھیگے گال پر اپنے ہونٹوں کو چھوتے اپنا خون لگانے لگا 


    نفرت کھاتی مضبوطی سے اپنی آنکھوں کو میچتی چہرا پیچھے کرنے لگی مگر پھر بھی اسکے آدھے ہونٹ کے ساتھ فرون کے لب اور داڑھی چبتی نور کی سانسوں کو مدھم کر گئ 


    فل حال اس شرٹ کے بٹنوں کو بند ہی رکھو اس شرٹ اور بلاؤز کا اتارنے کا وقت تو رات کو ہی آۓ گا خود کو تیار کرنا ابھی سے شروع کر لو چونکی تم پر رحم تو ہرگز نہیں کھاؤ گا جو مجھے یہ چاقو لگا کر تکلیف پہنچانے کی کوشش تم نے کی ہے اس سے کہی زیادہ درد رات کو تمہیں میں دو گا بزدلوں کی طرح پیٹھ پیچھے وار نہیں بلکی آمنے سامنے تمہاری مرضی سے نور کی شرٹ کے بٹنوں کو لگاتا وہ خوف سے بھری جھرجھری اسکے وجود میں دوڑا گیا وہ لڑکی جو کسی اور سے محبت کرتی تھی اسی سے شادی کرنے کے خواب دیکھے تھے اس نے آج اسی کا دشمن اسے زبردستی کی بیوی بنا رہا تھا

    Zakham(Kaisa Ye Tera Ishq Novel Season 2)  By Malisha Rana Complete Novel

    Click Me And Get Novel


    Online Reading  



      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں



    malisha Rana New Most Romantic Novel 

    malisha rana novels list malisha rana novels new Kaisa Ye Tera Ishq By Malisha Rana New Chapters Kesa ye Tera Ishq By Malisha Rana Pdf Download romantic urduurdu novels extreme romantic novels forcefully marriage based new novels 





    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728