Header Ads

  • Breaking News

    Mistake Season 2 By Dark Fairy Complete Novel

    Mistake Season 2 By Dark Fairy Complete Novel

     Mistake Season 2 By Dark Fairy Complete Novel

    This Novel Based On

    پیٹر کی محبت جنونیت کا روپ لے چکی ہے وہ جولیاں کو ایک مرتبہ پھر سے اپنے پاس لے آیا مگر اسکا غوہ کس انداز سے باہر نکلے گا

    Sneak Peak

    یہ سب کیا ہے۔۔۔۔


    آخر سوال پوچھ ہی ڈالا اس نے جو پیٹر کو ہوش دلا گیا جس نے اپنے فیورٹ کلر کی منی ڈریس میں ملبوس جولیا کو دیکھ سب کچھ ہی فراموش کر دیا تھا۔۔۔۔


    وہ میں ، ہاں تمہیں مٹی کا پوٹ بنانا ہے ایک گھنٹے کا وقت مقرر ہے اسی کے اندر اگر بالکل صحیح پوٹ بنا لیا تم نے تو تمہیں ادھر سے جانے کی اجازت مل جائے گی ورنہ نا کامی کی صورت میں عمر بھر ادھر ہی رہنا ہو گا تمہیں ، میں نے سوچا کیوں نا کوئی ایک فیصلہ کر ہی لیا جائے۔۔۔۔


     اسکی کہی بات اور اس الگ قسم کی شرط نے جولیا کے چہرے پر سخت تاثرات سجا دیے ترچھی نظروں سے وہ اسے سر سے پاؤں تک گھورتی طنزیہ مسکرا دی۔۔۔۔


    اوکے منظور ہے مجھے لیکن کچھ اور بھی تو ایڈ ہونا چاہیے ہارنے کی صورت میں مجھے سزا بھی تو کوئی تجویز کرو ، مین اگر میں ہار گئی پوٹ ٹوٹ گیا تو تم مجھے لازمی سزا دو گے ایسی سزا جس سے چیخیں نکل جائیں میری بدن کی ہڈیاں بھی دکھنے لگیں سانس حلق میں اٹک جائے ٹانگوں میں چلنے کی بھی ہمت باقی نا رہے۔۔۔۔۔


    سنجیدگی سے کہتی وہ اس پر واضح کر گئی سزا کے طور پر اسے پیٹر سے کیا چاہیے بے اختیار ہی پیٹر کے آپس میں پیوست لب کھل گئے جواب مانگتے مسلسل جولیا کے گھورنے پر اس نے سر اثبات میں ہلا دیا وہیں جولیا تیزی سے فرش پر بیٹھی اور پانی سے مٹی کو گیلا کر اسے گوندھتے ہوئے پوٹ بنانے لگی اسے معلوم تھا طریقہ کیونکہ بچپن میں اپنے مام کے ساتھ مل کر وہ شوق سے یہ کام کیا کرتی اب بھی مسکرا مسکرا کر وہ اپنے کام میں مگن تھی جبکہ جھکنے کی وجہ سے اسکی ...... اس ڈریس کے ڈیپ گلے سے باہر کو چھلک کر پیٹر کو دیکھائی دیتے۔۔۔۔


    وقت گزر رہا تھا دل لگا کر اس نے بہت ہی پیارا پوٹ بنا ڈالا دونوں ہاتھوں سے اسے شیپ دیتی وہ نظریں اٹھا پیٹر کو دیکھنے لگی آخری پانچ منٹ باقی رہتے تھے کہ اچانک بالکل تیار پوٹ ہاتھ مار جولیا نے جان بوجھ کر توڑ دیا ایک گھٹنے کی محنت کو اس نے ایک سیکنڈ میں برباد کر دیا صرف پیٹر کی قربت کی طلب میں۔۔۔۔


    اوووو مائی گاڈ یہ کیا ہو گیا ٹوٹ گیا پوٹ ٹائم بھی ختم ہو گیا اب کیا ہو گا اففففففف میں تو ہار گئی۔۔۔۔۔


    اس کا یوں ناٹک کرنا پیٹر کو برا تھا وہ دیکھ سکتا تھا کیسے جان بوجھ کر ہاری ہے وہ اس سے پہلے وہ کچھ کہتا جولیا آٹھ کر کھڑی ہوتی مٹی سے بھرے ہاتھوں کے ساتھ ہی پیٹر کے قریب ہوئی اور ہاتھ نیچے لیجا اسکی جینز کا بٹن کھول اسکے اندر ہاتھ ڈالے ..... میں قید ..... پر رکھتی اسے دبا کر لب کاٹنے لگی۔۔۔۔


    جیسے کہ طے ہوا تھا میری ہار کے بدلے تم مجھے سخت سزا دو گے اب چونکہ بری طرح ہار گئی میں تو سزا بھی جان لیوا ہونی چاہیے ناؤ یور ٹائمز سٹارٹ ناؤ۔۔۔۔۔


     کہنے کے ساتھ ہی وہ پاؤں کے آگے پاؤں رکھتی کولہے ہلا کر واپس کمرے میں چلی گئی تب جا کر پیٹر کو ہوش آیا جو اسکی حرکتوں سے ہی حیران تھا بھاری قدم اٹھاتا وہ بھی پیچھے کمرے میں داخل ہوا اور بازو سے پکڑ جولیا کو اپنے قریب کھینچا اور دوسرے ہاتھ سے اسکی گردن دبوچی۔۔۔۔

    Mistake Season 2 By Dark Fairy Complete Novel

    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں








    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728