Header Ads

  • Breaking News

    Dear Cozn By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Dear Cozn By Romaisa Deniyal Complete Novel

     Dear Cozn By Romaisa Deniyal Complete Novels

    Storyline

     جب آپکا کزن آپ سے جنون کی حد تک عشق کرتا ہو اور اس بات سے آپ انجان رہے پھر کیا ہو گا اس جنونی محبت کا انجام خریدیں مکمل ناول ابھی
    Sneak Peak

    یہ پانچویں کال تھی جسکی ٹیون اس سناٹے سے بھرے کمرے میں بجتی ہوش دلوا گئ 


    آخر اپنے ہاتھوں کو رومال سے صاف کرتا ایک لمبا چوڑا شخص جسکے وجود پر سواۓ ٹراؤزر کے اور کسی بھی قسم کی چیز موجود نہیں تھی سینے پر ہلکے ہلکے سے بال چوڑی چھاتی شدید سخت قسم کی بائسیپ جو کی کسی ٹی شرٹ میں خوب لوگوں کی اٹریکشن کا سبب بنے کال اکسپٹ کیے وہ کال کے ساتھ لگا گیا 


    کہا پر تھے آپ کب سے کال کر رہی ہو آپکو جانتے بھی ہے کتنی پروبلم میں تھی یہ ایک لڑکی کی آواز تھی جسکے شکوے شکائیتں سنے اس شخص کے چہرے پر مسکراہٹ بھیکر گئ 


    کیا ہوا ۔۔۔۔۔۔ کرنے میں مصروف تھے آخر بے باکی سے وہ اس قسم کی بات کہنے لگی 


    آہ آہ تمہیں کیسے پتا ابھی ابھی بچاری کی جان بخشی ہے دوبارہ ۔۔۔۔۔۔ کرنے کے لیے میرے پاس تو ہرگز نہیں آۓ گی وہ بھی اپنی پھولی سانس کیے اس لڑکی کی بات درست کرنے لگا 


    آپ جیسے لڑکے بھی نا بچاری لڑکیوں کو لڑکی ہی سمجھا کرے مانا آپکی جان بوڈی شوڈی بہت ہے لیکن جذبات میں رہ کر ۔۔۔۔۔ کرے اور سب سے ضروری بات چاہیں آپ ۔۔۔۔۔ کر رہے ہو یا کوئ بہت ضروری کام میری کال کو اگنور کبھی مت کرنا یوں روب سے وہ خود کو اگنور کرنے پر ناراض سی ہو گئ 


    اچھا سوری اب کیا کان پکڑ کر معافی مانگو چاہیں جتنا مرضی ضروری کام کیوں نا کر رہا ہو تمہیں اگنور ہرگز نہیں کرو گا اپنے قریب فرش پر پڑے خون میں لت پت انسان جسکا سر اسکے وجود کے ساتھ نہیں تھا کی جانب دیکھتا وہ معافی مانگنے لگا 


    ٹھیک ہے ویسے میں نے جس کام کے لیے کال کی تھی وہ تو بتانا ہی بھول گئ 


    آج مجھے کالج میں ایک لڑکے نے پرپوز کیا تھا میں نے بھی خوب انسلٹ کر دی اسکی آپ تو جانتے ہی ہے ان چکروں میں مجھے تو فل حال نہیں پڑنا ویسے بھی اپنی زندگی میں شامل کرنے والا انسان میری پسند کا ہو گا وہ جو کی ہر چھوٹی سے چھوٹی بات اس شخص کو بتانے کی عادی تھی آج بھی اس بات کو بتاۓ بغیر سکون نہیں ملا تھا اسے 


    واقعے میں مگر یار کر لینا چاہیں تھا تمہیں اکسپٹ اسکے پرپوزل کرو کیا پتا بچارے کی زندگی کی آخری خوشی یہی ہوتی فریج کو کھولتا وہ پانی کی ٹھنڈی بوتل نکالے فریز میں پڑے اسی لڑکے کے کٹے سر کو دیکھتا اس لڑکی کو تنگ کرنے لگا 


    بلکل بھی نہیں اب ایسے کتنے لڑکوں کو خوشیاں دیتی پھیروں میں بیڈ پر الٹا لیٹتی وہ لاڈ سے بولی 


    اوکے اوکے ویسے آج رات انکل نے انوائٹ کیا ہے مجھے تو باقی سب باتیں مل کر کر لیتے ہے تیار بھی تو ہونا ہے مجھے 


    کیا آپ گھر پر آ رہے ہے مجھے کوئ بات پہلے بتاتا کیوں نہیں سب سے لیٹ مجھے ہی کیوں پتا چلتی ہے باتیں ویسے آپ بچاری اس لڑکی کو اکیلا چھوڑ کر آۓ گے وہ ابھی بھی وہی بات کر رہی تھی 


    تم سے ضروری میرے لیے نا ہی کوئ انسان ہے اور نا ہی کام ادھورا کام تم سے ملنے کے بعد پورا کر لو گا 

    Dear Cozn By Romaisa Deniyal Complete Novel


    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں






    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728