Header Ads

  • Breaking News

    Stranger Lover By Ajwa Amjad Complete Novel

    Stranger Lover By Ajwa Amjad Complete Novel
     Stranger Lover By Ajwa Amjad Complete Novel

    Lady Boss And Employee Strangly Love Based Novel 

    یہ کہانی ہے ایک ایسی معصوم لڑکی کی جسکے آفس میں کام کرنے والے شخص سے ہو جاتا ہے اسے پیار مگر کچھ ایسے راز جو سر چکرا دے آپکا مکمل اس ناول کو خرید کر آپ پڑھ سکتے ہے

    Sneak Peak

    میم پلیز ویک آپ کو سوۓ ہوۓ سولہ گھنٹے گزر چکے ہے لیزا جو کی یوں اتنی دیر تک لیزا کو سوتے دیکھ جگانے لگی 


    د د د دور رہو گھبراتی وہ برے طریقے سے لیزا کو دور کرتی اٹھ بیٹھی 


    میم کیا ہوا حیران ہوۓ وہ ہنزیلا کی حالت چہرے پر شدید پسینہ خوف سے بھری آنکھیں 


    و و و وہ ک کون تھا جس نے میرے ساتھ زیادتی کی یوں ہڑبڑاتی وہ لیزا کا ہاتھ پکڑے پوچھے جاۓ 


    میم ۔۔۔۔۔ لیکن کب یہاں پر ایسا کوئ کچھ نہیں کر سکتا لیزا نے یقین دلوانے کی کوشش کی مگر ہنزیلا گھبراتی خود کو دیکھتی 


    میرے کپڑے اس نے اپنی جانب دیکھا مگر اسکی ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ اسکے بدن پر موجود تھی نا ہی بستر پر کوئ نشان تھا جو یہ ثابت کر سکے کے اسکے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہے کسی نے 


    میم آپ کیا کہہ رہی ہے برا خواب دیکھا ہو گا آپ نے اب پلیز اٹھے مس برٹیلا رات سے کالز بھی کر رہی ہے جہاں ہنی کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی وہی لیزا کی باتیں مزید اسے پاگل کرنے کا سبب بنے جاۓ 


    بیڈ شیٹ فرش پر پھینکتی وہ پروف کرنا چاہتی تھی مگر ایسا کچھ بھی اسے نہیں مل پا رہا تھا جو یہ بات پروف کر سکے کی واقعے میں کل رات ۔۔۔۔ ہوا ہے اسکا کپڑے بستر ہر ایک چیز بلکل سہی پڑی تھی مگر ہنی اپنے اندر اس شخص کی جانب سے ملنے والی شدتوں کو ابھی تک محسوس کر پا رہی تھی وہ احساس ابھی تک اسے یاد تھا بس شکل وہ کل دیکھنے کے باوجود سمجھ نہیں پا رہی تھی

    Stranger Lover By Ajwa Amjad Complete Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں



    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728