Don't Stop By Queen Shah Complete Novel
This Novel Based On
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس نے غلط انسان کو لفٹ دے دی اب اسکا انجام کیا ہو گا اور کون ہے وہ انسان خریدے باآسانی مکمل ناول
Sneak Peak
لفٹ پلیز بیچ راستے گاڑی خراب ہو گئی ایک کیس کے سلسلے میں جا رہا تھا میں پر قسمت نے دغا دے دیا تو کیا تم مجھے تھوڑا آگے تک چھوڑ سکتی ہو وہاں ایک مکینک کی دکان ہے مدد مل جائے گی۔۔۔۔
وینڈو کا شیشہ نوک کرتا وہ فضا کے شیشے نیچے کرتا تیزی سے بولنے لگا پولیس یونیفارم پہن رکھی تھی اس نے سب انسپکٹر دلاور نام کا بیچ لگا تھا پہلی نگاہ فضا کی اسی پر گئی۔۔۔
وائے ناٹ سر آپ بیٹھ جائیں اب جب پولیس ہمارے لیے اتنا سب کرتی ہے پھر کچھ فرض تو شہریوں پر بھی عائد ہوتے ہیں۔۔۔۔
مسکرا کر اس نے گاڑی ان لاک کیے اس شخص کو بیٹھنے کی اجازت دے دی فوراً ہی وہ فرنٹ سیٹ پر آ کر فضا کے ساتھ بیٹھتا دروازہ لاک کر گیا وہ بھی چابی گھمائے پھر سے گاڑی سٹارٹ کر گئی۔۔۔۔
تھینک یو سو مچ گرل میری مدد کرنے کے لیے امید کھو چکا تھا میں کوئی کار روکے گا بھی کیونکہ زیادہ تر لوگ بھروسہ نہیں کرتے کسی پر وہ بھی سنسان جگہ اور انجان شخص پر مگر تم کافی نیک دل اور اچھی کافی خوبصورت لڑکی ہو ، اکیلے رات کے پہر ہونے کے باوجود میری لیے رکی تم۔۔۔۔
اسکی باتوں سے عجیب سا محسوس ہوا اسے پر وہ نظر انداز کر گئی اس شخص کی نظریں نا صرف اسکے مکمل بدن اور چہرے کو گھور رہی تھیں بلکہ پوری گاڑی کا بھی جائزہ لے لیا اس نے۔۔۔۔
نام کیا ہے تمہارا چلو میں بوجھ لیتا ہوں جتنی تم معصوم ہو تو نام بھی معصومہ ہی ہو گا یار کیسے اتنی جلدی یقین کر لیتی ہو تم کسی پر بنا سوچے سمجھے لفٹ تک دے دی ، کیا تمہیں ڈر نہیں لگتا کوئی تمہارا فائیدہ اٹھا سکتا ہے۔۔۔۔۔
ڈیش بورڈ پر رکھا اسکا موبائل اٹھاتا وہ فضا سے گویا ہوا اسکی بات نا صرف عجیب تھی بالکل وحشت سی محسوس ہوئی فضا کو اس سے وہیں اپنا موبائل اسکے ہاتھ میں موجود دیکھ اسکی پیشانی پر بل پڑ گئے۔۔۔۔
میرا موبائل واپس کر دیں پلیز۔۔۔۔
وہ اسکے موبائل کا پاسورڈ کھولنے میں مصروف تھا جب سنجیدگی سے اس نے اپنا موبائل مانگا پر اس شخص پر کوئی اثر نا ہوا نا جانے کیوں وہ ایسی حرکتیں کر رہا تھا۔۔۔۔
دلاور سر موبائل واپس کریں میرا کر کیا رہے ہیں آپ۔۔۔۔
آخر چیخ پڑی وہ اس شخص کو سمجھ ہی کب آ رہی تھی اب تو اسے غلطی لگی اپنی کیوں لفٹ دی تھی اس نے اس شخص کو۔۔۔۔
کون دلاور کس سے بات کر رہی ہو یہاں دلاور کون ہے ، کیا یار معصومہ تم بھی پاگل ہو کیا میری طرح۔۔۔۔
اسکا مزاق بناتا وہ قہقہ لگائے ہنس دیا فضا کو کوئی پاگل معلوم ہوا وہ۔۔۔۔۔
آپ کی یونیفارم پر یہی نام لکھا ہے پھر دلاور ہی ہوئے آپ۔۔۔۔
غصے کو کنٹرول پر اس نے کہا وہیں وہ شخص فوراً سنجیدہ ہوئے اپنی یونیفارم کو چھو کر دیکھنے لگا۔۔۔۔
اووو یہ اسے بول رہی ہو تم ، ہاں یہ دلاور کی ہی تھی پر اسکی موت کے بعد میری ہو گئی یہاں صرف دلاور لکھا ہے ورنہ تمہارے اس دوست کا نام مہیب ہے۔۔۔۔۔
مسکرا کر وہ فضا کے سر پر ...... پھوڑ گیا یہ کیا مزاق چل رہا تھا ، وہ پولیس اہلکار کی جگہ کوئی اور تھا آخر کیسے وہ بے وقوف بن گئی اور اب کیا انجام ہوتا اسکا........
Don't Stop By Queen Shah Complete Novel
آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں
No comments