Header Ads

  • Breaking News

    Little Mistake By Romaisa Deniyal Complete Online

    Little Mistake By Romaisa Deniyal Complete Online

     Little Mistake By Romaisa Deniyal Complete Online

    Below And Read Complete 

    Sneak Peak 

    ہیلو پلیز مدد کرو میرا بیٹا اسکی حالت خراب ہے ہمیں کسی نے لوٹ کیا اور میرے بچے کو بہت زیادہ مارا پیٹھا بھی وہ شخص انہیں خود کے ساتھ بیتے حادثے کے بارے میں بتاۓ مدد مانگے جا رہا تھا 


    ٹھیک ہے آ کر بیٹھ جاۓ ہم راستے میں جو بھی شہر آیا آپک چھوڑ دے گے ویٹی کے کہنے پر پچھلی سیٹ پے دونوں بیٹھ گۓ 


    بہت بہت شکریہ آپکا ہماری مدد کرنے کے لیے کیونکی آج کل کے دور میں کون کسی کی مدد کرتا ہے ویسے آپ دونوں کہا پر جا رہے ہے شکریہ ادا کیے وہ شخص ان سے انکے بارے میں پوچھنے لگا 


    ہم وہ بس اپنی گرینڈ ماں سے ملنے جا رہے ہے باۓ روڈ سفر کرنے میں مزہ آتا ہے ہمیں میرا نام ویٹی ہے اور یہ میرا بواۓ فرینڈ بین خوش اخلاقی سے ویٹی اپنا تعرف کرنے لگی


    اوو اچھا اچھا میرا نام اوزگر ہے اور یہ میرا بیٹا فرینکلین بہت پیاری لڑکی ہو تم ورنہ آجکل کی جنریشن صرف اپنے بارے میں سوچتی ہے ویٹی کی تعریف کیے اپنے ساتھ جو بیگ اس نے پکڑا ہوا تھا کو کھولنے لگا 


    شاید میں بھی آپ دونوں کی مدد نا کرتی لیکن مجھے میرے ڈیڈ کی بات یاد آ گئ اگر آپکی وجہ سے کسی کا بھلا ہوتا ہے تو ضرور کرو ویٹی جسے اپنا ڈیڈ ہمیشہ یاد آتا رہتا وہ بہت مس کرتی تھی انہیں اب بھی انکا زکر چھیڑ دیا 


    اچھا اچھا لیکن تمہارے ڈیڈ کو یہ بھی ضرور بتا دینا چاہیں تھا کئ مرتبہ کسی کی مدد کرنا بڑا بھاری بھی پڑ سکتا ہے چل جلدی گاڑی سائڈ پر لگا بندوق نکال وہ ویٹی کی جانب کیے گاڑی روکنے کا کہنے لگا 


    Little Mistake By Romaisa Deniyal Complete Online

    Online Reading  




    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728