Dard E Mohabbat By Romaisa Deniyal
First Time Turkey Based Novel
This Story Based On
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جسکا ایک مزاق اسکی پوری زندگی برباد کر دے گا کسی ایسے ظالم شخص کی بیوی بن کر ساری زندگی وہ اسکا ظلم برداشت کرے گی
Sneak Peak
پانچ منٹ ہے تمہارے پاس اپنا فیصلہ سنانے کے لیے ورنہ آہستہ آہستہ سے ان تینوں کو مار دیا جاۓ گا جیب میں ہاتھ ڈالے وہ بڑے ہی آرام سے کھڑا ایلف پر فیصلہ چھوڑ گیا
تم ایسا نہیں کر سکتے ب ب بند کرو یہ ڈرامہ اچانک سے اپنی زندگی کا اتنا بڑا فیصلہ نہیں کر پا رہی تھی پسینہ جو پیشانی سے ٹپکتا فرش پر جذب ہوۓ جا رہا تھا اپنے سامنے اپنے ہی پسند کے لڑکے کو یوں ڈرا ہوا دیکھ رہی تھی وہ
ب ب بھائ د دیکھے میں چھوڑ رہا ہو میں کبھی سوچوں گا بھی نہیں کی اس لڑکی کو کبھی پسند بھی کرتا ہو پلیز مجھے میرے والدین کے ساتھ جانے دو اپنی زندگی پر بات جب آ چکی تھی تب کیسے وہ ایلف کو چوز کرتا تبھی وہ ایلف کو چھوڑنے تک ک بات کر گیا
شوکڈ ایلف بغاد کو گھورنے لگی کی آخر وہ کیسے یہ بات کہہ سکتا ہے مگر حفدان ہلکا سا مسکراتا بغیر کچھ بھی کہے سیدھا بغاد کے والد کے سینے میں گولی مار گیا ایک چیخ کے ساتھ وہ گر گۓ
ایلف جو کی اچانک اپنی نظروں کے سامنے یوں خون ہوتا دیکھ مکمل کامپنا شروع ہو گئ
سویٹ ہارٹ ایسے خودغرض انسان سے محبت کی تھی تم نے بہت بری بات ہے اب چلو جلدی فیصلہ کرو ورنہ انکا جنازہ پڑھانے والا بھی کوئ نہیں بچے گا ایلف کی شرٹ کے ساتھ وہ بندوق یوں صاف کرتا اسے جلدی فیصلہ کرنے کا بول گیا
آنکھوں سے آنسو کسی تیزاب کی طرح جلن کے ساتھ نکل رہے تھے وہ ساختہ کھڑی تھی جب ایک اور گولی چلی بغیر بتاۓ وہ سیدھا جان ہی لیے جا رہا تھا اپنی والدہ کو یوں مرتے دیکھ بغاد تڑپتا ہوا چیخے جاۓ اپنی لڑکی کی خاطر اپنے والدین وہ کھو چکا تھا
پلیز رک جاؤ پلیز ت ت تم جو کہو گے سب کرو گی پلیز اور کسی کی جان مت لو آخر مجبورن اسے ماننا ہی پڑا ایک ایسے ظالم شخص کو قبول کرنا ہی پڑا ایسی زندگی کو جہاں سواۓ اپنی زات پر ظلم کے اور کچھ نہیں تھا
پہلے بتا دیتی خامخواہ کسی کو انات کروا دیا خیر بیٹھوں مولوی صاحب تو کب سے انتظار کر رہے ہے ہم دونوں کا ایلف کو زبردستی وہ اپنے ساتھ صوفہ پر بیٹھاتا نکاح کرنے کا بغاد اپنے والدین کو دیکھ دیکھ روۓ جا رہا تھا آخر کس جرم کی اسے سزا ملی تھی
نفرت آ رہی ہے مجھے اس گھڑی سے جب تم جیسی لڑکی سے محبت کی تھی جب پہلے سے ہی کوئ تھا تمہاری زندگی میں تو منع کر دیتی مجھے کیوں میرے والدین کو مجھ سے چھین لیا انات کر دیا مجھے وہاں ایلف جو کی اسکی زندگی بچانے کی خاطر خود کو بیڑیوں سے باندھ رہی تھی وہی بغاد اس پر الزام تراشی کیے جاۓ
اس شخص کو قبول کرنے کی خاطر اسے تین مرتبہ دوہرانہ کسی قیامت ٹوٹنے سے کم نہیں رہا تھا آنسیو اندر ہی اندر وہ پیے جا رہی جسکا نتیجہ آنکھیں سرخ ہونے پر نکلا تھا
مبارک ہو حفدان ابراہیم مولوی صاحب جو کی سائن لیے مبارک باد دینے لگے رہی حفدان بھی ہستا ہوا سلام لیے اپنے سیکٹری کو اشارہ کیے مولوی صاحب کو نوٹوں کی گدی پکڑاتا ایک نظر ایلف کی جانب دیکھا جو کی شرمندہ سی بغاد کو دیکھ رہی تھی
آج میری شادی ہوئ ہے سیلیبریٹ کرنا تو بنتا ہے ہوا میں گولی چلاتا اچانک اپنے سامنے بیٹھے بغاد کے سینے میں مار گیا
خوف سے بڑی آنکھیں کرتی ایلف اپنی جگہ سے اٹھ کھڑی ہوئ بلکل اپنی نظروں کے سامنے تین لوگ مارے جا چکے تھے جو کی اسکے عزیز بھی تھے
جاؤ صاف کرواؤ اس جگہ کو بندوق واپس کرتا وہ ہاتھوں کو صاف کرنے لگا
ب ب بغاد کہتی ایلف بھاگ کر اسکے قریب جانے لگی مگر پیٹ سے پکڑے حفدان اسے روکتا
ریلیکس سویٹ ہارٹ جا چکا ہے وہ یوں آنسو بہانے سے واپس نہیں آ جاۓ گا
خود کو چھوڑوانے کی کوشش کرتی وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی
ک ک کیوں مارا اسے م مان تو چکی تھی تمہاری بات وہ انتہائ بےبسی سے بولی
تمہارے لیے کسی بھی اور آپشن کو چھوڑ نہیں سکتا تھا جو تمہیں میری قید سے بھاگنے پر اکساۓ ویسے بھی کسی اور کے مطلق سوچنا میرے بر خلاف ہے تبھی اسے تمہاری یاد بنا دیا جسے تم صرف یاد ہی کر سکتی ہو آخر یہ شخص چیز کیا تھا کیسے وہ دوسروں کے ساتھ ایسا کر سکتا تھا آخر اتنا کوئ کیسے بےرحم ہو سکتا ہے
سویٹ ہارٹ شادی ہوئ ہے ہماری پھر یہ ماتم کیوں منا رہی ہو شادی کی پہلی رات ہے جسے اپنے شوہر کی شدتوں میں تڑپ تڑپ کر گزارا جاتا ہے نا کی کسی اور کی خاطر آنسو بہا کر اب چلو کھنچتا وہ اسے اپنے کمرے کی طرف لے جانے لگا بےہوش سی ہو رہی تھی ایلف کہا وہ اسے لے جا رہا تھا ہر بات سے لاعلم تھی اچانک اتنا صدمہ جو ملا تھا اسے
Dard E Mohabbat By Romaisa Deniyal
آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں
No comments