Header Ads

  • Breaking News

    Khayen By Farwa Khan Complete Novel

    Khayen By Farwa Khan Complete Novel

     Khayen By Farwa Khan Complete Novel

    Storyline
    یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو شوہر کے دور دور رہنے کے باعث وہ اپنے ہی دیور کے قریب آ جاتی ہے مگر اسکی غلطی کی سزا اسی کا شوہر کیا دے گا جانے اس بہت ہی انٹرسٹنگ اور سب سے الگ کہانی پر مبنی اس ناول کو خرید کر 

    Sneak Peak


    پانی کا بہانہ بنا وہ کنزہ کے پیچھے ہی کچن میں چلا آیا اپنے دھیان میں مگن وہ پیاز لہسن ٹماٹر وغیرہ کے بعد بھنڈی کاٹنے میں مصروف تھی جب ماہیر فریج کے قریب پہنچ اسے کھول کر ویسے ہی کھڑے بوتل کو منہ سے لگا کر پانی پینے لگا وہ کنزہ کی ایک نظر چاہتا تھا بس تاکہ اپنا جادو اس پر چلا سکے پر ادھر تو اسے شاید معلوم بھی نا ہوا ماہیر کچن میں آیا ہے کچھ پل انتظار کے بعد اس نے ترچھی نظروں سے کنزہ کو گھورتے جان بوجھ کر کھانسنے کے دوران اپنی شرٹ کے اوپر پانی گرا لیا یوں بے ساختہ اسکے کھانسنے پر کنزہ نے نگاہیں اس سمت کیں جہاں ماہیر بوتل کو شیلف پر رکھے اپنی شرٹ کے بٹنز کھول سینے کے بعد ایبز دیکھاتا اسے چونکا گیا پہلی مرتبہ اس نے کسی مرد کے ایسے کسرتی جسم کو دیکھا تھا پانی کی وجہ سے اسکا نم سینہ اسکی گردن اور مضبوط کاندھے کنزہ کو نظریں پھیرنے سے منع کرنے لگے ویسے ہی ساکت کھڑی وہ اسے گھورتی رہی یعنی ماہیر اپنے مقصد میں کامیاب ہو رہا تھا۔۔۔۔


    دل ہی دل میں خود کو سراہتے ہوئے مسکراتا وہ کنزہ کے قریب آیا اور اسکے ہاتھ کو تھام ہوش دلا گیا اسے  ،نظریں اٹھائے وہ اسے اپنے بے حد نزدیک دیکھے گھبرا سی گئی۔۔۔۔


    دھیان سے بھابھی انگلی کٹ سکتی ہے اپنی توجہ کھانے پر مرکوز کریں ورنہ بعض اوقات حادثات ہو جاتے ہیں جن سے نا صرف سسکیاں نکلتی ہیں لبوں سے بلکہ جلن سے بے حال ہو جاتا ہے انسان۔۔۔۔۔


    جھک کر اسکے کان کے قریب سرگوشی کرتا اپنی گرم سانسیں وہ کنزہ کی گردن پر چھوڑتا ہوا معنی خیز بات کہہ اسکی دھڑکنیں منتشر کر گیا لزرتے ہاتھ کو اس نے ماہیر کی گرفت سے نکالتے فاصلہ قائم کر ڈالا جس پر ہنستا ہوا وہ اپنی شرٹ کے بٹن بند کرتا کچن سے نکل گیا اسکے جانے کے بعد بھی کنزہ ماہیر کے بدن سے آنے والی خوشبو محسوس کر سکتی تھی نا جانے کیا ہو چکا تھا اسے ورنہ ایسی تو ہرگز نا تھی وہ کیا یہ ماہیر کا جادو تھا کوئی یا پھر آسیہ کی کہی باتوں کا اثر۔۔۔۔۔۔

    Khayen By Farwa Khan Complete Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں






    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728