Header Ads

  • Breaking News

    Surrogate By Ajwa Amjad Complete Novel

    Surrogate By Ajwa Amjad Complete Novel

     Surrogate By Ajwa Amjad Complete Novel

    This Story Based On

    یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو ایک بہت بڑے گنڈے کے بچے کو پیدا کرنے کو تیار ہو جاتی ہے وہ بھی سیروگیسی ہے زریعے مگر بعد میں کیا ہو گا ان میں پیار کیسے ہو گا آپ خود اس مزےدار لو سٹوری کو پڑھ کر جانے اس ناول کو خرید کر

    Sneak Peak

    م میں کہا پر ہو کیا ہوا ہے میرے ساتھ سب سے پہلے اس نے اپنے آپکو دیکھا مگر خود پیشنٹس والے کپڑے پہنے دیکھ میں ہوسپٹل میں تھی پھر یہاں پر کیسے آئ جلدی سے بستر سے نیچے اترتی وہ دروازے کی جانب لپکی مگر ابھی ہینڈل گھوماۓ اس نے دروازے کو کھولا ہی تھا جب سامنے لمبا چوڑا شخص ہاتھ میں ٹرے اٹھاۓ بلکل اسکے سامنے دیکھا 


    آ آپ وہ شوکڈ رہ گئ تھی اپنے سامنے اس شخص کو دیکھ کر 


    تم کہا جا رہی ہو چلو پہلے یہ کھا لو ٹرے میں فروٹس اور جوس کا گلاس تھا جسے کمرے کے اندر لے جاۓ رکھتا وہ اس لڑکی کو کھانے کا حکم جاری کر گیا 


    آپ مجھے یہاں کیوں لے کر آۓ ہے اور کیا کیا ہے میرے ساتھ شدید غصے سے وہ اس شخص سے اسے یہاں لانے کی وجہ دریافت کر رہی تھی 


    یہ مت بھولو تم میرے بچے کی ماں بننے والی ہو اب سے یہی پر رہنا ہے تمہیں سیب کا ٹکڑا اٹھاۓ اس لڑکی کے نزدیک بڑھتا کھانے کو کہا 


    ایکسیوزمی مگر مجھے آپکے ساتھ رہنے کا کوئ شوق نہیں ہے جسے میں جانتی تک نہیں ہو نام تک بھی مجھے آپکا نہیں معلوم اسکے ساتھ کیسے رہ لو سر سے لے کر پاؤں دیکھ عجیب نظروں سے اس شخص کو دیکھتی وہ صاف انکار کر گئ 


    میرا بچہ اپنے پیٹ میں رکھتے وقت کیا تم مجھے جانتی تھی اور اگر یہی وجہ ہے تمہارے یہاں نا رکنے کی تو ٹھیک ہے پھر سن لو میں ہو اس شہر کا سب سے خطرناک شخص جو کسی کی بھی جان دو سیکنڈ میں لینے کا شوق رکھتا ہے اب تک ناجانے کتنے ہی لوگوں کو مار چکا ہو اب تو گنتی بھی بھول چکی ہے اور مجھے میری اولاد چاہیں جو تم پیدا کر کے دے رہی ہو سمجھی اس شخص کی حقیقت اس لڑکی کی آنکھیں پھاڑ گئ وہ کامپنے لگی تھی آخر کس مصیبت میں پڑ چکی تھی وہ

    Surrogate By Ajwa Amjad Complete Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں


    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728