Header Ads

  • Breaking News

    Baydard Ishq Tera By Samra Malhotra Khan Complete Novel

    Baydard Ishq Tera By Samra Malhotra Khan Complete Novel

     Baydard Ishq Tera By Samra Malhotra Khan Complete Novel

    This Story Based On

    یہ کہانی ہے ایک ایسے شخص کی جو اپنی بیوی کو غلام بنا  کر رکھنا چاہتا ہے پر کب وہ عشق کر بیٹھا وہ خود بھی جان سکا دیکھے موسٹ رومینٹک ناول مکمل خرید کر

    Sneak Peak

    جانتی ہو یہ دنیا واقعے میں بہت چھوٹی ہے اب تم دیکھ لو کچھ دن پہلے ہی ہماری ملاقات ہوئ اور آج تم میرے ہی بستر پر میری دلہن بن کر بیٹھی ہو اس شخص کی باتیں ثانیہ کی پیشانی پر بل ڈال گئ کی آخر یہ کیا بول رہا ہے 


    پر مائ ڈیئر وائف اب سے تم میری بیوی ہو جسکا مطلب میرے مطابق تمہارا زندگی گزارنا ہو گا اٹھنا بیٹھنا ہر ایک کام میری اجازت سے ہی تم کیا کرو گی وہ یوں بات کر رہا تھا جیسے کی کسی غلام کو خرید کر لایا ہو


    بیڈ پر بیٹھتا وہ گھونگٹ میں چھپے اس حسین چہرے کا دیدار کرنے کو بےچین تھا تبھی ایک ہی جھٹکے میں گھونگٹ کو اٹھا دیا 


    مگر ثانیہ اپنی آنکھیں اوپر کرتی تیزی سے کھڑی ہوۓ 


    چلا جا یہاں سے ورنہ جان لے لو گی تمہاری برے طریقے سے اس شخص ک ٹھوکر لگاتی وہ کافی اونچی آواز میں بولی 


    کیا بکواس کر رہی ہو ثانیہ بیٹھوں نیچے اچانک سے اس لڑکی کی حرکت پر اسکی بازو پکڑے نیچے بیٹھنے کا کہا 


    مگر برے طریقے سے اپنی بازو چھوڑواتی میں ثانیہ نہیں ہو چلا جا ورنہ تجھے اور اسے دونوں کو مار دو گی ایک مرتبہ پھر سے زیان کا گربیان پکڑتی دھمکی دی جسکے بدلے زور دار تھپڑ وہ اسکے چہرے پر مارتا 


    یہ ڈرامہ میرے سامنے کرنے کی کوشش بھی مت کرنا چونکہ میری جان تمہارا شوہر بےواقوف ہرگز نہیں ہے ایسے بہت سے بھوت لوگوں کے اندر سے نکال چکا ہو میں 


    بھاری ہاتھ کا تھپڑ پڑنا کچھ سیکنڈ کے لیے ثانیہ کو خاموش کروا گیا وہی زیان اپنے کرتے کو اتارتا ثانیہ کو ٹانگ سے پکڑے سیدھے لیٹاتا اسکے گھونگٹ کو اتار ہوا میں اچھالا 


    یوں خود پر اس شخص کو جھکے دیکھتی وہ غصے سے سے پیچھے دھکیلتی اٹھنے لگی مگر زیان اسکی دونوں کلائیوں کو پکڑے بستر کے ساتھ لگاتا کیا ہوا نکل گیا تمہارا بھوت یا پھر رومینس کرنے سے پہلے ہی شرما گئ یوں زیان کے تنظ کرنے پر ثانیہ خود کو چھوڑوانے کی کوشش کرتی 


    یہ شادی زبردستی میری کروائ گئ ہے اور اگر مجھے معلوم ہوتا کی یہ تم ہو تو شاید بھاگ ہی جاتی مگر یہ شادی ہرگز نہیں کرتی زیان کو دیکھتی وہ پہنچان گئ تھی 


    میری جان شاید تم مجھے نہیں جانتی تم سے شادی اپنی مرضی سے کی ہے اور اپنی پسند کی چیزیں خود سے دور نہیں ہونے دیتا ہو میں آج ہماری سوہاگ رات ہے جسے ضرور مناؤ گا میں چاہیں پھر تم مجھ پر یوں بھوکی شیرنی کی طرح ہی کیوں نا حملے کرتی رہو یا پھر بھوت والا ڈرامہ پھر سے شروع کر دو 


    کوشش بھی مت کرنا شاید تم مجھے نہیں جانتے اگر تم میرا ...... کرو گے تو میں تمہیں جیل کروانے سے پہلے ایک سیکنڈ کے لیے بھی سوچوں گی وہ ہمت ہارنے والی لڑکیوں میں سے نہیں تھی 


    سچ میں تو ٹھیک ہے پھر ہر روز تمہارا ..... میں کرو گا جب تک تم جیل نہیں کروا دیتی چونکہ کونسی بےواقوف پولیس شوہر کے رومینس کرنے پر ...... چارجیز لگاتی ہے ثانیہ کی کمر کے نیچے ہاتھ لے جاۓ اسکی کرتی کی ڈوریاں کھولنے لگا 


    باقی سبھی لڑکیوں کی طرح خاموشی سے سب سہن کرنا سیکھ لو ورنہ بہت مشکل میں پڑ سکتی ہو تم کان کے نزدیک سرگوشی کرتا وہ ایک ڈوری کو کھنچتے اسکی کرتی کو مکمل اتار چکا تھا

    Baydard Ishq Tera By Samra Malhotra Khan Complete Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں


    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728