Header Ads

  • Breaking News

    Dead Loveline By Silent Girl Complete Novel

    Dead Loveline By Silent Girl Complete Novel

    Dead Loveline By Silent Girl Complete Novel 
    Sneak Peak
    میں جانتا تھا تم ادھر ہی آؤ گی جو بھی ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا اس میں تمہارا کوئی قصور نہیں ہے پھر بھی سزا تمہیں کیوں ملے ، تم پرسکون ہو جاؤ میں سوچتا ہوں کچھ جس سے تم نارمل زندگی گزار سکو۔۔۔۔

    اسے بیٹھنے کا بول وہ افسوس ظاہر کرنے لگا۔۔۔۔

    ہمیں جلد کچھ کرنا ہو گا لوفس عوکلی کی جان خطرے میں ہے میں نہیں رہ سکتی اسکے بغیر ، اگر اسے کچھ ہوا تو مر میں بھی جاؤں گی۔۔۔۔

    روتے ہوئے اس نے اپنی مجبوری بتائی لوفس کے چہرہ سنجیدگی سمیٹ لایا۔۔۔۔

    اور اگر میں کہوں تمہیں جینا ہے کسی کے لیے جو تمہاری وجہ سے زندگی کی طرف لوٹا ہے ، فکر مت کرو عوکلی کو نہیں ہو گا کچھ ، اپنے لبوں پر ایسی بات کبھی مت لانا جو مجھے اذیت پہنچاتی ہے ، بہت اہم ہو تم میرے لیے۔۔۔۔

    گھٹنوں کے بل اسکے سامنے بیٹھتا وہ عیسمی کے گال پر ہاتھ رکھ اسے تسلی دے گیا کتنی چمک تھی اسکی آنکھوں میں عیسمی کو اپنے لیے ڈھیروں جزبات وہاں دیکھائی دیے الگ سی کشش تھی ان آنکھوں میں نا جانے کیا ہوا اسے جو اچانک لوفس کی طرف جھکتی وہ اسکے لبوں کو اپنے لبوں میں قید کیے چومنا شروع ہو گئی۔۔۔۔۔

    کسی بات کی پرواہ نا تھی اسے وہ عمر میں کتنا بڑا ہے اس سے ، وہ صرف دوست ہے اسکا اخر کیوں وہ اسکے اس قدر نزدیک آ رہی تھی جبکہ عوکلی محبت تھی اسکی ، اسکا شروعات کرنا لوفس کے بے قابو جزبوں کو آواز دے گیا وہ بھی اپنے ہونٹوں کو حرکت دیے اسکی سانس روکتا زبان آپس میں الجھائے ہاتھ عیسمی کے  ابھار پر رکھ گیا۔۔۔۔۔

    Dead Loveline By Silent Girl Complete Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں



    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728