Header Ads

  • Breaking News

    Jaan By Farwa Khan Complete Novel

    Jaan By Farwa Khan Complete Novel

     Jaan By Farwa Khan Complete Novel

    This Story Based On

    یہ کہانی ہے ایک معصوم لڑکی کی جسکا عاشق ہے ایک پاگل انسان جو اسے حاصل کرنے کی ہر حد پار کر جاۓ گا تو پھر کیا ہو گا دیکھے اس ناول میں خریدیں ابھی مکمل ناول

    Sneak Peak 

    مجھے یقین نہیں آ رہا ادھر ہو تم یار کتنا لکی ہوں میں جو میری زندگی کی سب سے بڑی خوش مل گئی مجھے ، بہت شدت سے چاہا ہے تمہیں جس کا اندازہ آج تمہیں اچھے سے ہو جائے گا کتنی تڑپ ہے میرے اندر تمہاری خاطر آج میری پناہوں میں محسوس ہو جائے گی تمہیں ، آئی ریلی لو یو سویرا ریحان ملک کا یہ صرف سیکس نہیں تھا عشق تھا میرا ، جس کا ثبوت اس پاک رشتے سے مل گیا ہو گا تمہیں مجھ سے نکاح کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔۔


    حد سے زیادہ خوش تھا وہ ، نرمی سے سویرا کے پاؤں چھونے کے بعد اسکا گھونگھٹ اٹھا وہ اسکی خوبصورتی پر قربان جاتا اپنے لب اسکی پیشانی پر رکھ گیا سویرا نے آنکھیں موندے اس محبت کو دل سے تسلیم کیا وہ خود کو اسکے حوالے کر چکی تھی جو ایک ایک کر کے اسکے زیور اتارتا اس جگہ اپنے لبوں کی گرمائش چھوڑتا گیا پر جیسے ہی اس نے سویرا کی شرٹ کی ڈوری کھولی وہ گھبرا کر خود میں سمٹی ، ریحان نے گرم سانس اسکی گردن پر چھوڑتے محبت بھری سوگوشی کی تھی۔۔۔۔

     

    بھروسہ کرو جان میری قربت تمہیں خود پر رشک کرنے پر مجبور کر دے گی ، اور مت تڑپاؤ یار اتنا بہادر نہیں ہوں میں بس خود کو سپرد کر دو میرے دنیا میں سب سے عزیز ہو تم مجھے میری دیوانگی بہت باک ہے مگر اتنا یقین ہے مجھے ہمارا ملاپ ہم دونوں کے جسم اور روح کو ایک کر دے گا ، میرے ہر فعل سے معلوم ہو گا تمہیں یہ عاشق کیسے پل پل ترسا ہے تمہارے لیے ، نکاح میں جلدی بھی اسی لیے کی کیونکہ اب تمہارے بن گزارا ممکن نہیں پورے حق سے تمہیں دیکھنا اور چھونا چاہتا تھا مجھے میرا حق وصول لینے دو مجھے معتبر کر دو۔۔۔۔۔۔


    اسکی کان کی لو چومتا وہ سویرا کی شرٹ کھول اسکی برہنہ کمر پر لب رکھے ڈھیروں چھاپ چھوڑ ہاتھ آگے بڑھا اسکے ابھاروں کو پکڑ نرمی سے دبانے لگا

    Jaan By Farwa Khan Complete Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں





    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728