Header Ads

  • Breaking News

    Ramz E Ishq Complete Novel Possessive Hero

    Ramz E Ishq Complete Novel Possessive Hero

     Ramz E Ishq Complete Novel Possessive Hero 

    Below And Read Complete Novel Online 
    👇👇👇👇👇

    مجھ سے بدلا لینے کی خاطر تم یہاں پر لیکن میرے ساتھ تو پہلے سے ہی برا ہو چکا ہے اب دیکھو آج کی رات اپنے دلہے میاں کے ساتھ ہونے کی بجاۓ تمہارے ساتھ اس ہوٹل میں بیڈ شیئر کر رہی ہو 

    خیر وہ سب تو چھوڑو اب بھی تم مجھ سے بدلا لے سکتے ہو میرا ....... کر کے میں کونسا تمہیں روک سکو گی آخر تم جیسے ہٹے کٹے مرد کو ایک دبلی پتلی سی لڑکی کہا روک پاۓ گی کھولی تیجوری کی طرح تمہارے ساتھ پاس لیٹی ہوئ ہو ٹوٹ پڑو مجھ پر یہ پہلی لڑکی تھی جو خود کسی کے دماغ میں اس قسم کی بات ڈالے جاۓ 

    تمہاری زبان کو کبھی بریک بھی لگتی ہے کے نہیں آخر تنگ آۓ محسن بول ہی پڑا

    تم جواب دے دو میں چپ کر جاؤ گی دیکھو آخری مرتبہ کہہ رہی ہو کر لو زبردستی تم بھی خوش ہو جاؤ گے یہ جو خام خاہ کی ناراضگی اپنے ساتھ باندھے ہوۓ ہو اور میرا کیا ہے میں خاموش ہو جاؤ گی پھر سے محسن کی محبت کی انسلٹ کرنے والی بات نیہا کر رہی تھی 

    میں تمہیں یہ ہرگز حق نہیں دیتا جو بار بار تم میری محبت کو زلیل کرتی رہو کہا تھا نا مجھے تم سے محبت ہے نا کی تمہارے اس وجود سے 

    محسن جسکا دماغ پھر سے تپ چکا تھا 

    اچھا جی تو فرض کرو میں تم سے شادی کر لیتی تو تم کیا ساری عمر یوں ہی مجھے دیکھ دیکھ گزار لیتے محبت پوری نہیں ہوتی جب تک اس میں دو وجود کا ملاپ نا ہو جاۓ دو جسموں کا آپس میں ملنا لازم ہوتا ہے نیہا اپنی سوچ کے مطلق بات کر ہی رہی تھی جو شاید درست بھی تھی 

    مجھے نہیں پتا ویسے بھی اب بات کرنے کا مطلب جب وہ کہانی ہی ختم ہو چکی ہے محسن نے بات ہی ختم کر دی 

    نہیں مجھے جواب دو اچانک سے محسن کے اوپر بیٹھتی وہ جواب طلب کرنے لگی 

    یوں اپنے اوپر اس لڑکی کا بیٹھنا محسن کے دل کی دھڑکن بڑھا گیا کیا کر رہی ہو تم پیچھے ہٹو 

    محسن جو کی اسے پیچھے کرنا چاہ رہا تھا مگر نیہا اسکی دونوں بازیوں کو پکڑے اوپر کی جانب کرتی مجھے جواب دو تم اب کیوں نہیں میرے قریب آ سکتے مجھے دیکھ کیا تمہاری مردانگی نہیں جاگتی کیا تمہارے اندر کے کیڑے تمہیں تنگ کرنا شروع نہیں کرتے یوں اسکا محسن کے اوپر بیٹھے جھکے اسکے لبوں کو خشک کر رہا تھا


    Ramz  E Ishq Complete Novel Possessive Hero

    Reading Online



    Online  
     







    1 comment:

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728