Header Ads

  • Breaking News

    Accidentally Love By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Accidentally Love By Romaisa Deniyal Complete Novel

     Accidentally Love By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Storyline

    یہ کہانی ہے دو جڑواں بہنوں کی ایک معصوم اور دوسری بہت بدتمیز پر ایک کے کیے کی سزا دوسری کو بھگتنی پڑے گی جب ایک امیر انسان کر لے گا اسے اغوا مکمل ناول ابھی خرید تک پرھے موسٹ انٹرسٹنگ رومینٹک ناول

    Sneak Peak

    ہیلو مجھے بند کیوں کیا ہے پلیز کھولو دروازہ ہینڈل کو پریس کرتی وہ اونچا اونچا دروازے کو کھولنے کا کہے جاۓ مگر اس معصوم لڑکی کی فریاد سننے والا کوئ نہیں تھا سواۓ اس کمرے میں موجود ایک شخص کے 


    کیسی ہو مس ہوٹنیس بال جسے دیوار پر مارتے ہوۓ کسی شخص کا اس لڑکی کو مخاتب کرنا اس لڑکی کو اس جانب پلٹانے پر مجبور کر گیا 


    ک ک ک کون ہے وہ نہیں جانتی تھی کی آخر کون اور کیوں کوئ اسے یہاں پر اغوا کیے لایا ہے 


    وہی ہو جسکی انسلٹ تم نے کل کی تھی جانتی ہو بچپن سے لے کر آج کر انسلٹ لفظ کے سپیلنگ بھی میں نے کبھی یاد نہیں کیے تھے چونکہ چیڑ تھی مجھے اس لفظ سے جانتا تھا مجھے کبھی اس لفظ کو بولنے کی ضرورت نہیں پڑے گی مگر کل جب خود میں تمہیں آفر کر رہا تھا پھر بھی مجھے انکار کر دیا کرسی پر سے اٹھتا اپنے ٹراؤزر کی پوکیٹس میں ہاتھ ڈالے اس لڑکی کے قریب بڑھتے وہ اسے یہاں لانے کے اصلی مقصد سے آگاہ کر گیا 


    ک ک کب کی انسلٹ میں نے آنکھوں پر لگے چشمے کو گھبراہٹ کے باعث سہی کرتی وہ دو قدم پیچھے ہوئ 


    کل جتنی ہوٹ لگ رہی تھی آج اتنی ہی معصوم دیکھائ دے رہی ہو کل ان آنکھوں میں کسی کو بھی اپنی گرمی سے تباہ کرنے کا جنون دیکھ رہا تھا وہی آج اپنی عزت کو بچانے کا خوف کیوں دیکھائ دے رہا ہے اس لڑکی کے چشمے کو ہٹاتا وہ آنکھوں میں آنکھیں ڈال گھورتے بولا 


    ک ک کہی میری جڑوں بہن کی بدولت ایک مرتبہ پھر سے میں مشکل میں تو نہیں پھنس گئ آخر اس لڑکی کی پروبلم کیا ہے اسکے کیے کی سزا ہمیشہ میں ہی کیوں بھوگتوں اور اب کی مرتبہ تو شاید میری عزت بھی خطرے میں آ چکی ہے دل ہی دل میں اپنی بہن کو کوستے اس لڑکی کو دیکھ برائن اسکی گردن پر اپنی انگلیوں کو ہلکے سے پھیرتے ہوۓ ہاتھ پیچھے لے جاۓ پونی میں بندھے بالوں کو آزاد کر گیا 


    ی ی یہ آپ کیا کر رہے ہے د د دیکھے آپکو کوئ غلط فہمی ہوئ ہے میں تو کل رات گھر پر تھی پلیز مجھے جانے دے میکسی جو ابھی بھی اپنی بہن کا زکر نہیں کر رہی تھی بلکہ بس خود یہاں سے جانا چاہتی تھی 


    چلی جانا مگر تب تک نہیں جب تک تم میرے قریب آنے مجھ سے رومینس کرنے کی منت نا کر دو باکہ سبھی لڑکیوں کی طرح تم بھی میرے ساتھ بس کچھ پل حسین کرنے کو بےکرار نا ہو جاؤ آخر اس شخص کی یہ کیسی فرمائش تھی یا پھر ضد جس میں نقصان سراسر میکسی کا ہی تھا

    Accidentally Love By Romaisa Deniyal Complete Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں





    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728