Header Ads

  • Breaking News

    Prison In Love By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Prison In Love By Romaisa Deniyal Complete Novel

     Prison In Love By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Below And Get Complete Novel

    Sneak Peak

    رات کے بارہ بجے کا وقت تھا جیل میں بیٹھی وہ معصوم لڑکی کلائیوں میں ہتکڑی لگنے کے باعث تھوڑی پریشان ہو رہی تھی مگر اپنے ہونٹ سے نکل رہے خون کو انگلی سے چھوتی افسردہ ہونے لگی اس ظالم شخص سے بچنے کی خاطر وہ جیل میں بیٹھی ہوئ تھی یہ وہ واحد جگہ تھی جہاں پر وہ شخص نہیں آ سکتا تھا گٹنوں میں سر دیے وہ بس اس خوفناک رات کو کاٹنے کی کوشش کر رہی تھی جب اسے جیل کا لوک کھول کو کسی کے اندر آنے کی آواز سنائ دی 


    اوپر سر اٹھاۓ اس نے یہاں پر آنے والے شخص پر نظر ڈالی وہ سوچ رہی تھی یقنن کوئ اور قیدی ہو گا جسے جیل میں اسکے ساتھ ڈالا گیا ہے مگر اپنے سامنے موجود شخص کو دیکھتی خوف کے مارے رنگ پھیکا پڑ گیا اچھلتی وہ اپنی جگہ سے اٹھی 


    ہ ہ ہ ہیلپ می ی ی یہ انسان ی یہاں پر آ گیا ہے پلیز مدد کرے میری دیوار کے ایک کونے کے ساتھ لگتی وہ مدد کے لیے چیلانے لگی 


    کوئ نہیں آۓ گا تمہاری مدد کرنے جس جگہ خود کے لیے محفوظ گاہ سمجھ کر تم آئ ہو اس جگہ میری ہی ڈونیشن چلتی ہے اگر سچ کہو تو یہ پولیس سٹیشن میری بھیک دے کر ہی بنایا گیا تھا وہ شخص اپنی دولت کا روب دیکھا رہا تھا اس شہر کا ہر ایک فرد اس شخص کا خریدا ہوا تھا اور شاید یہی وہ وجہ تھی جو میگن کو بھی حاصل کرنے کی ضد بنا لی تھی اس نے چونکہ اپنی دولت دیکھاۓ وہ اس معصوم لڑکی کو خرید تو نا سکا تھا


    ویسے یہ بہت سہی کیا تمہارے ساتھ اس ہتکڑی کو لگا کر آخر مجھے تنگ کرنے کی سزا بھی تو ملنی ہی چاہیں تمہیں میگن کے چہرے پر گرے بالوں کو ہٹاتا برے طریقے سے اسکی گردن دبوچ گیا 


    جتنا تنگ تم نے مجھے کیا ہے اتنی ہی دردناک سزا میں تمہیں دو گا کلائ پکڑے وہ اسے جیل سے باہر لے جانے لگا سارا سٹاف جو کی اس بےبس لڑکی کو دیکھتے ہنس رہے تھے کسی کو ترس نہیں آ رہا تھا کیا امیر لوگ کچھ بھی کر سکتے ہے کسی کو بھی خرید سکتے ہے 

    گاڑی کی پچھلی سیٹ پر برے طریقے سے میگن کو گراتا گاڑی چلاۓ اسے اپنی دنیا میں لے جانے لگا وہ جگہ جہاں سے شاید رہائ ناممکن ہے

    Prison In Love By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں





    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728