Header Ads

  • Breaking News

    Love Marriage By Ajwa Amjad Complete Novel

    Love Marriage By Ajwa Amjad Complete Novel

     Love Marriage By Ajwa Amjad Complete Novel 

    Below And Buy Novel

    ویلکم بیوٹفل اچانک اپنے ٹیچر کی کرسی پر بریکس کو دیکھ وہ شوکڈ رہ گئ 


    تم کیا کر رہے ہو یہاں پر وہ حیرت سے اس سے پوچھنے لگی 


    یار تمہیں نہیں معلوم ہمارے کالج کا ایک رول ہے کی سینئرز ایک ہفتہ اپنے جونیئرز کو پڑھاتے ہے اور ویسے بھی مجھ جیسے جینس سٹوڈینٹس سب ٹیچرز کا لاڈلا ہے تو خاص طور پر مجھے یہ کام سونپا گیا ہے وہ بڑے فخر سے خود کی تعریف کر رہا تھا 


    پر مجھے تم جیسے ٹیچر کے پاس نہیں پڑھنا وہ انکار کر گئ 


    مگر پڑھنا تو ہو گا ورنہ تمہیں پرینسپل ضرور سسپینڈ کر دے گے کل والی دھمکی خود وہ آج ٹیس کو دے رہا تھا 


    کھا جانے والی نظروں سے بریکس کو دیکھتی خود اپنی سیٹ پر جا کر بیٹھ گئ 


    سو گائز جیسے کی آج ہم بیالوجی پڑھنے جا رہے ہے تو آج ہمارا ٹوپک ہو گا فیزیکل ریلیشین شیپ وائٹ بورڈ پر موضوع لکھتے ہوۓ ایک نظر اس نے ٹیس پر ڈالی 


    سب سٹیوڈینٹس پرجوش انداز سے اس موضوع پر پڑھنے کو تیار تھے جبکہ ٹیس کا چہرا شدید سرخ پڑھ گیا 


    گائز فیزیکل ریلیشن شیپ کا مطلب ہوتا ہے دو جسموں کا ملاپ ایک عورت اور مرد اپنی ضروریات تبھی پوری کرتے ہے جب انکا ملاپ ہوتا ہے ہاتھ کے اشارے سے وہ مسلسل ٹیس کی جانب دیکھتا سمجھا رہا تھا جبکہ ٹیس کا بس نہیں چل رہا تھا کی یہاں سے اٹھ کر چلی جاۓ 


    مس ٹیس کیا ہوا مجھے لگتا ہے آپکا دھیان نہیں ہے کلاس میں کیا آپ مجھے بتا سکتی ہے کی کس طریقے سے ایک مرد اور عورت فیزیکل ہوتے ہے جان بوجھ کے اس نے ٹیس سے ایسا سوال پوچھا جسکا جواب دینے کے لیے کئ لڑکیوں نے ہاتھ اٹھا لیا 


    مجھے نہیں پتا ٹیس نے منہ بناتے صاف منع کر دیا 


    کیوں کیا آپ کبھی کسی کے ساتھ فیزیکل نہیں ہوئ قریب جاۓ اسکی کرسی پر ہاتھ رکھتا وہ اسکی زاتی زندگی کے مطلق جاننے لگا 


    نہیں اور نا ہی مجھے شوق ہے تو اس وجہ سے آپ ہی بتا دے آپکو تو اچھا خاصا ایکسپیرنس بھی ہے سب کے سامنے ٹیس نے بریکس کی بےعزتی کر دی جس پر خود بھی ہستے اپنی شرٹ کا کالر سہی کرتا 


    اگر آپ میرے بارے میں سننا چاہتی ہے تو پھر سب کو اپنا زاتی ایکسپیرنس شیئر کر دیتا ہو آرام سے ٹیبل پر بیٹھتا وہ ٹیس کی بات کچھ زیادہ ہی سیریس لے گیا 


    پہلی مرتبہ میں نے .... اپنی بےبی سیٹر کے ساتھ کیا تھا اب کیا بتاؤ بہت ہوٹ تھی وہ اور مجھ سے رہا نہیں گیا شاید 17 سال عمر تھی سب لڑکیاں جسکا ویسے بھی بریکس کرش تھا بڑی دلچسپی سے سنے جاۓ

    Love Marriage By Ajwa Amjad Complete Novel 

    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں




    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728