Devil Sy Shaddi Complete Novel By Malisha Rana
ارحم جی آپ کیا بول رہے ہے مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی میں تو شانزے کے کہنے پر سٹیج پر گئ تھی شادی کا ماحول ہے سب رشتے دار وہاں پر موجود تھے کوئ غیر تو نہیں بالوں جے کھینچنے کا درد محسوس کرتی وہ تڑپتی ارحم کو سمجھانے کی کوشش کرنے لگی
سب رشتے دار ہے پر محرم تو صرف میں ہو تمہارا باقی جو مرضی ڈانس کرتا رہتا مجھے نہیں پرواہ مگر تم میری عزت ہو میری بیوی ہو تم میرا نام تمہارے ساتھ جڑا ہوا ہے پھر آخر اتنی سی بات تم کیسے بھول گئ منہ کے بل میرم کو بستر پر الٹا گرا گیا
وہ کیسے پاگل انسان کی بیوی بن چکی تھی جو نفرت بھی اس سے انتہا کی کرتا ہے اور کسی کا میرے قریب آنا یا مجھے دیکھانا بھی برداشت نہیں کر پاتا
میں نے 5 سال تمہیں نہیں دیکھا نا ہی تم سے ملنے کی کوشش کی چونکہ تب تم بچی تھی مگر اب تم بڑی ہو چکی ہو اور خود چل کر میرے گھر پر آئ ہو پھر کیسے اپنی نظروں کے سامنے تمہیں ایسی بےباک حرکتیں کرتے دیکھ سکتا ہو میں کیا مجھے اتنا ہی بےشرم سمجھا ہوا ہے تم نے یا پھر تمہاری سوچ ان لڑکیوں جیسی ہے جو شوہروں کے ہوتے ہوۓ بھی لڑکوں کے ساتھ تعلوق قائم کیے پھرتی ہے ناجانے غصے میں ارحم کے منہ میں جو آ رہا تھا وہی بولے جاۓ
بستر پر گٹنوں کے بل چڑھتی جو میرم کو الٹا بستر پر گرایا ہوا تھا کے بلاؤز کا ہک بےدردی سے کھنچتے ہوۓ کھول گیا وہ صرف نکاح میں تھی اسکے ابھی اسکی رخصتی نہیں ہوئ تھی پھر آخر اس حد تک وہ کیسے بڑھ سکتا تھا کیسے میرم کے وجود کو بےپردہ کر سکتا تھا اتنا حق ابھی نہیں ملا تھا اسے
ارحم کی اس حرکت پر میرم جلدی سے اپنے بلاؤز پر ہاتھ رکھے خود کو بےپردہ ہونے سے بچاتی سیدھے ہوۓ بیٹھتی بیڈ کراؤن کے ساتھ چپکتی
ارحم جی پلیز یہ غلط ہے ابھی ہماری رخصتی نہیں ہوئ پھر آپ کیسے اس قسم کی حرکت کر سکتے ہے روتی ہوئ وہ ارحم کو اپنے رشتے کے مطلق آگاہ کرنے کی کوشش کر رہی تھی مگر اپنی شرٹ کے بٹنز کو کھولتا
بہت شوق ہے نا تمہیں لڑکوں کے ساتھ ڈانس کرنے کا مگر غیر محرم کو چھونے کی سزا کیا ہوتی ہے آج میں تمہیں دو گا میرم کا پہنا لہنگا پکڑے کھنچتا وہ اتارنے لگا
Episode 1
Episode 2
Episode 3
Episode 4
Devil Sy Shaddi Complete Novel By Malisha Rana
No comments