My Owner By Samra Malhotra Complete Novel
چلو بیٹھوں رائلہ کرس کو فیوچر دیکھنا آتا ہے اس نے ہم سبھی کا فیوچر بتایا اب تمہاری باری رانیہ نے اسے بھی اپنا فیوچر کرس سے پوچھنے کا کہا
یہ سب غلط باتیں ہے مجھے اپنا فیوچر نہیں پتا کرنا رائلہ منع کر گئ
تم ایسے کیوں کہہ رہی ہو فیوچر دیکھنے میں ہرج ہی کیا ہے سنو آپ یہ اسکا پتا کرو کی کیا سچ میں اسکی زندگی میں کوئ لڑکا نہیں ہے کیا سچ میں یہ کنواری ہے ابھی تک یہ چھپ چھپ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔ کر چکی ہو کریسٹی نے تنظ ہی کیا تھا
جب غصے سے رائلہ اپنا ہاتھ کرس کے سامنے کرتی
آپ بتا ہی دیں تاقی انکی یہ فضول کی غلط فہمی کم از کم دور ہو جاۓ رائلہ جو انکی باتوں کی وجہ سے اپنا ہاتھ کرس کو دیکھانے لگی
رائلہ کا ہاتھ مضبوطی سے پکڑے کرس دیکھنے لگا وہ ہاتھ کی بجاۓ رائلہ کے چہرے کی جانب زیادہ غور سے دیکھ رہا تھا
فیوچر ہاتھ دیکھ کر بتایا جاتا ہے چہرا دیکھ کر نہیں رائلہ کو برا لگ رہا تھا یوں کرس کا اسکی جانب دیکھنا جب ویسے ہی وہ اسے دیکھتے ہوۓ
تمہاری زندگی میں ایک مرد ہمیشہ سے ہی تھا جو تمہارا انتظار کر رہا تھا مگر شاید اب اسکا انتظار ختم ہونے والا ہے آج رات بارہ بجے جہاں تمہاری عمر اٹھارہ برس ہو گی وہی تمہارا کنوارہ پن بھی وہی انسان ختم کرے گا جس میں تمہاری مرضی بھی شامل ہو گی رائلہ جسکی سانس حلق میں ہی اٹک گئ اسے کیسے معلوم کی آج رات بارہ بجے وہ اٹھارہ سال کی ہو جاۓ گی اور یہ کیا بول ہے کون لڑکا جسکے ساتھ آج وہ ........ کرے گی رائلہ نے فورن سے اپنا ہاتھ کھنچ لیا
Click Me And Get Novel
آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں
Follow Our Whatsapp Group And Read Free Most Romantic Novels
No comments