Lovely Revenge By Farwa Khan Complete Novel
Storyline
یہ کہانی ہے بدلے میں کی گئ شادی پر وہ کہانی جو آج سے پہلے آپ نے کبھی نہیں پڑھی ہو گی تو مکمل لونگ ناول مناسب قیمت میں ابھی خریدیں
Sneak Peak
رات کا آخری پہر تھا وہ ہلکے سے نائٹ گاؤن میں آرام کی نیند سو رہی تھی ، جب اسے محسوس ہوا جیسے کوئی عجیب سی چیز کے وجود پر رنگ رہی ہو ، اس نے اپنا وہم سمجھا اور اندھیرے میں ہی اپنے ہاتھ سے اس چیز کو ہٹانے کی کوشش کی۔۔۔۔
پر وہ ہاتھ اس کی شرٹ کے اندر جا چکے جو کی کمر کو چھوتے ہوئے اس کے سینے پر جا کر اسکے ....... کو مٹھی میں جکڑ چکے تھے اب وہ ہاتھ اسکے ....... کو دباتے ہوئے انھیں ٹٹول رہے تھے۔۔۔۔
ایزل ہمایوں خان کی دھڑکنوں میں انتشار پیدا ہوا وہیں اسے اپنے کمر کے نیچے کسی سخت چیز کا ٹکراؤ محسوس ہوا تھا جو ایزل خوف سے کانپ اٹھی۔۔۔
ایک جھٹکے سے وہ نیند سے بیدار ہو گئی جیسے ہی پلٹتے ہوئے اپنے سامنے اس نے وہ ہیولہ سا دیکھا تو یکدم سے ایک چیخ اس زبان سے نکلی پر اگلے ہی پل سکندر حدید اپنا بھاری ہاتھ اس کے منہ پر رکھ چکا تھا۔۔۔۔
شششش شششش میں ہوں تمہارا شوہر جسے بھول کر تم مزے کی نیند سو رہی ہو۔۔۔۔
سکندر نے غصے سے ایک نظر اس کے وجود پر گاڑھی وہ اس سادھے سے کپڑوں میں بہت پیاری لگ دہی تھی۔۔۔۔۔
تم یہاں کیا کر رہے ہو کیسے آئے میرے کمرے میں ، فوراً جاؤ یہاں سے ، دل بھرا نہیں کیا تمہارا ، کیوں میری زندگی مشکل بنا رہے ہو۔۔۔۔
تم نے میری کال کیوں نہیں اٹھائی موبائل کہاں ہے وہ جو میں نے تمہیں دیا تھا۔۔۔۔
میں نے بھی تم سے کہا تھا کہ میں اب تمہاری پابند نہیں ہوں ، میری زنگی بخش دو میں نے تمہیں وہ دے دیا جو تمہیں چاہیے تھا کیوں میرے پیچھے پڑے ہو۔۔۔۔
سکندر حدید شاہ نے جیسے ہی اس کی بات سنی تو اسے بلا وجہ کا غصہ آیا تھا۔۔۔۔
کیا کہا تم نے۔۔۔۔
فوراً ہی اسے بالوں سے دبوچا تھا۔۔۔۔
ایک اور بار بولو۔۔۔۔
وہ دانت پیس کر غرایا۔۔۔۔
تم میری جان چھوڑ دو۔۔۔۔
وہ درد کی تاب نا لاتی با مشکل ہی بول پائی تھی جب سکندر حدید کی گرفت اس کے بالوں پر اور بھی سخت ہو گئی۔۔۔
Lovely Revenge By Farwa Khan Complete Novel
Click Me And Get Novel
آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں
No comments