Header Ads

  • Breaking News

    The Night Season 1 By Romaisa Deniyal Complete Novel

    The Night Season 1 By Romaisa Deniyal Complete Novel

    The Night Season 1 By Romaisa Deniyal Complete Novel 
    Below And Read Free Novel

    کہا پر ہو تم کیا مجھ سے کوئ خاصی دشمنی ہے میری قسمت کو جو جو میں چاہتی ہو وہ مجھے ہمیشہ نہیں ملتا اپنے روم میں وہ ایک مرتبہ پھر سے اس شخص کو یاد کر رہی تھی جس سے ہر لڑکی ڈرتی لیکن جیلی وہ واحد لڑکی تھی جو خود یوں اسے یاد کیے دکھی ہوۓ جا رہی تھی ،،

    آخر دکھی ہوتی وہ اپنی آنکھوں کو بند کیے آئ ڈونٹ نو کی آپ کیا ہو کیسے ہو کہا پر ہو لیکن آئ لو یو مجھے آپکی سٹوری سننے کے بعد بہت دکھ ہوا کی آپ کے ساتھ غلط ہوا ہے مجھے آپ سے ملنا ہے میں چاہتی ہو کی آپ سے بات کر سکو شاید آپکی محبت بن سکو وہ دھیمی آواز میں اسے پکار رہی تھی چند منٹ یوں ہی کہے کسی بھی قسم کا رسپونس نا ملنے پر وہ رونے والی شکل بناۓ لیٹ گئ ،،

    مکمل طور پر ہمیشہ وہ اندھیرا کیے سوتی تھی چاہۓ وہ اپنے گھر میں ہو یہ یہاں صرف اور صرف رات کے وقت اسکے پاس سپیریٹ آ جاۓ ،،

    رات کے ایک بجے ،،،

    وہ گہری نیند سوئ ہوئ تھی اسکے ساتھ کے روم میں ڈیفنی بھی آج جلدی سو چکی تھی تبھی تو اسکی آوازیں جیلی کو نا آج سنائ دی تھی ،،

    کی تبھی جیلی کو ٹھنڈ سی محسوس ہوئ جیسے کی اس بند کمرے میں ٹھنڈی ہوا کو جھونکا گزرا ہوا ،،

    اپنے قریب موجود چادر کو اٹھاۓ اس نے خود پر بےڈھنگے انداز سے لے لیا کیونکی کل رات کی بھی بےآرامی کے باعث آج گہری نیند سوئ ہوئ تھی یہ ،،

    لیکن اچانک سے اسکی چادر اسکے اوپر سے خود با خود دور ہونے لگی لیکن اسکا علم بلکل بھی جیلی کو نا ہوا ،،

    Chapter 1 

    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728