Lazat E Ishq By Farwa Khan Complete Novel
Sneak Peak
"چلو، آج ایک ایسی رات گزاریں ، جو بہت حسین ہو ، جیسے پہلے ہماری راتیں ہوا کرتی تھیں ، مکمل وقت دینا چاہتا ہوں تمہیں کہ تمہارے دماغ میں چھپ جائے۔۔۔۔"
اسکی بے تاثر نظروں اور میٹھے لہجے میں کہی گئی بات مہر کو شک میں مبتلا کر گئی جبکہ عدیل کی آنکھوں میں شدت نہیں تھی ایک عجیب سا سکون تھا، جیسے طوفان سے پہلے کی خاموشی ، مہر نے پھر سے اس کی بات مانتے وہ وائن پی لی جبکہ عدیل نے ایک گھونٹ بھی نہیں بھرا تھا ، جیسے ہی گلاس ختم ہوا عدیل نے مہر کا ہاتھ پکڑا اور اُسے بوسہ دیتے ہوئے گود میں اٹھا کے کمرے تک لے گیا ، عدیل کا یہ انداز مہر کے لیے قابل حیرت تھا ، آخر کب اس نے اتنی محبت جتائی تھی اتنی توجہ دی تھی ورنہ شاید وہ کبھی بھی ریحان سے منسلک نا ہوتی۔۔۔۔
یوں ہی اسے کمرے میں لیجا کر عدیل نے مہر کو بیڈ پر گرایا اور پھر سائیڈ ٹیبل کے دراز کو کھول اس میں سے چھوٹی چھوٹی رسیاں نکالنے لگا مہر جو مکمل ہوش میں نہیں تھی ہلکا سا نشہ اسے مدہوش کیے ہوئے تھا ، سن ہو رہے دماغ کے ساتھ اسے دیکھنے لگی ، سنجیدہ چہرے کے ساتھ عدیل اسکے قریب آیا اور مہر کے دونوں بازو تھام کر اسکی کمر کے گرد مضبوطی سے باندھ دیے۔۔۔۔
وہ اسے پیچھے کو دھکیلتا بیڈ پر چت لیٹائے مہر کے چہرے کو گھورنے لگا تھا دونوں ہاتھ کمر سے باندھے ہونے کی وجہ سے مہر کو ہلکی سی تکلیف ہوئی تھی مگر خوف اس درد پر غالب تھا ، وہ ساکت سی عدیل کو دیکھ رہی تھی ، اسکی سانس گلے میں پھنس چکی تھی نا جانے عدیل کیا کرنے والا تھا اسکے ساتھ ، اگلے ہی پل عدیل نے پھر سے دراز کھولا اور اس میں سے ایک قینچی نکال مہر کے قریب آیا۔۔۔۔
" مجھ سے بے وفائی کرنے کی قیمت تمہیں چکانی ہو گی ، میرا اعتبار توڑنے کی سزا بھگتو میری جان۔۔۔۔"
عدیل اسکے کان کے قریب سرگوشی کرتا اپنی غصے سے بھری گرم سانسیں اس کی گردن پر چھوڑتے ہوئے قینچی مہر کے سینے پر پھیرنے لگا ، اسکی بات اور انداز سے خوف کی ایک لہر مہر کے جسم میں دوڑ گئی ، جبکہ عدیل قینچی کی مدد سے اسکے کپڑوں کو کاٹنا شروع ہو چکا تھا ، اگلے پانچ منٹ میں مہر پوری طرح برہنہ بستر پر لیٹی ہوئی تھی۔۔۔۔۔
عدیل نرمی سے قینچی اسکی چھاتیوں پر پھیرتا ہوا نیچے کی جانب بڑھتا اسکی ناف میں قینچی کی نوک ڈال کر مزید نیچے بڑھا تو مہر کی دھڑکن خطرناک حد تک تیز ہو گئی ، وہ عدیل کے غصے سے واقف تھی جو نا جانے اب اسکے ساتھ کیا سلوک کرنے والا تھا ، قینچی کو مہر کی ...... تک لیجا کر عدیل نے ہلکا سا دباؤ ڈالا تو مہر خوف سے لرزتی سسک اٹھی۔۔۔۔
Lazat E Ishq By Farwa Khan Complete Novel
Click Me And Get Novel
آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں
No comments