Header Ads

  • Breaking News

    My Neighbor By Princess Open Word Complete Novel

    My Neighbor By Princess Open Word Complete Novel

     My Neighbor By Princess Open Word Complete Novel 

    Storyline

    اپنے امیر زادے پڑوسی سے ہمیشہ محبت کرنے کے بعد جب دونوں کی شادی ہوئ تو زندگی نے ایسے راز دیکھاۓ جو سب کو چونکا گۓ 

    Sneak Peak 

    جان جاگ گئ یار تم تو گھوڑے ہاتھی سب بیچ کر سو گئ تھی کیا اتنا زیادہ تھکا دیا تھا میں نے تمہیں ایریس جو ابھی ابھی فریش ہو کر باتھ سے باہر نکلا تھا اپنے بالوں پر سپرے چھڑکتا بولا 


    ایریس کو دیکھ لیلہ کا منہ بن گیا 


    کیا ہوا تم جواب کیوں نہیں دے رہی یار چلو اٹھو فریش ہو اب تو بہت ساری پارٹیز چلنے والی ہے ہمیں بلکل بھی ٹائم نہیں ملنے والا ہے اب ایریس بلکل نارمل طریقے سے بات کر رہا تھا 


    ایریس تمہیں ہو کہا گیا ہے تم خود مجھ سے دور ہوۓ تھے کل رات کو لیکن پھر بعد میں پھر سے میرے ساتھ زبردستی کیوں کی لیلہ جو اٹھ کر بیٹھتی خود کو کمفرٹر لپیٹتی بول پڑی 


    کونسی زبردستی تم کیا کہہ رہی ہو میں تو خود بہت تھک چکا تھا اس وجہ سے سو گیا ویسے بھی صبح جلدی جو جاگنا تھا ہمیں ایریس جو مکمل مکر گیا کی وہ تو کل رات دوبارہ اسکے پاس نہیں آیا تھا 


    ایریس پلیز اب جھوٹ مت بولو کل تم نے پیچھے سے میرے ساتھ ...... کیا تھا لیلہ جسے یاد تھا وہ اسکا خواب نہیں تھا نا ہی اسنے نشہ کیا تھا جو اسے کچھ یاد نا ہو 


    یار میں کیوں جھوٹ بولو گا ویسے بھی مجھے تمہارے ساتھ زبردستی کرنے کی کیا ضرورت ہے جب تم پورے طریقے سے میری ہو میں حق سے بھی تمہارے قریب آ سکتا ہو تم نے کوئ برا خواب دیکھا ہو گا ویسے بھی شادی کے بعد ہر لڑکی کو اپنا شوہر ویلن ہی لگتا ہے اب چلو اٹھو اور تیار ہو جاؤ ایریس کو تو کوئ فرق ہی نہیں پڑ رہا تھا اسے تو مزاق لگ رہا تھا لیکن لیلہ کو وہ مزید الجھن میں ڈال گیا تھا اگر ایریس سچ بول رہا ہے پھر کل رات اور اس سے پہلے اسکے ساتھ زبردستی کس نے کی تھی ایک ڈر سا اسکے دلوں دماغ پر چھا گیا مزید بےچینی اسکے اندر پیدا ہو گئ تھی 

    My Neighbor By Princess Open Word Complete Novel 

    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں



    Most Romantic New Novels 
    Romaisa Deniyal New Novel
    Malisha Rana New Complete Novel 
    Romantic Novels
    Revenge Based Novel
    Wani Based Novel
    Forced Marriage Urdu Novel 
    Village Based Urdu Novel 













    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728