Naughty By Dark Fairy Complete Novel
Storyline
یہ کہانی ہے ایک بیگڑے ہوۓ امیر زادے جو غریب بہادر لڑکی سے 7 دن مانگتا ہے وہ اسکے ساتھ رہے جس کے بدلے وہ اسکی بات مان لے گا مکمل ناول ابھی خریدے
Sneak Peak
چلو میں تمہیں بتاتا ہوں کہ میں کیا چاہتا ہوں تم سے ، تم اگلا ایک ہفتہ میرے ساتھ گزارو ، میرے گھر میں ، پھر تمہیں پتہ چلے گا کہ مجھ جیسا اچھا انسان تم نے اپنی پوری لائف میں نہیں دیکھا۔۔۔۔
اسکی بات سن عیلا ہنس دی۔۔۔۔
اچھا اور یہ بات تمہیں تمہاری مام نے بتائی ہے کیا۔۔۔۔
نہیں میں خود جانتا ہوں ، میں ایک اچھا انسان ہوں ، نا جانے تمہیں کیوں برا لگتا ہوں میں۔۔۔۔
اووو تو یہ کیوں پرینک ہے تمہارا ، اچھا ناٹک کر رہے ہو ، بتاؤ نا کیمراز کہاں ہیں سب کو ہائے کہتی ہوں میں۔۔۔۔
عیلا نے ہنستے ہوئے اردگرد دیکھا۔۔۔۔
کیمراز نہیں ہیں ، نا ہی کوئی پرینک ہے یہ ،بالکل سچ کہہ رہا ہوں میں ، ایک ہفتے میں ہی تم دیوانی ہو جاؤ گی میری۔۔۔۔
میٹوے نے سوخ نظروں سے اسے دیکھا تھا۔۔۔۔
اور اگر ایسا کچھ نا ہوا تو۔۔۔۔۔
تو میں یہ جنگل چھوڑ دوں گا ، میں اپنا ٹاور کسی اور جگہ بنا لوں گا۔۔۔۔
آہاں ، جیسے تم میری خاطر اپنا کروڑوں کا کام بند کر دو گے ، کیا تمہیں میں اتنی بے وقوف لگتی ہوں۔۔۔
عیلا نے ترچھی نظروں سے اسے دیکھا وہیں میٹوے مسکرا کر اثبات میں سر ہلا رہا تھا۔۔۔۔
میں زبان کا پکا ہوں ، بھروسہ کر کے تو دیکھو ، یا پھر خود ڈر رہی ہو تم کہ کہیں مجھ سے محبت نا ہو جائے۔۔۔۔
میٹوے نے اسے چیلنج دیا اور عیلا کو اسے قبول کرنا ہی پڑا۔۔۔۔۔
Naughty By Dark Fairy Complete Novel
Click Me And Get Novel
آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں

No comments