Khamosh Hai Sad Urdu Poetry By Malisha Rana
Khamosh Hai Sad Urdu Poetry By Malisha Rana
اسلام و علیکم ایوری ون کیسے ہے آپ سب لوگ امید کرتی ہو کی بلکل ٹھیک ٹھا ہو گے آپ سبھی زندگی میں انسان کے اندر صبر نام کی چیز اللہ تعالی نے ہر انسان کو ہی دی ہوتی ہے کیونکی اگر صبرنا ہو تو شاید زندگی گزارنا نا ممکن ہی ہو کیونکی زندگی میں انسان روزمرہ ایسی بہت سی لوگوں کی باتیں ہوتی ہے جنہیں برداشت کر کے صبر کنا لکزم ہوتا ہے ورنہ اگر آپ برداشت اور صبر نا کرے گے تو پھر روزانہ ہی لڑائ ہوتی رہی اور کسی کےساتھ آپ کی نا بنے کیونکی بہت سے ایسےلوگوں کی آپ کو باتیں برداشت کرنا مجبوری ہوتی ہے کیونکی آپ نے وہ بات تو سنی ہی ہو گے کی ہمارے اتنے دوست یا پھر رشتے دار ہی ہوتے ہے جو آپ کو ایسی ایسی باتیۂ سناتی ہے جو آپ کے زخم پر نمک چھڑکنے کا کام کرتے ہے اور پھر جب آپ ان سے ناراض ہو کر ان سے ایک آدھا لفظ کہہ دیتے ہے کی پلیز یہ خاموش ہو جاۂو تو آگے سے لوگ آپ کو بولنے لگ جاتے ہے کی تم میں تو حوصلہ نام کی کوئ چیز ہی نہیں ہے ہم تو مزاق جر رہے تھے اور تم پتا نہیں ناراض ہی ہو گۓ اس لیے ہمارا معاشرہ زیادہ تر ایسے لوگوں سے ہی بھرا پڑا ہے
تو صبر اور برداشت کرنا کافی امہیت رکھتا ہے ایک پرفیکٹ زندگی گزارنے کے لیے لیکن زیادہ تر لوگ اس بات کو سمجھ نہیں سکتے جیسے کے کئ مرتبہ آپ نے دیکھا ہو گا لوگوں کی طلاق کی سب سے بڑی وجہ یہی ہوتی ہے ایک دوسرے کے ساتھ لڑائ اور لڑائ جھگڑے کی شروعات اسی بات سے ہوتی ہے دونوں ایک دوسرے کی کہی بات کو برداشت نہیں کر سکتے ہوتے اور باتیں سناتے رہتے ہے جس کی وجہ سے لڑائ مزید بڑھتی رہتی ہے جب آپ میں سے کسی کو غصہ ہے تو دوسرا خاموش ہو جاۓ لیکن آج کل کے لوگ اس بات کو اپنیعنا پر لے لیتے ہے کی ہم کیوں چپ کرے اگر آپ سہی بھی ہے لیکن فل حال کے لیے خاموشی اختیار کرنا سب سے بہترین حل ہوتا ہے کیونکی اگر آپ اپنی صفائ پیش کرے گے تو وہ غصے میں ہوتا ہے اور آپ کی بات وہ نہیں سنے گا
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
No comments