Header Ads

  • Breaking News

    Room 213 Story Review Complete In Urdu


    Room 213 Story Review Complete In Urdu

    Room 213 Story Review Complete In Urdu



    السلام و علیکم آل۔۔۔

    کیسے ھیں آپ سب امید ھے کہ اچھے ھوں گے آج کم آپ سب کے سامنے لائے ھیں سب ہی انٹرسٹنگ کہانی کمرہ 213 ، جو آپ کو آج بہت پسند آئے گی تو اب ہم کہانی شروع کرتے ھیں۔۔۔ 


    الویرا سمر کیمپ جانے کے لیے تیار ہو رہی تھی کہ اس کی ماں کمرے میں آ کر کہتی ھیں جلدی سے تیار ہو جاؤ پھر ہم چلیں جس پر الویرا اپنے ماں کو کہتی ہے  

    کہ میں اپنی دوست جو کے اس کی پڑوسن بھی تھی اس کو بلا کر لاتی ہوں لیکن وہاں جانے پر اس کی دوست کے باپ اس سے کہتا ہے کہ ان کی بیٹی کی طبیعت خراب ہے تو تم اکیلی ہی سمر کیپ کے لیے چلی جاؤ تب الویرا اداس ہو کر  اکیلی ہی جانے لگ جاتی ھے۔۔۔


    کمیپس میں پہنچتی ہی وہاں پر بہت سارے اور بھی بچے موجود تھے الویرا کی ماں اس جگہ کی گائیڈر کے پاس جا کر اپنی بیٹی ان کے حصے کیے واپس چلی جاتی ھیں۔۔۔


    تبھی سیڑھیوں سے نیچے دو لڑکیاں اترتی ھیں ایک کا نام میجا اور دوسری کا نام بیا ہے اور یہ دنوں الویرا کی روم میٹس تھیں۔۔۔


    فی میل گائیڈر ان سب کو ان کے روم میں لے جاتی ھیں اور انھیں روم دیکھانے لگ جاتی ھیں کہ اچانک سے اس کمرے کے واش بیسن کا نل ٹوٹ جاتا ہے اور سارے کمرے میں پانی پھیل جاتا ہے جس پر دوسرا میل گائیڈر وہاں  آ جاتا ہے تینوں لڑکیاں سیڑھیوں پر بیٹھی انتظار کر رہی تھیں کہ اتنے میں میل گائیڈر آ کر بتاتا ہے کہ نل تو اتنی جلدی ٹھیک نہیں ہو گا تب فیمیل گائیڈر کہتی ہے‎ کہ اب تو صرف ایک ہی روم خالی ہے روم نمبر 213 سب کو معلوم تھا کہ وہ بھوتیاں والا روم ہے لیکن کوئی چوائس نا ہونے کے وجہ سے فی میل گائیڈر ان تینوں کو اس روم میں لے جاتی ہے وہ روم کھول کر جب اندر جاتی ھیں تو روم کافی گندا تھا لیکن گائیڈر ویکیوم کلینر لا کر تینوں لڑکیوں کو دے دیتی ہے کہ خود روم کو صاف کر لو۔۔۔


    روم صاف کرنے کے بعد سبھی بچے باہر کھڑے ہوتے ہے اور گائیڈر ان سے ان کے موباۂل مانگتے ہے جس پر بیا کہتی ہے کہ اس کے پاس کوئی موباۂل نہیں ہے اور پھر رات کو سبھی بچے اکھٹے آگ جلا کر بیٹھیں تھے میجا الویرا سے کہتی ہے میں تمہاری تصویر کھنچتی ہوں اور جب الویرا کی میجا تصویر لیتی ہے تو الویرا کی شکل تصویر میں دیکھائی نہیں دے رہی تھی میجا نے پھر سے تصویر لی پھر ایسے ہی ہوا لیکن اس بات کو بھی وہ اگنور کر کے اپنے روم میں جا کر سونے لگی ہوتی ھیں تب الویرا اپنی انگھوٹی کو اتار کر ٹیبل پر رکھ دیتی ہے بیا انگھوٹی کو دیکھتے ہوۓ اس انگوٹھی کی تعریف کر دیتی ھے۔۔۔۔ 


    تب الویرا اسے کہتی ھے کہ یہ انگوٹھی اس کی گرینڈ مدر نے اسے دی تھی میرے لیے بہت قیمتی ہے ۔۔۔


    صبح جب الویرا کی آنکھ کھولی تو الویرا اپنی انگھوٹی ڈھونڈھنے لگ گئ جو کے وہاں پر موجود نہیں تھی اپنی دوستوں سے پوچھا لیکن انہیں بھی معلوم نہیں تھا میجا اٹھ کر روم سے باہر نکلتی ہے جس پر باہر کھڑے ایک لڑکے نے میجا پر بالٹی بھر پانی گرا دیا۔۔۔


    اس کے بعد اگلے سین میں دیکھایا جاتا ہے کی تینوں لڑکیاں باہر لان میں بیٹھی تھیں اور میجا فون پر کسی سے بات کر رہی تھی الویرا کو یہ بات سن کر میجا پر شک ہوا کیونکہ وہ فون پر کسی سے کہے جا رہی تھی کہی میں نے اپنی دوست کو تنگ کرنے کے لیے بہت سب کیا ہے۔۔۔


    تو الویرا نے بھی مزاق کرنے کے لیے چپکے سے گائیڈر کے روم میں جا کر ایک فون اٹھایا اور میجا کو مسیج کیا کہ الویرا کی رینگ واپس کر دو ورنہ تمہاری تم سے سب سے قیمتی چیز چھین جاۓ گی روم نمبر 213 کی بھوتنی اور اتنا لکھ اسے سینڈ کر دیا۔۔۔


    رات کو دوبارہ سبھی بچے اکٹھے آگ جلاۓ ایک دوسرے کو کہانیاں سنا رہے تھے کی ایک بچی جو کے اکیلی اکیلی رہتی تھی وہ ایک کہانی سنانے لگ گئ کی کافی سال پہلے اسی جگہ اس کی ماں بھی سمر کیپ کے لیے آئ تھی اور وہ بھی روم نمبر 213 میں رہ رہی تھی ہر رات ان کی آنکھ کھول جاتی دروازہ کھولنے کی آواز سے اور ایک مرتبہ انہیں وہاں ایک سفید کپڑوں میں موجود لڑکی دیکھائ دی تب فورا گائیڈر نے اس لڑکی کو چپ رہنے کے لیے کہہ دیا۔۔۔۔


    رات کو جب الویریا سونے لگی تب اچانک اس کی آنکھیں سفید ھو گئیں اور اس نے میبل کا نام لیا جس کو میجا نے مزاق میں لے لیا۔۔۔


    لیکن رات کو بیا کی آنکھ کھلی تو سامنے والا دروازہ کھلا ھوا تھا اور سامنے ایک سفید کپڑوں میں موجود لڑکی اسے دیکھ رہی تھی جس پر بیا ڈر گئ اور بیا کی چیخ پر الویرا نے اٹھ کر اس سے پوچھا تو بیا کے بتانے پر وہ اس کا وہم بتا کر سونے کا کہہ دیتی ھے۔۔۔


    صبح میجا اٹھ کر اپنے کمیرے کے بارے میں پوچھنے لگ گئ لیکن کسی کو کچھ معلوم نہیں تھا ندی کنارے بیٹھیں میجا نے الویرا سے کہا کی شاید ہماری چوری بیا کر رہی ہے کیونکہ اس کے پاس خود ایک فون بھی نہیں ہے الویرا کو یقین نا آیا۔۔۔


    اگلے سین میں گائیڈر انہیں جنگل میں ایک ٹاسک دے کر بیجھتی ہے اور میجا الویرا کو بیک کیبن دیکھائ دیتا ہے جب وہ اندر جاتی ہے تو وہاں وہی عجیب لڑکی بیٹھی ہوتی ہے جسے دیکھ میجا ڈر جاتی ہے۔۔۔


    صبح بیا کہتی ہے کی اس کا فیورٹ پرپل پین گم ہو گیا ہے جس پر میجا اس کو بتاتی ہے ہم تو سوچ رہے تھے کہ تم ہماری چیزیں چوری کر رہی ہو لیکن پھر بیا ان سے کہہ دیتی ہے کی میں نے ایسا نہیں کیا۔۔۔


    اور وہ فی میل گائیڈر کے پاس جا کر کہتی ہے ہماری چیزیں گم ہو رہی ہے گائیڈر سبھی بچوں کی تلاشی لیتی ہے لیکن کچھ نہیں ملتا اور سبھی بچے ھائڈ اینڈ سیک کھیلنے لگ جاتے ہے الویرا بیڈ کے نیچے جا کر چھپ جاتی ہے جہاں پر پہلے سے وہی عجیب لڑکی چپھی ہوئی تھی اور وہ کہنے لگ جاتی ہے وہ بھوت میری ماما کی فرینڈ تھی۔۔۔۔


    تینوں لڑکیاں رات کے وقت روم میں بیٹھی بھوتوں سے بات کرنے والا گیم کھیلتی ہے جس پر الویرا سوال کرتی ہے کی یہاں پر کوئی اور بھی رہتا ہے جس پر ہاں میں جواب آتا ہے۔۔۔


    اور سامنے کا دروازہ کھلتا ہے ڈرتے ہوۓ تینوں باہر جاتی ہیں تو انہیں باتھروم میں خون سے کچھ لکھا دیکھائی دیتا ہے تو جلدی سے وہ وہاں سے بھاگ جاتی ہیں۔۔۔


    رات کو الویرا کو خواب آتا ہے کہ وہ جنگل میں پھر رہی ہے اور جب صبح اس کی آنکھ کھلتی ہے تو اس کے پاؤں سچ میں گندے ہوتے ہیں۔۔۔


    اور سامنے فرش پر ایک کاغذ گرا ہوا ملتا ہے جس پر لکھا ہوا ہوتا ہے لال گھر والی عورت سے جا کر پوچھو۔۔۔


    وہ سائیکل چلا کر تینوں کیمپ سے کچھ دورر لال گھر والی عورت کے گھر کے باہر جا کر کھڑی ہو جاتی ہے اور اس گھر میں رہنے والی عورت سے کہتی ہے الویرا نے باتھ روم جانا ہے تو اسے جانے دے وہ عورت ہاں کر دیتی ہے اور الویرا جلدی سے اس عورت کے گھر تلاشی لینے لگ جاتی ہے تبھی ایک تصویر اسے ملتی ہے میبل نامی لڑکی کی لیکن تبھی وہ عورت آ جاتی ہے اور الویرا وہاں سے بھاگ جاتی ہے الویرا اپنی آنکھوں کو شیشے میں دیکھتی ہے تو اس کی آنکھوں کا رنگ بدلا ہوا ہوتا ہے۔۔۔


    رات کو سبھی سوۓ ہوۓ تھے کہ بیا کی آنکھ کھلتی ہے اور وہ الویرا کی طرف دیکھتی ہے جو رات کے وقت کچھ لکھے جا رہی تھی وہ جلدی سے میجا کو جگاتی ہے اور مجیا لائٹ اون کر کے دیکھتی ہے الویرا بیا کے پرپل پین سے کچھ لکھ رہی ہوتی ہے۔۔۔۔


    اور وہ دنوں الویرا کو چور سمجتھی ہیں اور اسے اس جگہ سے باہر نکال کر دروازہ لگا لیتی ہیں میجا کہتی ہے میرا کمیرا لا کر دو پھر اندر آنا۔۔۔


    لیکن الویرا کو ایک راستہ دیکھائ دیتا ہے اندر جانے کا بہاں پر الویرا کی رینگ پڑی ہوتی تھی وہ رینگ اٹھاۓ اس جگہ کے اندر داخل ھوتی ہے اور وہاں پر الویرا کو میجا کا کمیرا دیکھائ دیتا ہے اور ساتھ ہی ایک ڈرا خود با خود کھولتا ہے۔۔۔


    صبح الویرا میجا کا کمیرا لا کر دے دیتی ہے اور انہیں اپنے ساتھ آنے کے لیے کہتی ہے اور جب وہ اسیجگہ جاتے ہے جہاں الویرا رات کو گئ تھی تو ایک کاغذ ملتا ہے جسں پر لکھا ہوتا ہے میبل ایک لڑکی جس کی موت ہو گئ تھی لیکن کیسے ہوئی یہ معلوم نہیں ہو سکا اور وہ اسی جگہ رہتی ہے ابھی بھی۔۔


    تینوں لڑکیاں اپنے روم میں جاتی ہیں اور کمیرا دیکھتی ہے جس میں ایک لڑکی جو کےمیبل تھی نے ویڈیو بنائی اس نے کہا تھا تھنک یو مجھے آزاد کرنے کے لیے اس روم سےجب دوبارہ وہ ویڈیو چلاتی ہیں تو وہ ویڈیو وہاں پر نہیں ہوتی۔۔۔


    سمر کیمپ ختم ہو جاتا ہے اور سبھی جانے لگتے ہے تو روم نمبر 213 کے بیڈ پر تینوں لڑکیاں اپنا نام اور ساتھ ہی میبل کا نام لکھ دیتی ہیں اور کہانی یہیں پر ہی ختم ہو جاتی ہے۔۔۔









    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728