Garoor Novel Story Review
Garoor Novel Story Review
السلام و علیکم ایوری ون کیسے ھیں آپ سب لوگ، امید کرتی ہوں کہ بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے جی تو آج کا ہمارا موضوع آپ سب کا بہت فیورٹ ہونے والا ہے کیونکہ یہ آپ کے فیورٹ مطلب کہ بہت پسندیدہ ناولز کے بارے میں ہے۔۔۔
مطلب کہ جنہیں آپ سب نے بہت پسند کیا ہے لیکن کچھ لوگوں نے ابھی تک وہ ناولز نہیں پڑھے ہوں گے اور یہ بہت غلط بات ہے کیونکہ اتنے اچھے ناولز کو کوئی کیسے مس کر سکتا ہے اسی لیے ہم آپ کو ہمارے کچھ ایسے ہی انٹرسٹیڈ ناولز کے بارے میں بتائیں گے اور ان کی کہانی کو بھی آپ سب سے شیئر کریں گے جس سے آپ جا کر پورا وہ ناول ہماری ویب ساۂٹ بک لو پر پڑھ سکتے ہے تو ہم آج جس ناول کے بارے میں بتانے والے ہیں وہ بہت ہی زیادہ انٹرسٹیڈ اور بہت ہی دلچسپ کہانی والا ناول ہے جس کا نام ہے غرور ناول جو کے فروہ خان نامی رائٹر نے ویب اسپیشل ناول لکھا تھا۔۔۔
اور غرور ناول صرف اور صرف بک لو ویب سائیٹ کے لیے ہی لکھا گیا تھا اور یہ مکمل ناول آپ کو ملے گا بھی تو صرف اور صرف بک لو ویب سائیٹ پر تو اس بہت ہی زیادہ انٹرسٹیڈ ناول کے بارے میں ہم کچھ بتانے والے ھیں جس سے آپ ک یہ معلم ہو جاۓ گا کہ اس کی کہانی کیا ہے اور پھر آپ اسے مکمل پڑھ سکتے ھیں جو یقیناً آپ ضرور پڑھیں گے۔۔۔
غرور ناول ابھی حال ہی میں مکمل ہوا تھا اور اس کی کہانی ایک ایسی لڑکی جس کا نام نائرا تھا اس کے اردگرد گھومتی ہے جو کے پیداۂشی بہت زیادہ امیر گھرانے سے تعلق رکھتی تھی اور اسی وجہ سے وہ ایک بہت ہی زیادہ مغرور طبیعت کی مالک بن چکی تھی کسی بھی انسان کو کچھ نا سمجھنے والی ہر ایک شخص کے دل دکھا دینے والی اور اسے سمجھانے والا بھی کوئی موجود نہیں تھا کہ وہ کتنا غلط کرتی ھے۔۔۔
ایک دن نائرا کے ہاتھوں ایک ایسی غلطی ہو جاتی ہے جو کہ اس کی ساری زندگی ہی دل کر رکھ دیتی ہے کیونکہ ناۂرا ایک دن ایک لڑکی کے ساتھ مزاق کرنے کے لیے چھٹی کے وقت کالج کے سٹور روم میں ایک لڑکی کو بند کر دیتی ہے اور وہاں پر ایک سیکرٹ کیمرا لگا دیتی ہے اور ایک لڑکا جو کے کالج کا سب سے ٹھرکی لڑکا کہلاتا تھا اس کو وہاں بھیج دیتی ہے کہ تم اس کے ساتھ بدتمیزی کرنے کی کوشش کرنا تاکہ نائزا یہ سب کمیرے میں شوٹ کر سکے۔۔۔
وہ لڑکا سٹور روم میں جاتا ہے تو اپنے جذباتوں کو قابو میں نا رکھتے ہوۓ اس لڑکی کی عزت کے ساتھ کھیل لیتا ہے جو کے کمیرے میں ریکورڈ بھی ہو جاتا ھے صبح صبح نائزا جلدی سے کالج جاتی ہے اور وہ کمیرا لے کر بنا ویڈیو کو دیکھے اپنی سوشل سائیٹس پر اپلوڈ کر دیتی ہے کہ اب تو مجھے بہت سے لائیکس ملنے والے ہے اسے یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ اس کے ہاتھوں کسی لڑکی کی پوری زندگی برباد ہونے والی ہے۔۔۔۔
کچھ دیر میں ہی لوگوں نے کمنٹس کرنا شروع کر دیے نائزا ایسی ویڈیوز سرعام اپلوڈ نہیں کرتے جب نائرا کمنٹس پڑھ کر ویڈیو کو پورا دیکھتی ہے تو شوکڈ ہو جاتی ہے کہ یہ اس لڑکے نے کیا کر دیا لیکن پھر خیر چھوڑو اب اگر میں نے اسے ڈیلیٹ بھی کر دیا تو کیا ہو جاۓ گا اور بنا ویڈیو کو ڈیلیٹ کر کے وہ مطمئن اس بات کو بھول جاتی ھے۔۔۔۔
اگلے دن معلوم ہوتا ہے کہ اس لڑکی نے خودکشی کر لی جس سے نائرا کو اس لڑکی پر غصہ آتا ہے اور پھر سے اسے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ایک خودغرض انسان کو اپنی ذات کے سوا اور کسی کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی ہے لیکن جب تک اسے کسی شخص سے سچی محبت نا ہو جاۓ ویسے ہی ہماری کہانی میں ایک ٹوسٹ آتا ہے ایک لڑکے یعنی کی اس ناول کے ہیرو کی انٹری سے جس سے بہت سارے بہت ہی رومنٹک اور مزہ سے بھرے سینز کے بعد آخر کار ہماری اس ناول کی ہیروۂن کو محبت ہو ہی جاتی ہے اور وہ بہت خوش ہوتی ہے کی اب میری شادی جس سے میں محبت کرتی ہوں اس سے ہو جاۓ گی لیکن جو اتنا برا انسان ہو اور اس نے زندگی میں اتنے لوگوں کے ساتھ برا کیا ہو اس کو بنا سزا ملے کیسے اچھی اور بہترین زندگی مل سکتی ہے۔۔۔
کیونکہ یہ تو طے ہے کہ جو شخص زندگی میں کسی کے ساتھ برا کرتا ہے اسے خدا ضرور اس کے کیے کی سزا دیتا ہے اور وہ سزا بہت بری ہوتی ہے ایسا ہی نائرا کے ساتھ بھی ہوا یعنی کہ مہندی والی رات کو نائرا اپنےکمرے میں سوئی ہوئی تھی جب کوئی شخص کھڑکی کے ذریعے اس کے کمرے میں داخل ہوا اور اس نے نائرا کو بے ہوش کر دیا اور اپنے ساتھ لے گیا جب نائرا کی آنکھ کھولی تو وہ ایک ویران کمرے میں بیڈ پر چادر کو لیپٹے لیٹی ہوئی تھی۔۔۔
جسے دیکھ خوف سے نائرا اٹھ بیٹھی یہ اور بولنے لگی کہ میں کہاں پر ہوں اور میرے کپڑے کہاں ھیں یوں ہی چادر کو اپنے جسم سے لپیٹ کر نائرا کمرے کے دروازے کو نوک کرنے لگ گئ جلدی دروازہ کھولو کون ہو تم اور کیا کیا ہے میرے ساتھ۔۔۔۔
تبھی ایک شخص کمرے میں داخل ہوا اس نے اپنے چہرے پر نقاب کیا ہوا تھا جسے دیکھ نائرا نے غصے سے کہا کون ہو تم میرے ڈیڈ تمہیں چھوڑیں گے نہیں سمجھے۔۔۔
اور ریلی تمہیں کیا میں اس حالت میں چھوڑوں گا کہ تم کسی کو کچھ بتا سکو تم نے بہت سے ایسے گناہ کیے ھیں جن کی سزا میں دوں گا آج تمہیں اور وہ سزا بہت درد ناک ہو گی۔۔۔۔
او میں کوئی عام لڑکی نہیں ہو جو سب کچھ ہونے دے گی اور لیمپ کو اٹھا ناۂرا اسے مارنے لگی لیکن اس نے وہ لمیپ پکڑ لیا۔۔
کہنے کے ساتھ ہی اس شخص نے نائرا کو بیڈ پر پٹخا اور نائرا کے ساتھ وہ سب کچھ کیا جس نے نائرا کا غرور ٹوڑ دیا نائرا بالکل ٹوٹ چکی تھی اور جب ہوسپٹل کے باہر نائرا ملی تو نائرا کے باپ نے اس کا نکاح تبھی کروا دیا کسی کو بھی بنا کچھ بتاۂے۔۔۔
اب مزید ہم آپ کو اس کہانی کے بارے میں نہیں بتا سکتے اس بہت ہی زیادہ انٹرسٹیڈ اور انٹریسٹ سے بھرپور ناول کو آپ خود پڑھ لیں کیونکہ آگے ایسا بہت کچھ ہونے والا ہے جس کے بارے میں آپ کو معلوم ہو گا تو آپ شوکڈ ہو جائیں گے۔۔۔۔
تو کیسی لگی آپ کو آج کے ہمارے ناول کے بارے میں جو ہم نے تھوڑا سا بتایا اپنی رائے سے نوازیں اوہ ایسے ہی روزانہ ہم آپ کو ایسے بہت ہی دلچسپ ناولوں کی کہانی کے بارے میں بتاۂیں گے آج کے لیے بس اتنا ہی آپ سے پھر سے ملاقات ہو گی صبح خدا حافظ۔۔۔۔
COMPLETE NOVEL PDF
Ye novel kesy download karna ha plz btain
ReplyDelete