Header Ads

  • Breaking News

    Yours Lover Novel By Malisha Rana Story Review


    Yours Lover Novel Story Review


    Yours Lover Novel By Malisha Rana Story Review


    السلام و علیکم ایوری ون, کیسے ھیں آپ سب امید ھے کہ ٹھیک ھوں گے اور اچھے اچھے ناولز پڑھتے ہی ھوں گے۔۔۔

    اسلام و علیکم ایوری ون کیسے مزاج ہے آپ سب لوگوں کے مطلب کی کیسے گزر رہے ہے آپ کے دن کیونکی ومضان کا ماہ چل رہا ہے تو ہر کوئ روزانہ روزے رکھتا ہے تو اس دوران ٹاۂم گزارنے کے لیے ہمیں معلوم نہیں ہوتا کی عبادت کے علاوہ اور کیا کرے تو اسی لیے ہم آپ سب کے لیے روزانہ کہانیاں لکھتے ہے جنہیں ّرھ کر ءپ انجواۓ تو کرے گے ہی اور ساتھ ہی آپ کا ٹاۂم بھی اچھے سے گزر جاۂگا 

    آپ ہمیں کمنٹس کے ذریعے اپنی رایے کے بارے میں بتا بھی سکتے ہے کی کس قسم کی آپ کے لیے ہم کہانیاں لکھے 

    توآج جس کہانی کو ہم پڑھنے والے ہے وہ کہانی ایک عورت کے لیے کافی اہمیت رکھتی ہے کیونکی آج کی جو ہماری کہانی ہے شاید کئ لوگوں کے ساتھ یہ سب ہوتا ہی ہو گا 

    انسان کو ہمیشہ بولنے سے پہلے ایک مرتبہ سوچنا چاہیں کی وقت بدلتے دیر نہیں لگتی لیکن لوگ اس بات کا خیال نہیں کرتے اور جو بھی ان کے دل میں آتا ہے وہ کسی کو بھی کہہ دیتے ہے یہ بھی دھیان نہیں رکھتے کی کس کے ساتھ وہ بات کر رہے ہے ان کی باتوں سے چاہیں کسی کا دل ہی کیوں نا دکھ جاۓ لیکن کسی کو کیا پراہ لیکن زندگی کے کسی نا کسی موڈ پر اس کی سزا اس شخص کو لازمی مل ہی جاتی ہے تب آپ یاد کرتے ہے کی ایسی کونسی غلطی میں نے کی ہے جس کی سزا مجھے اتنی بڑی ملی ہے 

    انسان غیروں کے ساتھ برا رویہ اختیار کرے تو مشکل حالات میں غیر آپ کی طرف دیکھ کر کہتے ہے کی بہت ہی اچھا ہو رہا ہے ان کے ساتھ اور اگر یہی سب کچھ آپ کسی اپنے کے ساتھ کرے یعنی کی اپنے کسی ایسے رشتے کے ساتھ جو کے آپ کا بہت قریبی ہے  تو آپ چاہیں انکے ساتھ جتنا بھیبرا کر لے مشکل حالات میں کام بھی صرف اور صرف آپ کے اپنے ہی آتے ہے 

    کیونکی خونی رشتے ہوتے ہی کچھ ایسے ہی ہے ہر دکھ سکھ میں وہ آپ کا ساتھ نہیں خھوڑتے 

    تب آپ کو پھر پچتھاوہ ہوتا ہے کی غرور میں آ کر میں نے کیا کچھ برا نہیں کیا اس کے ساتھ لیکن میرے مشکل حالات میں پھر بھی یہ میری مدد کر رہا ہے 

    تب آپ کو پتا نہیں ہوتا کی کیسے آپ ان سے معافی مانگے کیونکی آپ نے اتنا کچھ چھوڑا تو ہوتا نہیں ہے جس سے آپ معافی مانگ سکے

    جی جو جیسا کہ ہم نے کہا تھا کہ اب کم آپ کے سامنے پیش کریں گے وہ انٹرسٹنگ ناولز جو ھیں تو بہت اچھے اور ریڈرز کے پسندیدہ مگر جو لوگ انھیں پڑھنے سے محروم تھے ھیں اب ہمارے ان ناولز کے بارے میں بتانے سے انھیں بھی احساس ھوگا کہ وہ اب تک آخر کیسے نہیں پڑھ سکے 

    یوز لور ناول ملیشہ رانا نے پہلے اپنے یوٹیوب چینل کے لیے لکھا تھا جہاں یہ ناول کب کا ختم ھو چکا ھے اس کے بعد ریڈرز کی ڈیمانڈ پر اسے

    یہ کہانی ھے ایک انتہائی مغرور لڑکی عیشہ رانا کی جو کہ ایک کالج کے پرنسپل رانا مقبول کی بیٹی تھی بچپن میں عیشہ کی ماں اسے چھوڑ خالق حقیقی سے جا ملیں تب سے وہ اپنے والد کے لاڈ پیار کی وجہ سے بہت مغرور خود پسند ضدی اور قابل نفرت شخصیت کی مالک بن گئی لیکن اس کے بے حد حسین ھونے کی وجہ سے بہت سے لوگ اس سے متاثر ھو جایا کرتے تھے۔۔۔۔


    اپنی دو دوستیں پری اور مشی کے ساتھ مل کر وہ کالج میں بہت سے اسٹوڈنٹس کی ریگنگ کیا کرتی تھی اور انھیں تنگ کر کے اسے بہت مزہ آتا  عیشہ پر لین وہ اسے دیکھنا بھی گوارہ نہیں سمجھتی تھی مگر کرن کو سبق سکھانے کے چکر میں اس نے عمر کا استعمال کیا اور اس کا کافی خون نکال کر کرن پر پھینکا کفن کو ڈر لگتا تھا خون سے اور وہ یہ دیکھ چینخنے چلانے لگی اور وتے ھوئے وہاں سے بھاگ گئی۔۔۔۔


      یہی موج مستی زندگی کا حصہ تھی اس کی مگر کہتے ھیں نا کہ جیسا کرو گے ویسا بھرنا بھی پڑتا ھے ایسا ہی ھوا عیشہ رانا کے ساتھ جو ایک رات اپنے والد کے اسلام آباد جانے کے بعد اپنی دوستوں کے ساتھ گھر میں موجود کھیل کھیل میں ایک ایسے انسان کو کال کرتی ھے جو کہ اس کی زندگی کو الگ ہی زاویہ دے دیتا ھے۔۔۔


     اسے پک فعید دورانی نے کیا جو خود بھی ایک انتہائی امیر کبیر شخص تھا ساتھ ہی اسے کسی ایسے کی ضرورت تھی جو اس جیسے انسان سے محبت کرے اور جب عیشہ نے مزاق میں اسے آئی لو یو کہا تو وہ تو جیسے انتظار میں ہی تھا جو اس کے پیچھے ہی پڑ جاتا ھے۔۔۔


    کیونکہ وہ خود ایک انتہائی پاگل انسان تھا جو ہر لڑکی کے پیچھے پڑ جاتا انھیں اپنے قریب رکھنے کی کوشش کر تا اور جب وہ انکار کر دیتیں تو انھیں رکھتا تو پھر بھی اپنے ساتھ ہی مگر کس حال میں یہ آپ ناول پڑھ کر جان پائیں گے عیشہ رانا کو یک مذاق کس حد تک بھاری پڑنے والا تھا اس بات سے انجان تھی وہ۔۔۔۔


    صبح عیشہ تو یہ بات بھول گئی مگر فعید نہیں بھول وہ اسے کالز کرنے لگا اس کا پیچھا کرنے لگا یہاں تک کہ جب اسے معلوم ھوا کہ عیشہ کا ایک منگیتر ھے تو اس نے احسن کے ساتھ بہت برا کیا جس پر عیشہ کا مانو رو رو کر برا حال ھونے لگا عیشہ جانتی تھی یہ سب فعید کہ علاؤہ اور کوئی نہیں کر سکتا اس لیے اس نے اپنا تمام غصہ اسے ڈانٹنتے ھوئے نکال دیا فعید کو پولیس کی دھمکی دیتے ڈرانے کی کوشش بھی کی جس کا جواب دینے فعید عیشہ کے کمرے تک پہنچ گیا جو وہ پچھلی رات بھی آیا تھا ور اس کے کمرے کی کھڑکی کا لاک خراب کر کے چلا گیا تھا یہاں تک کے اس کے کمرے میں کیمرے بھی لگا دیے تھے اس نے اس بات سے بھی پہلے انجان تھی وہ مگر بعد میں اسے معلوم ھو گیا تھا۔۔۔


    کمرے میں آ کر اسے نے اپنے ہی عجیب طریقے سے عیشہ کو نیند سے جگایا جو اسے بہت پسند ھو گا مگر عیشہ کو یہ طریقہ خاصا پسند نہیں آیا تھا پھر بہت سی باتیں اور حرکتوں کے بعد خود سے ہی نکاح کر کے اس نے عیشہ کے ساتھ بد تمیزی کرنے کی کوشش کی جسے تیسے تو تب عیشہ نے خود کو بچا لیامگر بعد میں کیا کرتی وہ , وہ کچھ ہی دنوں میں عیشہ کی زندگی کو اجیرن بنا چکا تھا یہاں تک کہ مقبول صاحب کو ھوسپیٹل تک پہنچا دیا اس نے صرف عیشہ کو سرخ گلاب دینے کے لیے اس نے مقبول صاحب کے جسم سے جون نکال کر سفید پھولوں کو ان سب سرخ کیا تھا وہیں اپنے جان سے عزیز باہ کو اس حال میں دیکھ عیشہ غصے کی زیادتی سے پاگل ھونے لگی اب اسے سبق سیکھانا تھا فعید دورانی کو مگر  اب آگے آخر کیا ھونا ھے عیشہ کا انجام کیا فعید جیسا پاگل انسان عیشہ کو اپنے ساتھ لے جائے گا یا کچھ اور اور عیشہ وہ کیا اتنی آسانی سے خود کو فعید کو سپرد کر دے گی جبکہ وہ خود ایک انتہائی مغرور اور خود سر لڑکی ھے یہ سب جاننے کے لیے آپ کو تھوڑا انتظار کرنا ھوگا البتہ

    اب ہمیں دیں اجازت امید ھے آج کا اسٹوری ریویو آپکو بہت پسند آیا ھو گا کل پھر کم آپ کے سامنے ایک آور ناول کے کر حاضر ھوں گے اللّٰہ حافظ۔۔۔۔


    Click The Link To Get The Complete Nove


    DOWNLOAD LINK


    Online Reading

                  






    2 comments:

    1. Oh My god mujay pura dy do ye kitna acha hai thanku for posting this

      ReplyDelete
    2. Sach mein psycho hai...torture...novel was full of suspense

      ReplyDelete

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728