Aaseeb Mohabbat By Malisha Rana Complete Novel
Aaseeb Mohabbat By Malisha Rana Complete Novel
بات کرتے کرتے ثانیہ بھی اس جگہ آ گئی اور شفا کو دیکھ کر موبائل پر ہی بات کرے گئی جبکہ ا
سکی بات سن کر شفا کے چہرے پر موجود مسکراہٹ تھم سی گئی تھی ساتھ ہی اس کی آنکھوں کی سطح نمی سمیٹنے لگی اسے ثانیہ اور اس کے بابا کی محبت دیکھ کر اپنے بابا کی یاد شدت سے آنے لگی جو 2 سال پہلے ایک کار ایکسڈنٹ میں اسے اور شمائلہ بیگم کو چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے چلے گئے تھے ، وہ ثانیہ کے سامنے رونا نہیں چاہتی تھی تبھی اس سے دور ھوتی اسی گھنے درخت کے پاس چلی آئی اور اپنے آنسوؤں کو فوراً آزادی دے دی جو تیزی سے اس کی پلکوں سے بہہ کر اسی قبر پر جا کر گرنے لگے تھے۔۔۔۔
کتنی ہی دیر وہ یوں ہی کھڑی روتی رہی جب اسے ثانیہ کی آواز نے پلٹنے پر مجبور کر دیا ساتھ ہی بامشکل وہ خود کو مضبوط بناتی اپنے آنسو کو صاف کرنے لگی۔۔۔
" شفا کیا ھوا تمہیں وہاں کیوں کھڑی ھو ، ٹائم دیکھو یار 30 6 ھو گئے ھیں اور اندھیرا تو دیکھو کتنا پھیل گیا ھے دھیان کہاں ھے یار تمہارا ، چلو جلدی واپس ورنہ خیر نہیں ہماری۔۔۔۔"
ثانیہ کے احساس کروانے پر شفا بھی ھوش میں واپس آتی اندھیر کو دیکھتی تیزی سے اپنے موبائل کی ٹارچ آن کر کے ثانیہ کے پیچھے دھوڑ پڑی جو وہاں سے چل پڑی تھی وہیں آس نے پلٹ کر یہ دیکھنے کی زحمت نا کی کہ کوئی اب اس کی جگہ اسی قبر پر کھڑا تھا۔۔۔۔
جسے شفا کے آنسو واپس اس دنیا میں لانے کا سبب بن گئے تھے وہ جو خود بہت دکھی تھا اور محبت کی ناکامی کی وجہ سے خودکشی کر چکا تھا اور اس کے روح کو سکون نا ملا اب شفا کو روتے پا کر واپس اسے ایک نیا مقصد مل گیا کیونکہ شفا بھی دکھی تھی جو اس وجود کو بہت اپنی اپنی سی محسوس ھوئی۔۔۔۔
Aaseeb Mohabbat By Malisha Rana Complete Novel
Online Reading
Malisha Mam
ReplyDeleteNext chapter kab dy gi
Aseeb Muhabbat ka plzz fast
Yeh novel kitny saalo main complete ho ga😬😬😬😬😬😬
ReplyDelete