Header Ads

  • Breaking News

    Tu Hi Ishq Mera By Malisha Rana Complete Story

     

    Tu Hi Ishq Mera By Malisha Rana Complete Story


    Tu Hi Ishq Mera By Malisha Rana Complete Story




    السلام و علیکم ایوی ون ، کیسے ھو آپ سب یقیناً بہت اچھے ھو گے تو جیسے کہ یہ بات اب سبھی کو معلوم ھو گئی ھو گی کہ ہم روزانہ کچھ نا کچھ اپنی ویب سائیٹ پر پوسٹ لازمی کرتے ھیں جن میں زیادہ تر شارٹ اسٹوریز ھوتی ھیں جو بہت انٹرسٹنگ اور یونیک قسم کی ھوتی ھیں جن میں نا صرف کوئی نا کوئی مقصد ھوتا ھے بلکہ وہ آپکو انٹرٹین کرنے کا باعث بھی ضرور بنتی ھے ویسے ہی آج بھی ہم حاضر ھیں ایک بہت خوبصورت کہانی کے ساتھ جو آپکو بہت دکھی کر دے گی ایسی ہی محبت کی داستان ھے یہ ، یہ کہانی پڑھ کر آپ یہ سوچنے پر مجبور ھو جائیں۔ گے کہ کیا انسان واقعی میں اپنی محبت کے لیے اتنا سب کر سکتا ھے صرف اس کی خوشی کی خاطر ہوتی زندگی ایسے گزار سکتا ھے، اور کیا صرف اس وجہ سے کہ اس کی محبت کو کوئی تکلیف نا ھو کوئی دکھ نا ھو وہ خود کو کم تر نہ سمجھے کوئی کمپلیکس نا ھو اسی وجہ سے وہ کوئی بھی کام کرنے کوئی بھی جھوٹ بولنے سے باز نہیں رہتا ، آج کی ہماری کہانی بھی کچھ اسی طرح کی ھے اسی بیس پر لکھی گئی ھے جو آپ کو ایک مقصد تو دے گی ہی ساتھ ہی آپ بہت انجوائے کریں گے اسے ، تو اب آپ کو ہم زیادہ بور نہیں کرتے اور کہانی کی طرف بڑھتے ھیں۔۔۔


    کہانی۔۔۔۔


    آج کا دن سجاد کی زندگی کا سب سے خوشی بھار فن تھا آج کے دن اس نے اپنی تمام خوشیاں ہی پا کی ھوں جیسے ، وجہ ایک ہی تھی کہ آج وہ اپنی بچپن کی محبت اپنی دیوانگی ارم سے شادی کر کے اسے اپنا بنا چکا تھا اس دن کے ہمیشہ سے خواب سجائے تھے اس نے ، ہمیشہ اسی دن کا انتظار کی تھا اس نے اور آج اس کی برسوں کی مراد بھر آئی تھی جہاں سجاد بہت خوش تھا آج کے دن وہیں اس کے گھر والوں کے ساتھ خود ارم بھی خوشی سے پھولے نہیں سما رہی تھی ، تمام رسموں سے فارغ ھو کر ارم کو سجاد کے کمرے میں لایا گیا وہ دلہن کے روپ میں سجی سنوری بہت خوبصورت دیکھائی دیتی تھی ، کچھ دیر بعد سجاد بھی کمرے میں آیا اور ارم کو دیکھتا ہی رہ گیا آج وہ دونوں اپنی محبت کو پا چکے تھے۔۔۔۔


    Tu Hi Ishq Mera By Malisha Rana Complete Story


    Online Reading







    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728