Yahi Hai Mohabbat Eid Spacial By Malisha Rana
Yahi Hai Mohabbat Eid Spacial By Malisha Rana
Below And Read
اسلام و علیکم ایوری ون کیسے ہے آپ سب لوگ امید کرتی ہو بلکل ٹھیک ہو گے سب سے پہلے تو عید مبارک آپسب کو آج ہم آپ سب کے لیے عیدی لے کر آۓ یعنی کی عیدی کے طور پر ہم عید سپیشل ایک لو سٹوری لے کر آۓ ہے جسے پڑھ کر یقینن آپ کو مزہ آۓ گا اور اب بنا ٹاۂم گنواۓ ہم کہانی کی طرف بڑھتے ہے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
امی کہا پر ہے آپ جلدی ناشتہ دے دے آج میں آخری پیپر ہے اور کہی آج میں لیٹ نا ہو جاۂو امی جلدی آ جاۓ نا
ہاں بیٹا یہ لو ناشتہ جلدی جلد کھا لو اور پیپر دے کر گھر بھی جلدی آ جانا ٹھیک ہے تمہیں معلوم ہے نا کی آج سپیشل ڈے ہے جس میں تمہارا ہونا لازمی ہے
امی مجھے معلوم ہے لیکن بتا تو دے وہ کون خوش قسمت لڑکی ہے جسے آپ میرے پلے ڈال رہی ہے
میراج سرپراۂز ہے تمہارے لیے جب تمہیں پتا چلے گا تو خوشی کے مارے پاگل ہو جاۂو گے اب جلدی کھا اور جا
ناشتہ کرنے کے بعد میراج گھر سے باہر نکل کر اپ باۂیک کو سٹارٹ کرنے لگ گیا یہ باۂیک کو کیا ہو گیا چل کیوں نہیں رہی کی پڑوس کے گھر میں دونوں گھر کے لان میں ایک چھوٹی سی دیوار لیکن ادھر اًدھر کا سب کچھ دیکھائ پڑتا ہے
میراج کے پڑوس ایک لڑکی ٹہل رہی تھی میراج کو دیکھ کر اونچی آواز میں بولی او مینڈک کیا ہوا آج پھر سے تمہاری باۂیک کو مرگی پڑ گئ
تمیز سے میری باۂیک کو کچھ مت کہنا سمجھی
لو بھئ باۂیک نہیں تمہاری محبوبہ ہی ہو گئ اور لگتا ہے کی جب تک اس باۂیک کا جنازہ نہیں اٹھ جاتا تب تک جان نہیں چھوڑو گے تم
تمہیں اس سے کیا اور صبح صبح تم سے مل لیا اب تو پیپر خراب جاۓ گا تمہیں کیا کوئ کام نہیں ہوتا جا کر صبح صبح برتن مانجا کرو
کیوں یہ کام کرنے کے لیے ہمارے ہاں ملازم ہے اور مجھ سے مل کر پیپر دینے جا رہے ہو دیکھ لینا کتنا اچھا پیپر ہو گا لیکن میں یہ چاہتی تو ہو نہیں
باۂیک سٹارٹ ہو گئ
جاۂو جاۂو دعا کرو گی کی فیل ہو جاۂو
Nice
ReplyDelete