Header Ads

  • Breaking News

    Masoom Novel By Malika Khan All Episodes

    Masoom Novel By Malika Khan All Episodes

    Masoom Novel By Malika Khan All Episodes


    Below And Get This Novels Chapters


    اسلام و علیکم ایوری ون کیسے ہے آپ سب لوگ آج پھر سے ہم حاضر ہے آپ سب کف سامنے ایک نۓ دن کے ساتھ ایک نۓ ناول کو لے کر جو کے لکھا ملیشاہ رانا نہیں ہے بلکی آپ سب کے لیے ایک اور راۂٹر جو کے صرف ہمارے لیے ہی کام کرتی ہے 
    جن کا نام ملاۂکہ خان ہے 

    جن کا یہ ناول پہلا ہی ہے پہلے ناول میں ہی انہوں نے اتنے پیارے طریقے سے اسے لکھا ہے بسے پڑھ کر آپ سب شوقین ہو گۓ تھے اس ناول کے لیکن ابھی تک صرف اس کے دس ایوپسوڈیز ہی آۓ تھے کسی وجہ کی وجہ سے ملاۂکہ خان لکھ نا پائ کچھ ماہ لیکن اب دوبارہ سے وہ ایک نۓ انداز کے ساتھ آ گئ ہے اپنے پیارے ریڈیرز کو انٹرٹین کرنے کے لیے 

    اس ناول کا نام لے معصوم کو کے دو لڑکیوں کی زندگوں پر دیکھایا گیا ہے دونوں لڑکیاں بہنیں ہے 

    ان کی ماں جو کے پیسوں کی بھوکی ہے نے پہے اپنی بڑی بیٹی کو روز بیچتی ایک شخص کو لیکن وہایک دن تنگ آ کر چلی گئ سب کچھ چھوڑ اور پھر جو کے چھوٹی بیٹی بہت ہی معصوم ان سب باتوں کو تو اسے معلوم بھی نہیں ہے پر اسی شخص کی بری نظر پڑ گئ 

    تو اب دیکھتے ہے کی وہ معصوم لڑکی کیسے خود کو بچاۓ پاۓ گی اس شخص کی بری نیت سے تو چلیںاب بنا وقت گنواۓ اس ناول کو پڑھتے ہے 

    اور ضرور آپ اپنی راۓ دیا کیجیۓ کمنٹس کے ذریعے جس سے ہمیں معلوم ہو سکے کی ہماری محنت آپ سب کو پسند آئ ہے کے نہیں 

    کیونکی ہمارا مقصد ہوتا ہے لوگوں کو انٹرٹین کرنا لوگوں کو ہماری لکھی کہانی پسند آۓ اور اگر آپ کو پسند آ جاۓ تو ہمیں ہمارا محنت کا پھل مل جاتا ہے تو اب چلیں اس کا چیپٹر ون پڑھتے ہے 



    Click This Link And Get This Novel 




    Online Reading

       



    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728