Header Ads

  • Breaking News

    Masoom Novel Chapter 2 By Malika Khan

    Masoom Novel Chapter 2 By Malika Khan

    Masoom Novel Chapter 2 By Malika Khan 
    Below And Get This Novel
    لیکن جو محبت ہے وہ بہت ہی عجیب اور حسین چیز ہوتی ہے کسی کو کسی کی مجبت میں دیوانہ بنا دیتی ہے تو کسی کو کسی کی محبت میں جنونی کیونکی جب انسان کو کسی سے محبت ہو جاتی ہے لیکن دوسرا اس سے ہرگز محبت نہیں کرتا تو وہ اسے اپنا بنانے کے بارے میں ہر وقت سوچتا رہتا ہے کی ایسا وہ کیا کرے کی اس کی محبت ہمیشہ ہیمشہ کے لیے اس کے قریب رہ جاۓ لیکن کئ مرتبہ ایسا ممکن ہو نا ممکن سا لگتا ہے اور یہ بات وہ عاشق برداشت نہیں کر پاتا اور پھر اس کی محبت جنونیت دیکھانے لگ جاتی ہے اور پھر وہ کہتا ہے کی اپنی محبت کے دل میں اپنے لیے محبت ڈالنے کے لیے میں کچھ بھی کرو گا کسی بھی حد تک جاۂو گا 

    اور یہ بات بلکل غلط ہے اگر اس کی جگہ وہ خدا سے اپنی محبت کے دل میں اپنے لیے محبت ڈالنے کی دعاۂیں کرے تو خدا ضرور قبول کرے گے 

    وہ سچی محبت ہو ہی نہیں سکتی جس میں عاشق اپنے بارے میں سوچنے لگ جاۓ کی اگر وہ مجھے نا ملی تو میں مر جاۂو گا سچی محبت میں تو انسان اپنا وجود خود کو بلکل بھول جاتا ہے اور صرف اپنی محبت کہ خیال اس کے دلوں دماغ میں چاہاں رہتا ہے کی اسے خوش کرنے کے لیے ایسا کیا اور اس کی خوشی سے بڑ کر عاشق کو کوئ چیز بھی عزیز نہیں ہوتی صرف اور صرف اپنی محبت کی خوشی ہی اس کی زندگی میں اہمیت کی حامل ہوتی ہے چاہیں پھر اس کی محبت کی خوشی کسی اور کے ساتھ کے ساتھ جوڑی ہو وہ پھر ب خوش ہوتا ہے کی خیر وہ نہیں تو کیا ہوا میں تو ان سے محبت کرتا ہو اور پوری زندگی کرتا رہو گا ان کی یادوں کے ساتھ زندگی گزار لو گا اور بس وہ اپنی زندگی میں خوش رہے 

    محبت بھی بہت عجیب چیز ہوتی ہے زیادہ تر ہمیں محبت ہوتی بھی انہی سے ہے جنہیں حاصل کرنا یا تو بہت مشکل ہوتا ہے اور کئ مرتبہ تو ناممکن بھی ہوتا ہے لیکن محبت پر کس کمبخت کا زور یہ کونسا سوچ سمجھ کر ہوتی ہے اور جو سوچ سمجھ کر ہوتی ہے وہ سچی محبت کہلانے کے لاۂق نہیں ہوتی 

    جسے ایک ایسا ہی شعر بھی ہے کی عشق وہ نہیں جو تجھے میرا کر دے بلکی عشق تو وہ ہے جو تجھے کسی اور کا نا ہونے دے 

    اس شعر کا مطلب بھی یہی ہی ہے کی محبت وہ نہیں ہوتی جو جن سے آپ محبت کرتے ہے اسے آپ کا کر دے بلکی محبت تو وہ ہوتی ہے جن سے آپ محبت کرتے ہے اسے کسی اور کا بھی نہیں ہونے دیتے کیونکی جب آپ کو کسی سے محبت کرتے ہے تو آپ یقین نہیں کرے گے لیکن یہ بلکل سچ ہے آپ کا اپنی محبپ کے ساتھ دل کا کونیکشن ہو جاتا ہے اور جو آپ ان کے بارے میں سوچتے ہے تو انہيں بھی ایک الگ قسم کی بے چینی سی لگی رہتی ہے جسے سکون سے نیند نا آنا کسی بھی کام میں دل نا لگنا اور سب سے بڑھ کر جو آپ کی محبت سوچ رہی ہوتی ہے آپ کے دماغ میں بھی وہی سوچ چلنے لگ جاتی ہے اور آپ یقین نہیں کرے گے یہ سچ بات ہے آپ کو اپنی مجت کے دل کی بات بدی خود ہی معلوم ہو جاتی ہے 

    اور آپ اپنی محبت کے رنگ میں رنگھنے لگ جاتے ہے جو جو ان کی پسند ہوتی ہے آپ کی بھی وہی ساری چیزیں پسندیدہ بننے لگ جاتی ہے اور یہ جان بوجھ کر ہرگز نہیں ہوتا بلکی خود با خود آپ کے دل  وہ سبھی چیزیں پسند کرنے لگ جاتا ہے کیونکی محبت رشتہ ہی دلوں کا ہوتا ہے آپ کو اور آپ کی محبت کا دل کا ایسا کونیکشن بن جاتا ہے جس سے چاہیں پھر آپ کی محبت آپ سے کتنی ہی دوررر کیوں نا رہتی ہو لیکن ان کے دل کی بات جان لینا وہ دکھی ہے خوش ہے پریشان ہے آپ کا دل آپ کو بتا دیتا ہے ایسے ہی ہم لاۓ ہے آپ سب کے لیے محبت بھری اور عاشقوں کے لیے کچھ شاعری جسے پڑ کر آپ کو آپ کی محبت یاد آ جاۓ گی کیونکی محبت ہر کسی کو کبھی نا کبھی تو ہوئ ہی ہو گی لیکن وہ الگ بات ہے کی آپ کی محبت آپ سے مل پائ یا نہیں کیونکی زیادہ تر ماں باپ کی وجہ سے آپ جن سے محبت کرتے ہے ان سے شادی نہیں کر پاتے یا تو ماں باپ کہتے ہے کی یہ ہماری ذات کا نہیں ہے یا پھر یہ غریب ہے اور ہم امیر ایسے مسلوں کی وجہ سے کئ مرتبہ تو لوگ خودکشی جیسا گھٹیا کام کر بیٹھتے ہے اور یہ بہت بہت بری بات ہے اور کئ مرتبہ ماں باپ کو بدنام کر دونوں گھر سے بھاگ جاتے ہے جس کی وجہ سے پوری زندگی وہ خود برباد ہی ہوتے ہے کیونکی جس شادی میں آپ کے والدین ہی خوش نا ہو وہ شادی کیسے کامیاب رہ سکتی ہے 

    اس سے اچھا آپ اپنے والدین کو منانے کی کوشش کرے ان کے آگے اپنی محبت کو دیکھاۓ کی کس حد تک آپ اپنی محبت سے محبت کرتے ہے 

    خیر اب چلتے ہے ہم اپنی بہت ہی رومنٹک اور دلچسپ شاعری کی طرف اور آپ سب کا بہت بہت شکریہ جو آپ ہماری ویب ساۂٹ پر آ کر اپنا قیمتی وقت ہمیں دیتے ہے اور ہماری لکھی گئ چیزوں کو پڑھتے ہے تھنک یو سو مچ اور آپ سے پھر سے ملاقات ہو گی کل تو آج کے لیے خدا حافظ اور ہاں شاعری کو پڑھنا مت بھولیں گا باۓ
    Click This Link And Get This Novel

     
    Online Reading

    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728