Anjaan Mohabbat Chapter 1 By Malisha Rana
Anjaan Mohabbat Chapter 1 By Malisha RanaBelow And Get Chapter 1 سامنے بہت سے لوگ کسی کو گھیر کر کھڑے تصویریں کھینچے جا رہے تھے جنت لگتا ہے بہت فیمس شخصیت ہے شکل کیوں نہیں دیکھ رہی عاۂشہ چلو بھی اب پہلی کافی دیر ہو چکی ہے اچھا جنت چلتے ہے اوف ہو سب سے ضروری چیز میں کیسے بھول گئ تم لوگ یہی روکو میں ابھی وہ خرید کر آتی ہو اچھا جاۂو جاۂو تب تک ہم بھی دیکھ لے کی کون ہے وہ جنت جلدی سے ایک دکان میں گئ اور اپنی امی کے لیے شال خریدنے لگ گئ کالے رنگ کی شال خریدنے کے بعد جنت اپنی دوستوں کے پاس آ رہی تھی کی بہت سارے لوگ پاگلوں کی طرح سارے مال میں کسی کو ڈھونڈھنے لگ گۓ یہ ہو کیا رہا ہے پاگل ہو گئ ہے کیا ساری عوام جنت نے اپنے چہرے پر نقاب کر لیا اور جلدی جلدی چلنے لگ گئ کی اچانک کسی نے جنت کے ہاتھوں سے اس کی شال کو کھنچ لیا اور جلدی سے اپنے چہرے پر لپیٹ لیا او ہیلو کون ہے آپ اور میری شال واپس کرے آپ سے ہی بات کر رہی ہو کپڑوں سے تو چور نہیں لگتے پھر بھی شال چوری کر رہے ہے جنت ابھی اتنا ہی کہہ رہی تھی کی اس لڑکے نے جنت کے اوپر شال کا دوسرا پلو جنت پر پھینک کمر سے پکڑ لیا پلیز خاموش ہو جاۓ اچانک سے جنت نے اس لڑکے کو دیکھا اور بلکل چپ دیکھنے لگ گئ وہ لڑکا بولے جاۓ لیکن جنت کو تو جیسے کچھ سنائ ہی نا دے رہا ہو کیا آپ پلیز باہر دیکھ کر بتا سکتی ہے کی کوئ شخص باہر ہے تو نہیں اور کیا پلیز آپ مجھے یہ شال دے دے گی میں آپ کو منہ مانگی رقم دے دو گا جنت خاموش تھی ہیلو سوری کیا آپ میری اس حرکت کی وجہ سے شوکڈ ہو گئ ہے ہیلو اس لڑکے نے جنت کو ہاتھ لگا کر ہلایا جس پر جنت کو ہوش آیا س س سوری وہ آ آپ رکھ لے یہ شال تھینک یو سو مچ آپ اس مال کے باہر ویٹ کر لے میں کچھ دیر میں آتا ہو پھر آپ کو میں اپنے مینجر کے ہاتھوں چیک بیجھ دو گا نہیں پلیز مجھے کوئ مسلۂ نہیں آپ پلیز ویسے ہی رکھ لے اور جنت آنکهيں چراتے ہوۓ وہاں سے چلی گئجنت کہا رہ گئ تھی چلو جلدی رکشے میں بیٹھ سب سہلیاں آنے لگ گئ جنت تجھے نہیں معلوم کی وہ بہت ہی زیادہ امیر شخص تھا جن کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے اتنا زیادہ رش ہو گیا تھا یاررر یہ تو کسی ایکٹر سے بھی زیادہ فیمس انسان ہے جنت تو بھی تو کچھ بول اور وہ چیز جو تو لینے گئ تھی کہا پر۔ ہےوہ وہ میں نے نہیں لیجنت کیا ہوا ہے کچھ تو بولو چلو گول گپے ہی کھا لیتے ہے نہیں عاۂشہ بس گھر چلتے ہے پر پر پلیز عاۂشہ اچھا ٹھیک ہے اور جنت اپنے گھر چل دی بیٹا کیا ہوا مزا آیا جی امی جی بہت مزہ آیا اچھا تو کچھ خریدا وہ امی جی مجھ سے پیسے گم ہو گۓ
سامنے بہت سے لوگ کسی کو گھیر کر کھڑے تصویریں کھینچے جا رہے تھے جنت لگتا ہے بہت فیمس شخصیت ہے
شکل کیوں نہیں دیکھ رہی عاۂشہ چلو بھی اب پہلی کافی دیر ہو چکی ہے
اچھا جنت چلتے ہے اوف ہو سب سے ضروری چیز میں کیسے بھول گئ
تم لوگ یہی روکو میں ابھی وہ خرید کر آتی ہو اچھا جاۂو جاۂو تب تک ہم بھی دیکھ لے کی کون ہے وہ جنت جلدی سے ایک دکان میں گئ
اور اپنی امی کے لیے شال خریدنے لگ گئ کالے رنگ کی شال خریدنے کے بعد جنت اپنی دوستوں کے پاس آ رہی تھی کی بہت سارے لوگ پاگلوں کی طرح سارے مال میں کسی کو ڈھونڈھنے لگ گۓ
یہ ہو کیا رہا ہے پاگل ہو گئ ہے کیا ساری عوام جنت نے اپنے چہرے پر نقاب کر لیا اور جلدی جلدی چلنے لگ گئ کی اچانک کسی نے جنت کے ہاتھوں سے اس کی شال کو کھنچ لیا اور جلدی سے اپنے چہرے پر لپیٹ لیا او ہیلو کون ہے آپ اور میری شال واپس کرے
آپ سے ہی بات کر رہی ہو کپڑوں سے تو چور نہیں لگتے پھر بھی شال چوری کر رہے ہے جنت ابھی اتنا ہی کہہ رہی تھی کی اس لڑکے نے جنت کے اوپر شال کا دوسرا پلو جنت پر پھینک کمر سے پکڑ لیا پلیز خاموش ہو جاۓ
اچانک سے جنت نے اس لڑکے کو دیکھا اور بلکل چپ دیکھنے لگ گئ
وہ لڑکا بولے جاۓ لیکن جنت کو تو جیسے کچھ سنائ ہی نا دے رہا ہو کیا آپ پلیز باہر دیکھ کر بتا سکتی ہے کی کوئ شخص باہر ہے تو نہیں اور کیا پلیز آپ مجھے یہ شال دے دے گی میں آپ کو منہ مانگی رقم دے دو گا
جنت خاموش تھی ہیلو سوری کیا آپ میری اس حرکت کی وجہ سے شوکڈ ہو گئ ہے ہیلو اس لڑکے نے جنت کو ہاتھ لگا کر ہلایا جس پر جنت کو ہوش آیا س س سوری وہ آ آپ رکھ لے یہ شال تھینک یو سو مچ آپ اس مال کے باہر ویٹ کر لے میں کچھ دیر میں آتا ہو پھر آپ کو میں اپنے مینجر کے ہاتھوں چیک بیجھ دو گا نہیں پلیز مجھے کوئ مسلۂ نہیں آپ پلیز ویسے ہی رکھ لے
اور جنت آنکهيں چراتے ہوۓ وہاں سے چلی گئ
جنت کہا رہ گئ تھی چلو جلدی رکشے میں بیٹھ سب سہلیاں آنے لگ گئ
جنت تجھے نہیں معلوم کی وہ بہت ہی زیادہ امیر شخص تھا
جن کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے اتنا زیادہ رش ہو گیا تھا
یاررر یہ تو کسی ایکٹر سے بھی زیادہ فیمس انسان ہے
جنت تو بھی تو کچھ بول اور وہ چیز جو تو لینے گئ تھی کہا پر۔ ہے
وہ وہ میں نے نہیں لی
جنت کیا ہوا ہے کچھ تو بولو چلو گول گپے ہی کھا لیتے ہے
نہیں عاۂشہ بس گھر چلتے ہے
پر پر پلیز عاۂشہ اچھا ٹھیک ہے اور جنت اپنے گھر چل دی
بیٹا کیا ہوا مزا آیا جی امی جی بہت مزہ آیا اچھا تو کچھ خریدا
وہ امی جی مجھ سے پیسے گم ہو گۓ
No comments