Saya By Rana Hasan Ahmad Complete Story
Saya By Rana Hasan Ahmad Complete Story
ایک شہر میں ایک لڑکا رہتا تھا لڑکے کا نام امجد تھا وہ بہت ہی نیک اور اچھے دل کا مالک تھا وہ ریہڈی پر دہی بھلے بیچ کر اپنے گزار ا کرتا تھا کچھ عرصے بعد امجد کی شادی ہو گئی لیکن جس گاؤں میں امجد کی شادی ہوئی تھی وہ کافی دور تھا راستے میں ایک جگہ آدھے کلو میٹر میں جنگل تھا اور جنگل کے درمیان سے سڑک ھو کے گاؤں میں جاتی تھی اسی جنگل میں ایک ڈائن کا سایہ تھا لیکن امجد کو اس بات کا نہیں پتہ تھا اور نا ہی کسی نے امجد کو بتایا تھا ایک دن امجد کی بیوی نے کہا میں نے آج اپنے گاؤں جانا ہے مجھے کافی دن ہو گۓ ہیں میں اپنے گھر نہیں گئ تو امجد اپنی بیوی کو کام پر جانے سے پہلے ہی گاؤں چھوڑ کر آجاتا ہے اور ریہڈی لے کر چلا جاتا ہے اور امجد یہ بھول جاتا ہے کے شام کو اس نے اپنی بیوی کو گاؤں سے لے کر آنا تھا ، اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر باتیں کرتے کرتے امجد کو کافی رات ہو جاتی ہے اور جب وہ گھر واپس آتا ہے تو امجد کی والدہ لڑنے لگتی ہے کہ اپنی بیوی کو نہیں لانا تھا گاؤں سے تو امجد موٹر سائکل پر نکل پڑتا ہے
Saya By Rana Hasan Ahmad Complete Story
Online Reading
No comments