Header Ads

  • Breaking News

    Secret Love By Malisha Rana Complete Story

     

    Secret Love By Malisha Rana Complete Story



    Secret Love By Malisha Rana Complete Story 




    اسلام و علیکم ایوری ون کیسےہے آپ سب لوگ امیدکرتی ہو کی بلکل خیریت سے ہو گے آج ہم پھر سے آپ سب کے لیے ایک نئ کہانی کےساتھ حاضر ہوۓ ہے جو کے یقینن آپ کو پسند آۓ گی کیونکی یہ کہانی کچھ الگ ہے اور شاید آپ جب اسے پڑھے گے تو آپ کو بھی جو اس کہانی کا مقصد ہے وہ محسوس ہو کیونکی کئ مرتبہ انسان کے اردگرد موجود لوگوں کے دماغ میں آپ کے بارے میں کیافیلنگ ہوتی ہے آپ نہیں جان پاتے آپ تو اسے صرف فرینڈ ہی سمجھتے ہے اور اس محں بھی اتنی ہمت نہیں ہوتی کی وہ آپ کو اپنی فیلنگ بتا سکے اور پھر کئ مرتبہ آپ کی شادی کسی اورسے ہو جاتی ہے اور وہ بچارہ بھی اب اپنی زندگی میں آگے بڑ  جاتا ہے

    لیکن سچ بتاۂو تو نا ہ وہ کبھی خوش رہ پاتا ہے کبھی نا کبھی آپ کی یاد اسے ستاتی ہی رہتی ہے اور نا ہی آپ آپ کو بھی الگ قسم کی بے چینی لگی رہتی ہے اور آپ کو اس بارے میں پتا بھی نہیں ہوتا


    لیکن یہ غلط بات ہوتی ہے آپ کو اپنے دل کی بات دوسروں کو بتادینی چاہیں پھر بعد میں کچھ بھی جواب رہے کیونکی پھر آپ کو زندگی میں میں یہپچھتاوہ تو نہیں رہے گانا کی کیا پتا وہ بھی مجھ سے محبت کرتی ہو کیونکی اگر آپ کو آپ کی محبت ہی بیوی کی صورت میں مل جاۓ تو پھر زندگی بہت ہی خوشی سے کٹتی ہے ورنہ جتنی زندگی ہے وہ تو گزارنی ہی پڑت ہے چاہیں پھرخوشی سے ہو یا دکھ میں


    اور ایک اور بات آپ کو بھی اس بات کادھیان رکھنا چاہیں کی جن کے ساتھ آپ کا تعلق ہے وہ آپ کے بارے میں کیا سوچتے ہے ویسے تو انسان کو کسی کی دیکھنے کے انداز سے ہی معلوم ہو جاتا ہے کی وہ کن نظروں سے آپ کو دیکھ رہا ہے 


    لیکن کئ لوگ ان باتوں پر کبھی بھی غور ہی نہیں کرتے اور سچ بتاۂو تو آپ کو بھی نہیں پتا ہوتا کی اکچلی آپ بھی ان سے محبت کرتے کیونکی آپ کو ان کی کمپنی پسند ہوتی ہے جب بھی وہ آپ سے ملنے آتا ہے آپ بھی بہت خوش ہوتے ہے ان کے ساتھ گزارے وقت کا آپ کو پتا ہی نہیں چلتا اور سب سے بڑھ جب وہ آپ سے چاہیں کچھ ہی دنوں کے لیے دور ہو تو وہ آپ دل بہت ہی اداس ہو جاتا ہے لیکن آپ ان سب باتوں کو دوستی ہی سمجھے ہے  لیکن دوستی میں یہ سب کچھ ہونا شاید ممکن نہیں کیونکی محبت تو دل کا معملا ہوتا ہے اس لیے آپ کا دل ہی عجیب غریب فیلنگز بیان کرتا ہے لیکن آپ اسے اگنور کر دیتے ہے لیکن آپ کو پھر اصل احساس تب ہوتا ہے جب آپ کسی اور سے شادی کر لیتے ہے ہماری آج کی کہانی بھی کچھ اسی پر ہی ہے جس میں آپ کو ایک چپھی ہوئ محبت دیکھاؒ دے گی اور پھر آخر وہ لڑکا اپنے دل میں رکھی محبت بیان کر پاۓ گا یا پھر وہ لڑکی اس سے دور ہو جاۓ گی

    تو چلیں اب چل کر کہانی کو پڑھتے ہے


    کہانی


    ایمن جلدی جلدی سے تیار ہو رہی تھی کیونکی آج اس نے کالج جانے سے پہلے اپنے کزن منیب کے پیسوں سے آۂس کریم کھانی تھی ایمن کی ماں اس سے کہے جاۂو بیٹا آہستہ آہستہ کھانا کھاۂو ایسا بھی کیا ہو گیا ہے


    امی آپ کو پتا ہے نا کی جب وہ منیب محھے لینے آتا ہے اگر مجھے تیار ہونے میں لیٹ ہو جاۓ تو خود بھی یہی پر ناشتہ کرنا شروع ہو جاتا ہے اور پھر گھنٹے بعد فارغ ہو کر مجھے لے کر جاتا ہے تو اچھا ہے نا کی میں پہلے ہی تیار ہو جاۂو




    Secret Love By Malisha Rana Complete Story 




    Online Reading








    1 comment:

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728