Header Ads

  • Breaking News

    Malisha Rana Complete Interview

     

    Malisha Rana Complete Interview


    Malisha Rana Complete Interview



    السلام وعلیکم ایوری ون آج ہمارے ساتھ ھیں آپ سب کی پسندیدہ آنلائن رائیٹر ملیشہ رانا۔۔۔

    جن کا آج ہم نے انٹرویو لیا ھے کیونکہ ان کے بہت سے ریڈرز کی درخواست پر ہم آج ان کا انٹرویو آپ سب کے سامنے پیش کر رھے ھیں جن میں ان کی زندگی اور کیرئیر کے بارے میں سوال کیے گئے ھیں جی تو آئیں ہم سب مل کر ملیشہ رانا کا انٹرویو پڑھتے ھیں۔۔۔



    السلام وعلیکم ملیشہ کیا حال ھے آپ کا۔۔۔؟

    جواب۔

    وعلیکم السلام , جی کرم ھے اللّٰہ کا بالکل ٹھیک ھوں میں۔۔۔

    جی تو ملیشہ آپ کا مکمل نام کیا ھے۔۔۔؟

    جواب۔

    جی میرا نام ملیشہ احمد رانا ھے لیکن رائیٹر میں ملیشہ رانا کے نام سے مشہور ھوں۔۔۔

    ملیشہ آپ کی عمر کیا ھے۔۔

    جواب۔

    آپ کو اتنا نہیں معلوم کہ کسی لڑکی سے اس کی عمر نہیں پوچھتے ،ھاھاھا چلیں پھر بھی بتا دیتی ھوں میں 21 سال کی ھوں۔۔۔

    ملیشہ آپ کا تعلق کس شہر سے ھے۔۔۔؟

    جواب۔

    میں کراچی سے ھوں۔۔



    Malisha Rana Complete Interview


    DOWNLOAD LINK


    Online Reading

      








    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728