Header Ads

  • Breaking News

    Anjaan Shakas Complete Story


    Anjaan Shakas Complete Story


    Anjaan Shakas Complete Story


    تانیہ روز کی طرح آج بھی اٹھ کر اپنے لیے چاۓ بنا پراٹھے کے ساتھ کھا کر اپنے کام پر نکل گئ فیکٹری میں کپڑے سینے میں تانیہ مصروف تھی تبھی اس کی دوست مٹھائ کا ڈبہ لے کر اس کے پاس آئ یہ لو تانیہ اسے کھاۂو یہ کس خوشی میں تانیہ میری منگنی ہو چکی ہے بس اب جلد ہی شادی بھی ہو جاۓ گی تو بتا تو کب کرے گی شادی جب قسمت میں لکھی ہو گی کر لو گی میں بھی شادی اداس چہرہ بناۓ تانیہ نے ایک ہی جواب دیا اچھا پھر بریک ٹاۂم میں ملتے ہے کہہ تانیہ کی دوست چلی گئ بریک ٹاۂم تانیہ کی دوست پھر سے اس کے پاس آ گئ اور دونوں مل کر کھانا کھانے لگی تبھی تانیہ کی دوست بتانے لگی توبہ کل میرا منگتر رات کو میرے کمرے میں آ گیا مجھ سے ملنے مجھے پہلے تو کس کی اور پھر میرےساتھ وہ سب بھی کرنے کی ضد کرنے لگا بڑی مشکل سے میں نے اسے سمجھایا ورنہ شادی سے پہلے ہی سوہاگ رات منا ہو جانی تھی ہستے ہوۓ تانیہ سے ساری باتیں کہے جاۓ اور تانیہ دل ہی دل میں میی سلگ رہی تھی کیونکی یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا تھا تانیہ کے ساتھ کی سبھی دوستوں کی شادیاں ہو چکی تھی اور ان کے ہاں بچے بھی ہو گۓ تھے سواۓ تانیہ کے اس کی بدصورتی کی وجہ سے تانیہ کی طرف کوئ لڑکا دیکھتا تک بھی نہیں تھا اس بات کا صدمہ تانیہ کو کافی گہرا تھا اچھا پھر تانیہ میں چلتی ہو شادی پر تو ضرور آنا ٹھیک ہے ہاں ٹھیک ہے کہہ تانیہ وہاں سے چلی گئ



    Anjaan Shakas Complete Story




    Online Reading


      



    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728