Header Ads

  • Breaking News

    Extreme Love By Malisha Rana Complete Novel


    Extreme Love By Malisha Rana Complete Novel


    Extreme Love By Malisha Rana Complete Novel



    " عائشہ پلیز مجھے چھوڑ کر مت جاؤ میرے پاس ہی بیٹھی ہو پلیز عائشہ پلیز ، میں مر جاؤں گا۔۔۔"


    روانی سے روتے ہوۓ فاران اچانک سے جاگ اٹھا وہ اس وقت ایک چھوٹے سے کمرے میں موجود بیڈ پر لیٹا ہوا تھا آج پھر فاران نیند سے اٹھ کر روز کی طرح عائشہ کا نام پکارنے لگا تب باہر کھڑی نرس بھاگ کر ڈاکٹر کے پاس گئ اور ڈاکٹر کو اس کے ھوش میں آنے کا بتایا۔۔۔۔


    " سر وہ روم نمبر 5 کا پیشنٹ دوبارہ پھر نیند سے اٹھ کر چیخنے لگ گیا ہے ، آپ پلیز جلدی چلیں۔۔۔"


    " ہاں جلدی چلو۔۔۔"


     کہنے کے ساتھ ہی ڈاکٹر اور نرس بھاگ جر فاران کے پاس چلے آئے کمرے میں داخل ھوتے ہی انھیں روم کا سارا سامان زمین بوس ھوا دیکھائی دیا جبکہ فاران کمرے کے ایک کونے میں دبکے بیٹھا تھا وہیں اس کی نظریں اپنی بازو پر لکھے عاۂشہ کا نام پر گڑھی ھوئی تھیں آنسو تھے بہہ بہہ کر آ سکے گالوں کو بھگو رھے تھے۔۔۔


    ڈاکٹر نے فاران کا نام لے کر اسے مخاطب کیا تبھی فاران اٹھ کر کھڑا ہو گیا بور ڈاکٹر سے کہنے لگا ڈاکٹر م م میری عاۂشہ کہا پر ہے میں نے اسے کہا کی مجھے چھوڑ کر مت جاۂو اور میری عاۂشہ نے مجھے پرومس بھی کیا تھا کی وہ مجھے کبھی بھی چھوڑ کر نہیں جاۓ گی تو اب کہا پر ہے وہ پلیز مجھے یہاں سے جانے دو میں اپنی عاۂشہ کو خود ڈھونڈ لو گا


    فاران عاۂشہ خود تم سے ملنے آۓ گی تم اس لیے یہاں بیٹھوں کھانا کھاۂو دیکھو تمہاری پسندیدہ چیزیں بنائ ہے


    مجھے کچھ نہیں کھانا میری عاۂشہ میرے پاس آ جاۓ کیونکی اکسیجن ہے وہ میری مجھے ایسے لگتا ہے کی میری عاۂشہ کے بغیر مجھے سانس نہیں آتی اور تم لوگ روز میرے ساتھ مزاق کرتے رہتے ہو کی میری عاۂشہ آۓ گی آۓ گی کب آۓ گی اوپر سے مجھے اس کمرے میں بند کر کے رکھتے ہو اب بس مجھے یہاں سے جانا ہے اپنی عاۂشہ کے پاس



    Extreme Love By Malisha Rana Complete Novel


    Get Novel Now


    Online Reading


      

    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728