Header Ads

  • Breaking News

    Zra Si Galti By Malisha Rana Complete Story

     

    Zra Si Galti By Malisha Rana Complete Story


    Zra Si Galti By Malisha Rana Complete Story


    امی میں نے دادی سے ملنے جانا ہے تو بس جانا ہے مایا ہمیشہ کی طرح آج پھر سے ضد لگا کر بیٹھ گئ تھی کی اس نے اپنی دادی کو ملنے اکیلے جانا ہے بیٹا تمہارے بابا ایک دو دن میں آ جاۓ گے واپس تو ان کے ساتھ چلی جانا ابھی تمہاری عمر ہی کیا ہے امی ایک ماہ پہلے 18 کی ہو چکی ہو اس لیے گاڑی چلا کر اکیلیمیں جا سکتی ہو آپ کو پتا ہے نا کی جب میں ضد پر اڑ جاۂو تو کسی کی بھی نہیں سنتی تو کیوں ضد کر رہی ہے بیٹا لیکن اکیلی لڑکی اتنا لمبا سفر مجھے ٹھیک نہیں لگ رہا امی آپ تو پیچھ میں کوئ نا کوئ مسلۂ کھڑا کرتی ہی رہے گی میں جا رہی ہو سامان گاڑی میں رکھتے ہوۓ مایا نے اپنی ماں سے کہا ٹھیکہف جاۂو لیکن ہر آدھے گھنٹے بعد مجھے کال کر کے بتاتی رہنا امی اگر ٹاۂم ہو گا اتنا تو بتا دیا کرو گی مایا ایک باغی قسم کی لڑکی تھی جو صرف اپنی پرواہ کرتی اور نا ہی کسی کی سنتی اور نا ہی اس کے بارے میں سوچتی اس لیے گاڑی چلا کر وہ کراچی سے لاہور جانے لگی شام کو مایا کی ماں نے خود کال کی تو غصے سے مایا نے اپنی ماں کو کہا پلیز اب دوبارہ مجھے کال مت کرناجب میں لاہور پہنچ جاۂو گی تو خود بتا دو گی اور غصے سے فون کٹ کر دوبارہ سے ڈراۂو کرنے لگی رات کے وقت اچانک سے سڑک پر مایا کو دو لوگ دیکھائ دیے جن کے سر پر پٹی بندھی ہوئ تھی اور لفٹ مانگنے کی کوشش کر رہے تھے مایا نے گاڑی روک دی کیا ہوا ہے آپ کو وہ ہمیں پلیز آگے ڈراپ کر دیجگا اکچلی کافی برا اکسڈینٹ ہو گیا ہے ہمارے اوکے ٹھیک ہے بیٹھ جاۂو ان میں سے ایک مایا کی عمر کا لڑکا تھا اور ایک پورا آدمی تھا کیا نام ہے آپ کے مایا ان سے پوچھنے لگی میرا نام کاشف ہے اور یہ میرا بیٹا ثاقب او اچھا تو کہا چھوڑو آپ کو تبھی کاشف نے کہا ہمیں بس لے جاتی رہو لے جاتی ہی رہو خیریت تو ہے کیا بول رہے ہے آپ مایا نے حیرانگی سے پوچھا



    Zra Si Galti By Malisha Rana Complete Story


    Click Now

    👇👇👇

    Get Novel Now



    Online Reading

       







    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728