Aashiqui A Gayi(Ik Siwa Teray Season 2) By Malisha Rana Complete Novel
Below And Get This Novel
رات کے بارہ بجے دانیہ جو کی بستر پر نیند کی وادیوں میں گم تھی وہ خوابوں میں ہی خود کو مسکراتا ہوا دکھ رہی تھی اسے یوں لگ رہا تھا کی سب پہلے جیسا ہے اسکی شادی بھی نہیں ہوئ اور وہ اپنے گھر کی لاڈلی گھر میں ہنسی مزاق کیے جا رہی ہے ،،
لیکن اچانک سے اسے اپنی بازو کو کھچاۂو اور درد سے محسوس ہوا ،،
نیند میں ہی وہ اپنے ہاتھوں کو کھنچنے لگی تاقی وہ کمفرٹر کو اوڑھ لے لیکن اسے اپنے ہاتھ بندھے ہوۓ محسوس ہوۓ اس سے اپنے ہاتھوں کو ہلا پانا مشکل ہو رہا تھا جیسے کی انہیں باندھا ہوا ہو ،،،
آخر وہ اپنی آنکھوں کو کھول گئ ،،
لیکن یہ منظر دیکھ وہ شوکڈ رہ گئ وہ بستر پر پڑی تھی اسکے سامنے مکمل بھیگا ہاد میوزک کو چلاۓ ہوا میں ہاتھ کیے آہستہ آہستہ سے ناچے جاۓ اسکی بازیں اوپر کی جانب کی ہوئ تھی،،،
جب اس نے اوپر کی طرف سر کیے دیکھا تو اپنی بازیوں کو بیلٹ سے بندھے دیکھ اسکے پاۂوں تلے زمین ہی کھسک گئ ،،
وہ ہاد کی طرف دیکھتی جو کی ڈانس کرنے میں مصروف تھا وہ بھی اس انداز سے جیسے کی اسکے ساتھ کوئ لڑکی بھی ڈانس کر رہی ہے ،،
ہاد آ آ آ آپ ک ک کیا کر رہے ہے م م مجھے باندھا کیوں ہے ایک لفظ بھی اس سے درست طریقے سے بولا نہیں جا رہا تھا کیونکی کل والی بات اسے ابھی تک یاد تھی اور آج تو ہاد نے انتہا ہی کر دی اسکی نیند میں ہوۓ اسکی بازیوں کو باندھنا ،،،
اوکے سو مائ کٹ کیٹ ناۂو ویک آپ دانیہ کی آواز کو سنے وہ اسکی جالب متوجوں ہوۓ اسکے قریب آتے ہوۓ بولا ،،
Aashiqui A Gayi(Ik Siwa Teray Season 2) By Malisha Rana Complete Novel
Click This And Get This Novel Easily
👇👇👇
مکمل ناول حاصل کرنے کے لیے دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے خریدیں پورا ناول
Online Reading
No comments