Header Ads

  • Breaking News

    Who Complete Story By Silent Girl Spirit Love Story

    Who Complete Story By Silent Girl Spirit Love Story

     Who Complete Story By Silent Girl Spirit Love Story

    Below And Get This Novel 



    °°°°°°°°


    یہ لائٹ کیسے چلی گئ اور اتنی گرمی کیوں پھیل گئ ہے اس وقت اچانک لائٹ کیوں گئی جان پہلے ہی جا رہی تھی گرمی سے۔۔۔

    وہ جو غصے میں اپنے کمرے میں داخل ہوئی تھی لائٹ چلے جانے سے خود سے بڑبڑاتی کمرے کا دروازہ کھول باہر کی طرف جھانکنے لگی لیکن باقی کا مکمل ہٹ اسے روشن ملا حیران ہوتی وہ پلٹ کر اپنے کمرے کو ایک بار دیکھ پھر سے باہر لاؤنج میں دیکھنے لگی۔۔۔

    یہ کیا باقی ہر جگہ کی لائٹ ہے لیکن میرے روم کی کیوں چلی گئ۔۔۔۔

    سنسان ہٹ میں اس کی سماعت سے اچانک ایڈا اور میتھیو کی عجیب و غریب آوازیں ٹکرائی تو نفرت کھاتی وہ واپس اپنی کمرے میں چلی گئی مگر وہاں سے گرمی ہر گزرتے پل بڑھتی جا رہی تھی چارلی سے تو وہاں سانس لینا بھی دوبھر ہونے لگا تبھی پسینے سے شرابور وہ اپنی پہنی بنیان کو بھی اتارنے کی کوشش کرنے لگی اور  واپس کمرے سے باہر جانے لگی لیکن اچانک سے اسکا وجود بالکل فریز ہو گیا اس سے ہلا تک نہیں جا رہا تھا اپنے سینے پر کسی کے مضبوط بڑے  ہاتھوں کی پکڑ محسوس کرتی وہ مکمل شوکڈ ہو گئی۔۔۔

    ک۔۔۔۔کون ہو تم چھوڑو مجھے۔۔۔۔

     اسکے منہ سے یہی الفاظ نکلے تھے پہلی مرتبہ کسی مرد کے بھاری ہاتھوں کو اپنے اس ایریا پر رکھنے کے باعث وہ شوکڈ ہو چکی تھی جسم کے رونگھٹے کھڑے ہو رہے تھے اسکے لیکن اسکے وجود میں اصل کپکپی تب چھوٹی جب اسکی گردن پر موجود پسینے کی بوندوں کو کسی گرم زبان کے پھیرتے اسے چاٹا گیا اس گرم گیلی لمس کو محسوس کرتے اس کی جان پر بن آئی۔۔۔

    Who Complete Story By Silent Girl Spirit Love Story

    Click This And Get Complete Novel 

    👇👇👇👇👇👇

    Click Me And Get 

    مکمل ناول حاصل کرنے کے لیے دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے خریدیں پورا ناول


    Online Reading  

    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728