Header Ads

  • Breaking News

    My Vampire Lover By Romaisa Deniyal Complete Novel

    My Vampire Lover By Romaisa Deniyal Complete Novel

     My Vampire Lover By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Below And Get This NovelMy Vampire Lover By Romaisa Deniyal Complete Novel

    سارے رستے وہ دونوں بلکل خاموش رہے شاید ایملی میں ہمت نا تھی کی وہ ڈریک سے کچھ کہہ سکے اور یہی حالت ڈریک کی بھی تھی،،،


    گھر پہنچتے ہی ایملی اپنے گھر کی طرف اشارہ کرتی میرا گھر آ گیا تھینک یو سو مچ آپ آ جاۓ اندر کچھ کھا پی کر جاۓ گا ایک مرتبہ پھر سے ایملی نے احسان اتارنے کی خاطر ڈریک کو پیش کش کی ،،


    نو تھینکس اکچلی میں وہ گھر چلتا ہو لیٹ ہو رہی ہے پھر کبھی سہی نظرے چراۓ ڈریک نے منع کر دیا اور باۓ کا اشارہ کیے وہاں سے چلا گیا ،،


    ایملی بھی اپنے گھر کے اندر جاتی فرش ہونے لگی کیونکی کل سے وہ نہائ بھی نا تھی جبکی اسکے ساتھ ریپ تک بھی ہو چکا تھا کیونکی ٹاۂم ہی نا ملا تھا اسے ،،


    فریش ہو کر وہ باتھ روب کو پہنے باتھ سے باہر نکلے بالوں کو خشک کرنے لگی ،،،


    اوفف ایملی ڈاکٹر کی فیس تو ڈریک نے دے دی لیکن باقی اخراجات کا حصاب تو کر لے اتنے پیسے میرے پاس اس وقت موجود ہے کیونکی ابھی تجھ پر بہت قرضے ہے ماما کی باقی ادویات کے خرچے اور ڈریک کے بھی تو پیسے واپس کرنے ہے تجھے وہ خود سے بڑبڑاتی کاپی اور پینسل کو لیے بیڈ پر بیٹھے لکھنے لگی،،،


    Click This Link And Get This Novel

    👇👇👇👇👇👇

    Click Me And Get Novel

    مکمل ناول حاصل کرنے کے لیے دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے خریدیں پورا ناول

    Online Reading  

    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728