Help Me By Dark Fairy Complete Novel
Help Me By Dark Fairy Complete Novel
تم کیا اکیلے رہتے ہو ادھر کوئی گرل فرینڈ نہیں ہے کیا ویسے جتنے تم ہینڈسم ہو اگر میرے بوائے فرینڈ ہوتے تو ایک پل کے لیے بھی تمہیں فری نا چھوڑتی۔۔۔
بے شرمی کے ساتھ کہتی وہ اپنی جیکٹ اتار کر دوسرے سٹول پر رکھے وائن کا گھونٹ اپنے حلق سے نیچے اتار گئی۔۔۔
مجھے کوئی گرل فرینڈ بنانے کی ضرورت نہیں بور ہو جاتا ہوں کسی ایک سے۔۔۔۔
دو ٹوک انداز میں اس نے بھی عجیب سی بات کہہ دی جس پر میاء کا قہقہ بے ساختہ تھا۔۔۔
تو مسٹر کو ڈیلی نیو لڑکی کو چکھنے کی عادت ہے لیکن یہاں تو تم اکیلے ہو تو خود کو سکون کیسے دیتے ہو گے اپنے ہاتھوں سے۔۔۔
پھر سے انتہائی نازیبا بات کہہ وہ قہقہ لگائے ہنس دی اس کی بات مارکس کے چہرے کو خطرناک حد تک سنجیدہ کر گئی جو میاء کو بھی محسوس ہوا۔۔۔
اوکے آئی ایم سوری مذاق تھا صرف ویسے اس وائن میں ایسا کیا جادو ہے جو میرے اندر اتنی گرمی بھر گئی۔۔۔۔
جیکٹ تو وہ پہلے ہی اتار چکی تھی جس کے نیچے صرف بنیان تھی مگر اب ارادہ میاء کا شاید اسے بھی اتار دینے کا تھا۔۔۔۔
آپکو سونا چاہیے اب جائیں آپ۔۔۔۔
ایک ہی گھونٹ میں اپنی وائن کا آدھا گلاس پیتا وہ اسے بول ایک طرف چل پڑا دیکھتے ہی دیکھتے وہ ایک روم میں بند ہو چکا تھا میاء کو اس پر شدید غصہ آیا جو اسے اگنور کرتا اسے چھوڑ جا چکا تھا اپنی وائن ختم کر اس نے اس پورے گھر کا جائزہ لیا جہاں دو کمرے ایک ساتھ موجود تھے جن میں سے ایک میں ڈیفینی تھی جبکہ باقی لاؤنج اوپن کچن منی بار کے ساتھ ایک بڑا سا کمرہ تھا جہاں اس وقت مارکس بند تھا۔۔۔۔
اپنا موڈ ٹھیک کرتی وہ اٹھ کر ڈیفینی کے پاس جانے کی بجائے مارکس کے کمرے میں دروازہ کھول گھس گئی اسے سراسر اپنی بے عزتی محسوس ہو رہی تھی کہ مارکس اسے اس قابل نہیں سمجھ رہا جبکہ ڈیفینی کے ساتھ وہ خود فری ہو رہا تھا اب تو گویا اس نے اپنی ضد بنا لی ایک دفعہ ہی سہی لیکن مارکس کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ ضرور کرے گی۔۔۔۔
جیسے ہی وہ کمرے میں داخل ہوئی اسے مارکس آتش دان کے قریب صوفہ پر بیٹھا اپنی رائفل کی صفائی کرتا دیکھائی دیا نا جانے وہ اس وقت یہ کام کیوں کر رہا تھا اور اس بات سے میاء کو کوئی غرض تھی بھی نہیں وہ تو اپنی ہیل اتار کر وہیں دروازے کے پاس چھوڑتی پاؤں کے آگے پاؤں رکھتی ہوئی اپنے منی سکرٹ کو بھی اتارنے کا سوچے ہوئے تھی اسے یہ تو معلوم تھا اگر اسے برہنہ حالت میں مارکس نے دیکھ لیا تو جتنا بھی وہ خود پر قابو رکھے آخر وہ بہک ضرور جائے گا کوئی ایسا مرد نہیں جو لڑکی کو اس حالت میں بھی دیکھ ضبط کیے بیٹھا رہے۔۔۔۔
دبے قدموں چلتی ہوئی وہ مارکس کے بے حد قریب آئی اور اس کے ہاتھ میں موجود رائفل کو اپنے ایک ہاتھ سے تھام خود کے سینے کے اوپر رکھے دونوں
Help Me By Dark Fairy Complete Novel
Click And Get This Novel Now
آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں اس رومٹنک کہانیوں ناولز کو
No comments