Header Ads

  • Breaking News

    Ishq Benaam By Malaika Khan Complete Novel

    Ishq Benaam By Malaika Khan Complete Novel

    Ishq Benaam By Malaika Khan Complete Novel

    This Story Based On

    یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو خود کے ساتھ غلط کرواتی ہے تاقی پسند کے لڑکے سے شادی کر سکے مگر کیا یہی حرکت اس پر مزید بھاری پڑنے والی تھی خریدیں مکمل ناول اور پڑھے موسٹ رومینٹک سٹوری

    Sneak Peak

    کہاں گم ہو آج میں اگر لیٹ ہو گئی تو خود بھی احساس نہیں تمہیں۔۔۔۔


    اسکے کال اٹھتے ہی برس پڑی وہ۔۔۔۔


    کیا ہوا یار اتنا غصہ بابا کی طبیعت کا معلوم تو ہے تمہیں انھی کے پاس موجود تھا میں۔۔۔۔


    رسانیت سے جواب دیا اس نے۔۔۔۔


    کلان میرا سر پھٹ جائے گا اس کی ہمت کیسی ہوئی میرے لیے رشتہ بھیجنے کی اوپر سے بکواس بھی کر رہا ہے کیا کروں کچھ سمجھ نہیں آ رہی دل کر رہا ہے جان لے لوں اس ریئس زادے کی۔۔۔۔۔


    ہمیشہ کی طرح آج بھی اس نے اپنا دکھ اور پریشانی اپنی محبت سے ہی شیئر کی۔۔۔۔


    کون اس سیام کی بات کر رہی ہو۔۔۔۔


    وہ خود چونک اٹھا اس خبر پر۔۔۔۔


    ہاں وہی ہے منحوس مارا میرے گھر والے میرے ہی دشمن بنے ہوئے ہیں کیوں ہر کوئی دو پیار والوں میں دیوار بن جانا ہے ، بس بہت ہو گیا میں نے کچھ سوچا ہے کلان جس میں تم میری مدد کرو گے مجھے پورا یقین ہے اس کے بعد نا ہی اس سیام کو انٹرسٹ رہے گا مجھ میں نا میرے گھر والے تم سے دور کریں گے مجھے وہ تو گھر ہی چلتا کریں گے مجھے اپنی خود غرضی کی وجہ سے پر ہم دونوں  ایک ضرور ہو سکتے ہیں ، بولو ساتھ دو گے میرا۔۔۔۔


    جو پلین سوچا تھا اس نے کلان کے سامنے پیش کرنے لگی۔۔۔۔


    کیا مطلب کیا کہہ رہی ہو میں کیا کر سکتا ہوں۔۔۔۔


    وہ گھبرا گیا اس بات پر ہی ریحاب کو جانتا جو تھا ہر حد پار کر سکتی تھی وہ صرف ضد اور غصے میں۔۔۔۔


    زیادہ کچھ نہیں بس محبت شو کرو اپنی ، میرے گھر اور میرے بیڈروم میں اپنے ہر انداز سے بتا دو کتنی تڑپ ہے میرے لیے تمہارے اندر کتنا ویٹ ہے تمہیں ، میں خود تمہیں اجازت دیتی ہوں مجھے چھونے کی مجھے حاصل کرنے کی کل رات تم میرے گھر آؤ گے رات 10 بجے اور ہم دونوں لیمٹ کراس کریں گے پر اگلی صبح میں یہ شو کروں گی رات کو کوئی میرا ..... کر کے چلا گیا اب ایک ایسی لڑکی جو لٹ چکی ہو اسے کون اپنی بیوی بنائے گا اور ایسی بیٹی کسے اپنے گھر میں قبول ہو گی وہ تو جلد از جلد تمہارے ساتھ بیاہ دیں گے مجھے یعنی ہم دونوں کی محبت مکمل ہو جائے گی۔۔۔۔


    ریحاب کا پلین کلان کی سانس ہی خشک کر گیا۔۔۔۔


    آر یو میڈ یہ کوئی پلین نہیں ہے یار میں یہ نہیں کر سکتا شادی سے پہلے بالکل نہیں اور اگر کسی کو پتہ چل گیا میری زندگی برباد کو جائے گی ..... کیس میں جیل سے باہر نہیں آنے والا میں۔۔۔۔


    ڈرپوک ہونے کی وجہ سے وہ اب بھی جھٹ سے منع کر گیا ایسا کچھ نہیں کرے گا وہ۔۔۔۔


    کیا یہی ہے تمہاری محبت ، میرے ساتھ پیار کرتے تکلیف ہو رہی ہے تمہیں اور جب یہی سب وہ سیام کرے گا تب راضی ہو تم ، تمہیں سمجھ کیوں نہیں آ رہی کلان مجبوری ہے ہماری سب پلین کر چکی ہوں میں کچھ برا نہیں ہو گا تمہارے ساتھ اگر تم ہمت کرتے ہو تو سب ہی ٹھیک ہو گا پر آئی تھنک تمہیں مجھ سے لو ہے ہی نہیں یا پھر خود کی مردانگی پر شک ہے تمہیں۔۔۔۔


    منہ پھٹ ہونے کی وجہ سے وہ کلان کو بھی کھرکھری سنا گئی غصے سے گال بھینچ لیے اس نے۔۔۔۔  


    کوئی گڑبڑ نہیں ہونی چاہیے 10 بجے تیار رہنا۔۔۔۔

    Ishq Benaam By Malaika Khan Complete Novel


    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں









    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728