Header Ads

  • Breaking News

    Soulmate By Ajwa Amjad Complete Novel

    Soulmate By Ajwa Amjad Complete Novel

    Soulmate By Ajwa Amjad Complete Novel

    Below And Get Complete Novel

    Sneak Peak

    وہ اسے ایک فام ہاؤس لے گیا جو کی شہر سے باہر تھا مگر خوبصورتی کے لحاظ سے گھر سے بھی کہی زیادہ پیارا 


    تم مجھے یہاں کیوں لے کر آۓ ہو زوئ جو کی اس جگہ کو دیکھتی حیرانگی سے بولی 


    چلو نکلو باہر زبردستی گاڑی سے باہر نکالے کھنچتا ہوا وہ اندر لے گیا لاؤنج میں موجود صوفہ پر اس لڑکی کو پھٹکتا جب تک تم مجھ سے محبت نہیں کرنے لگتی تب تک یہی رہو گی میں نے پہلی مرتبہ کسی لڑکی سے پیار کیا اور اسکا میری محبت کو رد کرنا مجھے زبردستی کرنے پر مجبور کر چکا ہے اگر یہاں سے بھاگنے یا کسی بھی قسم کا ناٹک کرنے کی کوشش کی تو تمہارے ساتھ ریپ کیے تمہیں پریگنٹ کر دو گا پھر تو مجھ سے پیار کرنا میرے ساتھ رہنا مجبوری بن جاۓ گی تمہاری ایلوین کی بات سن جہاں زوئ شوکڈ رہ گئ وہی صوفہ پر سے اٹھتی 


    یہ بکواس بند کرو کیا تمہیں اتنی سے بات سمجھ نہیں آتی رشتے میں ہم بہن بھائ ہے اور بہن بھائ شادی پیار محبت نہیں کر سکتے جا کر کسی اور لڑکی کو تلاش کرو اور اسی کو پریگنٹ بھی کرو میں جا رہی ہو دروازے کی جانب بڑھتی وہ اس جگہ سے جانے لگی مگر ایلوین اسے بالوں سے پکڑے اپنی جانب کھینچ گیا 


    زوئ خود کو سمبھال نا پاتی سیدھا اس شخص کے سینے کے ساتھ جا لگی اسکی پشت ایلوین کے سینے کے ساتھ لگی ہوئ تھی وہ پلٹ کر اپنا رخ اس شخص کی جانب کرنے لگی مگر ایلوین اپنے ہاتھ اسکے پیٹ پر رکھتا


    تمہیں ایک بار میں میری بات سمجھ نہیں آ رہی نا ہی تم میری سگی بہن ہو اور نا ہی مجھے کسی کا بھائ بننے کا شوق ہے لوگ کچھ بھی کہے مجھے نہیں پرواہ بس تم کیا چاہتی ہو اس بات سے لینا دینا ہے مجھے زوئ جس نے اس وقت وول کی شرٹ کو پہنا ہوا تھا کے اندر اپنے ہاتھ کو لے جاۓ پیٹ کو چھوتا اوپر کی جانب بڑھنے لگا 


    اس شخص کا یوں خود کو چھونا زوئ کے وجود کو سرد پڑنے کا سبب بن رہا تھا وہ اس سے دور ہونا چاہتی تھی مگر ہلنے جلنے کی ہمت بھی کھو چکی تھی وہ 

    Soulmate By Ajwa Amjad Complete Novel

    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں








    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728