Dark Boy By Samra Malhotra Complete Novel
03003163553 Contact On Whatsapp And Buy Complete Novel
یہ میرا کمرہ ہے بہت قیمتی اور برینڈیڈ سامان منگوایا ہے میں نے فرانس سے جیسے کی یہ بیڈ اسکے اوپر چاہیں جو منظر کیا جاۓ مگر اس میں سے آواز بلکل نہیں آۓ گی جیسے کی عام بیڈز دیکھے ہو گے تم نے بھی جب ان پر ..... کیا جاتا ہے تو کتنی آوازیں نکلتی ہے اور اسی ڈر کی وجہ سے مرد کا آدھا جوش ٹھنڈا پڑ جاتا ہے ویکرم کی بےہودہ قسم کی باتیں نیدی کو پریشان کر رہی تھی
ٹھیک ہے پھر میں چلتی ہو ویسے بھی کافی دیر ہو چکی ہے گھر والوں کو میں دوست کے پاس جا رہی ہو کہہ کر آئ تھی اس نے اجازت مانگی گھر جانے کے لیے
اتنی جلدی گھر جا کر کیا کرنا ویسے بھی تمہارے پیرنٹس کو میں سمجھا لو گا کچھ نہیں کہے گے وہ تمہیں نیدی کی کلائ دبوچتا اسے رکنے کا کہا
سر کیا کر رہے ہے آپ چھوڑے مجھے وہ اپنا ہاتھ چھڑوانے کی کوشش کرنے لگی
پسند کرتی ہو مجھے تو پھر پسند کی ضرورتوں کا خیال بھی رکھنا چاہیں یہ ناٹک کرنے کی بجاۓ چلو میرے ساتھ کھنچتا ہوا وہ اسے بیڈ کی طرف لے جانے لگا
سر چھوڑے کیا کر رہے ہے آپ برے طریقے سے اسے بستر کی جانب دھکیلتا خود وہ اپنی ویسکوٹ اتارنے لگا
مجھے جو چیز ایک مرتبہ پسند آ جاۓ اس تب تک اپنے پاس رکھتا ہو جب تک میری پسند نفرت میں نا بدل جاۓ تمہیں فکر کرنے کی کوئ ضرورت نہیں ہے یقین جانو بیوی نہیں بناؤ گا بس تب تک تم میرے ساتھ رہو گی جب تک میرا من تم سے نہیں بھر جاتا نیدی کے بالوں کو پیچھے سے دبوچتا اسکا چہرے اپنا بےحد قریب کیے وہ اپنے ارادوں سے آگاہ کر گیا
س س س سر آپ کیا کہہ رہے ہے م م میں ایک شریف گھرانے کی لڑکی کو آ آ آپ میرے ساتھ ایسے نہیں کر سکتے آپکو نیک انسان سمجھ کر میں یہاں پر آئ تھی روتی وہ کامپتے لبوں سے اس بےرحم ظالم شخص کی منت کرنے لگی
او ریلی لیکن شریف گھرانے کی لڑکی اتنے مردوں کے ہجوم میں رات کے اس پہر صرف ایک ڈنر کی آفر کو سن کر بھی بھاگ کر نہیں آتی یہ معصوم بننے کا ناٹک بند کرو اگر آج رات ایک سیکنڈ کے لیے بھی تمہارے منہ سے سسکیاں نکلنا بند ہوئ تو خود میں تمہاری جان لے لو گا اس قدر برے طریقے سے چیلاتا نیدی کی ڈریس کا سٹیپ کاندھے سے پکڑے کھینچتا وہ نیچے کر گیا
چھوڑے مجھے پورا زور لگاۓ وہ اس شخص کو دور دھکیلتی بیڈ سے اٹھاۓ باہر کی جانب بھاگی مگر بڑی ہیلز والے جوتے پہننے کے باعث پاؤں موڑتا موچ دے گیا دیوار پر ہاتھ رکھتی وہ گرتی گرتی بچی پاؤں میں آئ موچ کے باعث وہ درد سے کراہنے لگی تھی
اچھا ہوا جو تمہیں خود ہی سزا مل گئ مگر شہر کے سب سے زیادہ بےرحم شخص کو انکار کرنے کی سزا میں تمہیں بہت درد بھری دیتا اپنا کرتا اتارے وہ نیدی کے نزدیک بڑھنے لگا
س س س سر پلیز مجھے جانے دیں پلیز روتی وہ ہاتھ جوڑتی منتیں کرنے لگی مگر اسکے بےحد قریب پہنچتا وہ آنکھ سے نکل رہے آنسو کو اپنی انگلی سے صاف کرتا جانا ہے تمہیں تو چلی جانا جب میں کہو گا تب ایک ہی جھٹکے میں اسے گود میں اٹھاۓ وہ بیڈ کی طرف لے جانے لگا
پلیز چھوڑے مجھے وہ تڑپتی ہاتھ پاؤں چلاتی خود کو چھوڑوانے کی کوشش کر رہی تھی مگر نرم گدے پر یوں اچھال کر پھینکتا اپنا جھکاؤ اس کمسن لڑکی کے وجود پر کر گیا
Dark Boy By Samra Malhotra Complete Novel
Click Me And Get Novel
آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں
No comments