Header Ads

  • Breaking News

    Deal With Devil By Dark Fairy Complete Novel

    Deal With Devil By Dark Fairy Complete Novel

     Deal With Devil By Dark Fairy Complete Novel

    Storyline 

    یہ کہانی ہے محبت میں اختیار کیے غلط راستے کی جس میں برے طریقے سے خود ہی پھنس جاۓ گی زینیہ ایسے موسٹ رومنٹک ناول کو ابھی خریدیں

    Sneak Peak 

    ذینیہ کے منہ سے نکلی ہر بات کی کچھ زیادہ ہی اہمیت تھی اسکے نزدیک اب وہ اس سے شام کو ہی شادی کیے اسے اپنے گھر میں رکھنے کا فیصلہ کر چکا تھا جبکہ ذینیہ حیرانگی سے اسے دیکھنے لگی اسے ٹائلر بہت بدلا ہوا محسوس ہو رہا تھا۔۔۔۔۔


    اوکے اب میں چلتی ہوں بائے۔۔۔۔


    وہ بنا کچھ کہے وہاں سے جانے لگی کہ ٹائلر نے اسکا ہاتھ پکڑ لیا۔۔۔۔


    ہم ساتھ چلیں گے ، پہلے تمہاری مام اور میتھلی سے مل لیں گے اور پھر شام کو ہم میرے پیرنٹس کی طرف چلیں گے۔۔۔۔


    وہ تو زیادہ ہی سیریس ہو چکا تھا نا چاہتے ہوئے بھی ذینیہ اسکے ساتھ چل دی ، اپنے گھر جا کر وہ میتھلی کو گود میں اٹھا اس سے پیار کرنے لگی مگر ٹائلر نے اس دفعہ بھی میتھلی کو چھوا تک نہیں تھا ، ذینیہ کی ماں ٹائلر کو دیکھ بالکل شوکڈ تھیں وہ کیسے دوبارہ ذینیہ کے قریب جا سکتا تھا جبکہ خود اس نے بری طرح دھتکارا تھا اسے۔۔۔۔


    وہ خاموشی سے کھڑی ٹائلر کو دیکھ رہی تھیں جس کی نظریں زینیہ پر ہی گڑھی تھیں ، وہ کافی بنانے کی خاطر کچن میں چلی گئیں کی اچانک میتھلی رونے لگی تو ذینیہ اسے لیے صوفے پر بیٹھ کر اپنی شرٹ اوپر کیے اسے فیڈ کروانے لگی ، میتھلی کے منہ میں زینیہ کا ........ دیکھ ٹائلر کے چہرے پر سرخی چھا گئی تیزی سے وہ اسکے قریب ہوا اور بری طرح میتھلی کو اس سے چھین کر صوفے پر پھیکنے کے انداز میں رکھ دیا ، زینیہ ہڑبڑا کر میتھلی کی طرف بڑھی لیکن ٹائلر نے اسکی بازو پکڑ اسے روک دیا۔۔۔۔


    تم آج سے میتھلی کو فیڈ نہیں کرواؤ گی ، مجھے نہیں پسند وہ تمہارے........ کو اپنے منہ میں لے ، دور رکھو اسے خود سے۔۔۔۔۔


    وہ خونخوار نظروں سے چند ماہ کی اپنی ہی بچی کو گھورتا ذینیہ کو دھمکانے لگا ، ٹائلر کو حیرت سے دیکھتی وہ میتھلی کی طرف بڑھی کہ اچانک وہ جھک کر ذینیہ کے ...... کو اپنے منہ میں لیے دانتوں سے کاٹ گیا

    Deal With Devil By Dark Fairy Complete Novel

    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں


    Follow Our Whatsapp Group And Read Free Most Romantic Novels

    Click And Follow 




    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728